سه شنبه, نوومبر 26, 2024

مسنگ پرسنز

تازہ ترین

اسلام آباد میں مظلوم پیپلز کانفرنس، کا آغاز ،پولیس نے راستے بند کردیے ، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

اسلام آباد(ہمگام نیوز ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ نے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہاہے کہ بی وائی سی کے زیراہتمام ‘مظلوم افراد کی بین الاقوامی کانفرنس’ کا آغاز ہوچکا ہے ۔ تاہم آج پولیس کی بھاری نفری تعینات کرکے مختلف راستوں کو بند کردیا گیا ہے ۔ کانفرنس میں شرکت کیلئے آنے والے افراد کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ انھوں نے لکھا ہے کہ کل رات سے اسلام آباد پولیس ” مظلوم اقوام کی بین القوامی کانفرنس“ کو ناکام بنانے کے لیے پر تشدد رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں اور ہمارے...

زاہدان میں قابض ایرانی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مکی مسجد کے تین ملازمین سمیت معتدد بلوچ شہریوں کی گرفتاری

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز جمعہ کو مکی مسجد کے تین ملازمین سمیت متعدد بلوچ شہریوں کو سادہ لباس میں ملبوس قابض ایرانی فورسز کے اہلکاروں نے تشدد کے ساتھ گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بروز جمعہ کی قابض ایرانی فورسز کے ہاتھوں مکی مسجد کے تین ملازمین سمیت دیگر متعدد بلوچ شہری کی گرفتاری اور نامعلوم مقام پر منتقل کرنے کے بعد تاحال ان  کی شناخت کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق زاہدان میں جمعہ کو ہونے والے احتجاجی مظاہرے کے مطابق ممکن ہے کہ پولیس اور...

مذاکرات کی طرف سب سے پہلا قدم بالاچ اور عطا اللہ کے قاتلوں کو فوری سزا اور اس تحریک سے جڑے ہر فیملی کے...

اسلام آباد(ہمگام نیوز ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کےدھرنا گاہ سے 56 واں دن پریس کانفرنس کرتے ہوئے ماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ ہماری یہ تحریک 23 نومبر کو بلوچستان کے ضلع کیچ سے شروع ہوا۔ شہید بالاچ کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف یہ دھرنا 5 دسمبر تک تربت شہید فدا چوک تربت میں جاری رہا، جبکہ اس تحریک کے دوسرے مرحلے میں ایک لانگ مارچ کا آغاز کیا گیا ۔ 6 دسمبر کو تربت سے لانگ مارچ روانہ ہوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں سے ہوتے ہوئے 20 دسمبر کو اسلام آباد پہنچا اور دو دن اسلام...

ماشکیل: نامعلوم افراد کے ہاتھوں ڈاکٹر حاجی محمد انیس لاپتہ

ماشکیل(ہمگام نیوز ) بلوچستان کے ضلع واشک کے تحصیل ماشکیل سے ڈاکٹر حاجی محمد انیس کو نامعلوم مسلح افراد نے بندوق کے زور پر اغواہ کرکے اپنے ساتھ لے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع واشک کے تحصیل ماشکیل سے ڈاکٹر حاجی محمد انیس نامی شخص کو نامعلوم مسلح افراد نے انکے میڈیکل سے اج صبح 11 بجے کے قریب بندوق کے زور پر اغواہ کرکے اپنے ساتھ لے گئے ہیں ۔ زرائع کے مطابق ڈاکٹر محمد انیس کو ماشکیل میں سرگرم نصروئی گروپ کے بندوں نے اغواہ کرکے اپنے ساتھ لے گئے ہیں ۔ اغواہ کرنے کے بعد ڈاکٹر...

میرے خلاف دباؤ، دھمکیاں اور بدنیتی پر مبنی مہم تیز ہوگئی۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

اسلام آباد(ہمگام نیوز ) بلوچ نسل کشی اور بلوچستان میں ہونے والے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف اسلام آباد میں جاری دھرنے سے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے ایک تازہ ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ہماری پرامن تحریک 54 ویں دن میں داخل ہوگئی ہے اور میرے خلاف دباؤ، دھمکیاں اور بدنیتی پر مبنی مہم تیز ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم نے یہ دھرنا 23 نومبر کو تربت میں ایک نوجوان کے ماورائے عدالت قتل کے بعد شروع کیا، حکام، سرکاری افسران، حکومت کے کہنے پر چلنے والے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس، اور...