جمعه, می 17, 2024

مسنگ پرسنز

تازہ ترین

لکپاس کے قریب کوئٹہ تفتان مرکزی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرالر نے نوجوان کو کچل دیا۔

مستونگ( ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق تیز رفتار ٹرالر...

پشین کے علاقے سرانان میں گاڑی سے امان اللہ نامی شخص کی لاش برآمد

پشین ( ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ...

لسبیلہ، لنڈا پل کے قریب بس کو حادثہ، 15سے زائد مسافر زخمی۔

لسبیلہ( ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے...

زاہدان میں قابض ایرانی فورسز کے ہاتھوں 112زیر حراست میں 33 بچوں اور نوجوانوں کی شناخت ہوگئی ہے

زاہدان (ہمگام نیوز ) گزشتہ تین دنوں میں زاہدان میں گرفتار مظاہرین کی تازہ ترین شناختی تصدیق کی فہرست بتاتی ہے کہ قابض ایرانی آرمی اور دیگر سیکورٹی فورسز نے 112 شہریوں کو حراست میں لیا ہے جن میں 33 بچے اور نوعمر شامل ہیں۔   رپورٹ کے مطابق بروز جمعہ 20 اکتوبر 2023 122 افراد میں سے 33 بچے اور 18 سال سے کم عمر کے نوجوان بھی شامل ہیں ۔ جن کے نام درج ذیل ہیں: اسماعیل براهویی، امین‌الله نارویی، رامین براهویی، عامر شه‌بخش، فرزند شاهوزهی، مبین نارویی، یاسر عالی‌زهی و یاسین عیسی‌ زهی‌ریگی، ان میں سے 8 نوجوان...

زاہدان: قابض ایرانی فورسز کے ہاتھوں 6 بلوچ فرزند گرفتار

زاہدان (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے مختلف شہروں اور علاقوں میں قابض ایرانی فورسز نے 6 بلوچ شہریوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 16 اکتوبر کو نیمروز شہر میں سفید آبہ چوکی سے تین بلوچ شہریوں کو قابض ایرانی آرمی نے گرفتار کیا اور نامعلوم مقام پر لے گئے۔  ان تینوں بلوچ شہریوں کی شناخت ناصر براہوئی، حامد براہوئی اور احمد ( براہوئی کے نام سے ہوئی ہے، ان تینوں کا تعلق نیمروز شہر کے گاؤں سیفد آبہ سے ہے۔  رپورٹ کے مطابق تینوں افراد تعمیراتی مزدور ہیں جو...

زاہدان: قابض ایرانی فورسز کے ہاتھوں پانچ افراد گرفتار ،ایک بازیاب

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے مختلف علاقوں سے پانچ بلوچ شہریوں کی گرفتاری بعد نامعلوم مقام پر منتقل۔ تفصیلات کے مطابق 18 اکتوبرکو ایرانشہر میں ایک بلوچ سوختبر کو اس وقت گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر لے جایا گیا جب اس کی گاڑی کو فورسز کے اہلکاروں نے روکا اور ڈرائیور سے ان کی زبانی تکرار ہوئی۔ اس بلوچ سوختبر کی شناخت 20 سالہ سعید ناروئی ولد محمد ساکن ایرانشہر ہے ۔  رپورٹ کے مطابق پولیس اسٹیشن پر تعینات فورسز نے ایران شہر شہر کے داخلی راستے سعید کو گرفتار کر لیا ہے۔ دوسرے واقعہ میں بروز...

دزاپ میں قابض ایرانی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ایک طالب علم کی گرفتاری

دزاپ(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بروز جمعہ کو ایک بلوچ طالب علم کو قابض ایرانی سیکورٹی فورسز نے دزاپ کے خیام اسٹریٹ سے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بروز جمعہ ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر دزاپ(زاہدان) کے خیام اسٹریٹ سے قابض ایرانی فورسز نے 22 سالہ ایک بلوچ طالب علم عمران گورگیج ولد نور احمد گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا، عمران جو کہ کمپیوٹر سائنس کا طالب علم۔  واضح رہے کہ عمران کو سیکیورٹی فورسز نے جمعہ کی دوپہر زاہدان میں مسجد سے واپسی کے بعد گرفتار کیا تھا اور...

تمپ: دازن سے قابض پاکستانی فورسز ہاتھوں نوجوان لاپتہ

تمپ( ہمگام نیوز ) کیچ تمپ کے علاقے دازن سے نوجوان لاپتہ ،وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے ایک ٹویٹ کے مطابق تمپ کے علاقے دازن سے آج ہفتے کی صبح ساڑھے گیارہ بجے قابض پاکستانی فورسز نے 17 سالہ نوجوان براہمدغ ولد کیپٹن نواز کو سنوکر کلب سے غیر قانونی حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ہے۔   واضح رہے کہ فورسز نے گذشتہ ہفتے سے مذکورہ علاقہ سے تقریبا 5 نوعمر لڑکے اب تک غیر قانونی حراست میں لیکر اغوا کرچکے ہیں ۔