کوئٹہ (ہمگام نیوز) نثاراحمد سمالانی کی جبری گمشدگی کی تفصیلات انکے اہلخانہ نے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کو فراہم کردیں، اہلخانہ نے تنظیم سے شکایت کی کہ نثاراحمد ولد محمد اسحاق کو11 جون 2015ئ میں مچھ قبرستان سے سینکڑوں لوگوں کے سامنے سے غیر قانونی حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کیا اور اہلخانہ کو معلومات بھی فراہم نہیں کیا جارہا ہے جسکی وجہ سے وہ ذہنی اذیت میں مبتلا ہے ماما قدیر بلوچ نے نثاراحمد سمالانی کو یقین دہانی کرائی کہ تنظیمی سطح پر انکے کیس کو لاپتہ افراد حوالے سے بنائے گئے کمیشن اور حکومت...
ایرانشہر(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بروز بدھ کو ایرانشہر کی پولیس فورسز نے تعاقب کرتے ہوئے ایک بلوچ شہری کو گاڑی پر براہ راست فائرنگ کی جس سے گاڑی کا مالک شدید زخمی ہوگیا، جسے پولیس نے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
اس بلوچ شہری "24 سالہ مسعود جمشیدزہی ولد مجید کی شناخت کی تصدیق ہو گئی ہے، جو کہ ایرانشہر کا رہائشی بتایا جاتا ہے ۔
رپورٹ کے مطابق ایرانشہر پولیس اسٹیشن 13 کے کارگر اسٹریٹ کے اہلکاروں نے معلم اسٹریٹ پر پہنچنے سے پہلے مسعود کا پیچھا کیا جو اپنی پرائیویٹ کار میں سفر...
اسلام آباد (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق بلوچ لواحقین لانگ مارچ دھرنے کی قیادت کرنیوالی مہرنگ بلوچ نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مضبوط اور بہادر رہو، میری پیارے دوست سمیع دین بلوچ، ریاست اور اس کی کٹھ پتلیوں کو ایک خاتون کارکن کی تصویر ایڈٹ کرنے اور اس کے خلاف پروپیگنڈہ پھیلانے پر شرم آنی چاہیے۔ ریاست ہماری خواتین کارکنوں کو تشدد، گرفتاری اور دھمکیوں کے ذریعے خاموش نہیں کرسکی۔ اب وہ خواتین کی تصاویر کو ایڈٹ کرکے پروپیگنڈہ کرنے کا سہارا لیتے ہیں لیکن یہ پروپیگنڈہ اب...
شال (ہمگام نیوز) بلوچ نیشنل موومنٹ کے ادارہ انسانی حقوق پانک نے بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر سال 2023 کی رپورٹ جاری ہے جو بلوچستان میں انسانی حقوق کی ابتر صورتحال کو اجاگر کرتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال 75 افراد ماورائے عدالت قتل کیے گئے جبکہ 576 افراد کو پاکستانی فوج نے جبری گمشدگیوں کا نشانہ بنایا۔ 261 افراد کو جبری گمشدگیوں کے دوران تشدد کا نشانہ بنا کر چھوڑ دیا گیا۔
پانک کی یہ جامع رپورٹ بلوچستان میں مظالم کی بڑھتی ہوئی لہر بشمول ماورائے عدالت قتل ، جبری گمشدگیوں اور بنیادی انسانی حقوق سے...
شال (ہمگام نیوز ) خاران اور نوشکی میں اسلام آباد میں بلوچ مظاہرین سے اظہار یکجہتی اور بلوچ نسل کشی کے خلاف خاران میں احتجاجی مظاہرے کیا گیا ۔ احتجاجی مظاہرے میں لاپتہ افراد کے تصاویر اور ریاستی مظالم کے خلاف احتجاجی نعروں پر مبنی بینرز اٹھائے۔ احتجاجی ریلی میں جمیعت علمائے اسلام خاران کے ضلعی جرنل سیکرٹری مولانا عظمت اللہ انقلابی میر قدوس میروانی او دیگر خطاب کرتے ہوئے کہا ریاست کو جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کو انصاف کے بجائے ان سے مقابلہ باز میں لگے ہوئے ہیں۔
انہوں کہا ریاست کے سنجیدگی کا یہ عالم ہے کہ...