دوشنبه, نوومبر 25, 2024

مسنگ پرسنز

تازہ ترین

انتونیو گوٹیرس کی یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی کے امریکی فیصلے کی مذمت

نیویارک (ہمگام نیوز)اقوامِ متحدہ کے سکریٹری جنرل نے پیر...

نیوزی لینڈ کا حوثی گروپ اور لبنانی حزب اللہ کو بلیک لسٹ کرنے کا اعلان

ویلنگٹن (ہمگام نیوز) نیوزی لینڈ نے ایرانی حمایت یافتہ...

لبنان : سرحدی علاقوں میں لڑائی، حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کے چھ ٹینک تباہ کر دیے

بیروت(ہمگام نیوز) لبنانی ملیشیا نے اپنے ایک بیان میں...

مشہد کی عدالت نے مولوی فتح محمد نقشبندی کو پانچ سال قید کی سزا

مشہد(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز پیر ایرانی...

‏Inside Eritrean Movement۔ نِبشتہ کار: شبیر بلوچ/ رجانکار: فاضل بلوچ

وھدے ماں دنیا ءَ ￴ھرس، لالچ ءُ ￶زوراکی جہ...

بلوچستان سمیت دنیا بھر کے لوگ ہمارے لیے اپنی آواز بلند کریں، ماہ رنگ

اسلام آباد (ہمگام نیوز)مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق اسلام میں جاری لواحقین لانگ مارچ کے دھرنے سے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے بیان میں مطالبہ کیا کہ ہم نے بلوچ نسل کشی کے خلاف جاری عوامی تحریک کے تیسرے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے۔ ہم بلوچستان کے لوگوں سمیت دنیا بھر کے لوگوں سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف تحریک کی حمایت میں اپنے اپنے شہروں میں احتجاجی مظاہرے منعقد کریں اور ہمارے لیے اپنی آواز بلند کرتے رہیں۔

گوادر سے ایک اور بلوچ نوجوان لاپتہ

گوادر(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں بلوچوں کی جبری گمشدگی کا سلسلہ جاری ہے ابھی اطلاع ملی ہے کہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادرسے ایک اور بلوچ نوجوان کو لاپتہ کر دیا گیا، خبر کے مطابق گزشتہ شب گوادر کے علاقے فقیر کالونی سے بالاچ ولد عبدالرسول کو اپنے گهر کے سامنے آٹها کر لاپتہ کر دیا گیا

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا بلوچستان سمیت پاکستان بھر میں سلسلہ وار احتجاجی مظاہروں کا اعلان

اسلام آباد (ہمگام نیوز)پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے باہر بلوچ نسل کشی کے خلاف دھرنا آج 44 ویں روز سے جاری ہے۔اس دوران جبری طور پر لاپتہ ہونے والے افراد کی رجسٹریشن کی گئی۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کیمپ میں نہ صرف بلوچ بلکہ کے پی کے، سندھ، سابق فاٹا اور گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے لوگ بھی اپنے پیاروں کی گمشدگی کی رجسٹریشن کررہے ہیں۔لواحقین نے کہاکہ بلوچستان کے تربت سے نکلنے والی روشنی کی کرن نے پورے پاکستان کے پسماندہ عوام کو ظلم اور ناانصافی کے خلاف مزاحمت کے نعرے کے ساتھ...

سراوان میں قابض ایرانی خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں کے ہاتھوں ایک بلوچ شہری کی گرفتاری

سراوان(ہمگام نیوز ) سراوان میں قابض ایرانی خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے ایک بلوچ شہری کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔  رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز جمعرات 4 جنوری کو سراوان میں محکمہ انٹیلی جنس کی فورسز نے ایک بلوچ شہری کو گرفتار کر لیا ہے ۔  اس بلوچ شہری "عبدالکریم مصطفائی ولد فقیر محمد کی شناخت کی تصدیق ہو گئی ہے جو سراوان سے ہے ۔  ایک باخبر ذرائع کے مطابق خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے عبدالکریم کو بغیر کسی الزام یا عدالتی حکم کے بہنم اسٹریٹ کے علاقے ہوشک سے گرفتار کیا ۔  اس ذریعے نے مزید...

پاکستانی فوج کے ہاتھوں مغوی عبدالمجید اور عبدالفتاح کی بازیابی کے لیے لواحقین کی اپیل

پنجگور(ہمگـام نیوز) پنجگور کے علاقے سوردو کے رہائشی عبدالمجید کے اہل خانہ نے یکم مئی 2023 کو پاکستانی فوج کے ہاتھوں اغوا اور جبری لاپتہ ہونے کے بعد ان کی بحفاظت بازیابی کی اپیل کی ہے۔ اہل خانہ کو ان کے حراستی مرکز یا ان کی اغواء نما گرفتاری کی وجوہات کے بارے میں نہیں بتایا گیا ہے۔ اہل خانہ کو جبری لاپتہ عبدالمجید کی سلامتی کے بارے میں خدشات ہیں اور انھوں نے حکام پر زور دیا ہے کہ وہ اس معاملے کی تحقیقات کریں اور اس کی محفوظ واپسی کو یقینی بنائیں۔ دوسری جانب مستونگ سے مارچ 2016 کو پاکستانی...