اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد پولیس کی جانب سے لانگ مارچ پرکریک ڈاؤن کے بعد گرفتار خواتین کو کوئٹہ پہنچانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں ،زرائع کے مطابق لانگ مارچ کے شرکا نے اسلام آباد سے واپس کوئٹہ جانے سے انکار کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ شب وفاقی دارلحکومت نے بلوچ لانگ مارچ میں شریک متعدد افراد جن میں خواتین، بچے، بزرگ اور نوجوان شامل تھے کو حراست میں لیکر مختلف تھانوں میں منتقل کر دیا گیا تھا۔ آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے بعد عدالتی حکم پر 70 خواتین اور بچوں کو رہا کر...
شال(ہمگام نیوز ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان کے جاری اعلامیہ مطابق اسلام آباد میں بلوچ ماؤں اور بہنوں کے ساتھ ریاست نے جو سلوک روا رکھا وہ بلوچ قوم تاابد یاد رکھے گی، جس طرح بزرگ، بچوں اور ماؤں کو تشدد کا نشانہ بناکر جیل میں بند کر دیا گیا ہے یہ صرف ریاستی دہشتگردی نہیں بلکہ بلوچ قوم کے خلاف ریاستی نفرت کا بھی اظہار ہے۔ بلوچ لوگوں سے ریاست کی نفرت کا اندازہ یہ ہے کہ ایک پرامن لانگ مارچ جس کے شرکا 16 سو کلومیٹر کا سفر طے کرکے اسلام آباد پہنچے تھے تاکہ اپنے...
ڈی جی خان (ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق بلوچ لانگ مارچ پر تشدد کیخلاف ڈی جی خان احتجاج پر کریک ڈاؤن، متعدد افراد گرفتار، بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بلوچ لانگ مارچ پر تشدد کیخلاف ڈیرہ غازی خان میں ہونے والے پرامن احتجاج پر ایک مرتبہ پھر ریاستی کریک ڈاؤن جاری ہے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مطابق 15 سے زائد افراد کو اٹھا کر لے گئے جبکہ تشدد سے کئی افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ ہر جگہ تشدد اور نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیمیں اس...
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد پولیس نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پولیس نے گذشتہ رات بلوچ یکجہتی مارچ کے 283 مظاہرین کو گرفتار کیا ہے۔ ان میں ایک خاتون بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق مظاہرین کو احتجاج کے لیے اسلام آباد کی ایف نائن پارک اور ایچ نائن کی پیشکش کی گئی مگر انھوں نے ڈی چوک جانے کی ضد برقرار رکھی۔پولیس کے مطابق یہ شرکا اسلام آباد کے پریس کلب سے دیگر شرکا کے ساتھ ریڈ زون کی طرف جانا چاہتے تھے، جہاں نزدیک ڈپلومیٹک انکلیو، وزرا اور ججز کی رہائش گاہیں ہیں۔پولیس کے مطابق جب ان...
اسلام آباد (ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بلوچ لانگ مارچ کے مظاہرین کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے طاقت کے بے تحاشہ استعمال پر گہری تشویش ہے۔ ایمنسٹی نے ان ویڈیوز کا جائزہ لیا ہے جن میں مظاہرین کے خلاف واٹر کینن، آنسو گیس اور لاٹھیوں کا استعمال دکھایا گیا ہے۔
آزادی، تحفظ اور احتجاج کے حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے درجنوں افراد کو حراست میں لیا گیا اور متعدد زخمی ہوئے، جن میں خواتین، نابالغ اور...