یکشنبه, نوومبر 24, 2024

مسنگ پرسنز

تازہ ترین

خاران، ریاستی آلہ کار لطیف نوتیزی کے ایک ٹھکانے پر مسلح افراد کا حملہ

خاران (ہمگام نیوز) اطلاعات کے نامعلوم آج مغرب کے...

تحریک کی عدم مرکزیت، متبادل ریاستی قوت کا خیال

تحریر : آرچن بلوچ جہاں تحریک میں شمولیت کی خامی...

2024 مہلک ترین سال، اب تک ریکارڈ 281 امدادی کارکنان ہلاک ہوئے: اقوامِ متحدہ

نیویارک(ہمگام نیوز) اقوامِ متحدہ کے امدادی شعبے کے سربراہ...

لبنان: اسرائیلی بمباری سے ہسپتال کے سربراہ سمیت سات ارکان قتل

بیروت(ہمگام نیوز)اسرائیلی فوج نے لبنان کے علاقے بعلبک پر...

عالمی عدالت کا فیصلہ، نیتن یاہو کے سر پر گرفتاری کا خطرہ منڈلاتا رہے گا

دبئی (ہمگام نیوز) بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب...

زاہدان میں قابض ایرانی فورسز کے ہاتھوں بلوچ نوجوان کی گرفتاری

زاہدان(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق گزشتہ جمعہ یکم دسمبر کو ایک 17 سالہ بلوچ نوجوان کو قابض ایرانی فورسز نے بغیر کسی الزام کے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ اس بلوچ نوجوان کی شناخت 17 سالہ محمد صالح صادقی ریگی ولد محمد علی ساکن زیبا شہر زاہدان ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ محمد صالح صادقی جمعہ کی نماز کے لیے گیا ہوا تھا۔ جہاں اسے قابض ایرانی فورسز نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ واضح رہے کہ ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں کمیونیکیشن اور انٹرنیٹ کی بندش کے سبب بہت سے شہروں اور علاقوں کے اخبارات کی...

اسلام آباد، بلوچ جبری لاپتہ افراد کے لواحقین نے 10 دسمبر کو سمینار منعقد کرنے کا اعلان

اسلام آباد(همگام نیوز )مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد احتجاج کیمپ کے شرکاء نے دس دسمبر انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے- تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں لواحقین کے ٹوکن احتجاجی کیمپ انتظامیہ میں شامل بلوچ یکجہتی کمیٹی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ “ایکس” پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ 10 دسمبر کی شام اسلام آباد پریس کلب کے سامنے قائم لواحقین کے احتجاجی کیمپ میں ایک سیمینار منعقد کی جائے گی- انہوں نے مزید کہا ہے کہ بلوچستان میں انصاف، اور لاپتہ افراد کی باحفاظت بازیابی...

لاپتہ جہانزیب بلوچ کی باحفاظت بازیابی کیلئے انسانی حقوق کی تنظیمیں کرداد ادا کریں،بھانجی ماہ نور بلوچ کی فریاد

اسلام آباد (ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق لاپتہ جہانزیب بلوچ کی بھانجی ماہ نور بلوچ نے کہا ہے کہ میں گزشتہ 8 سالوں سے روڈوں پر ٹھوکریں کھا رہی ہوں یہ عمر میری پڑھائی کی ہے مگر میں پریس کلبوں کے سامنے خوار ہوں۔خدارا میرے ماموں کو بازیاب کرو۔ جہانزیب بلوچ جو 3 مئی 2013 سے لاپتہ ہے اس کی بھانجی ماہ نور جس کی عمر 9 سال ہے وہ اِن دنوں اسلام آباد کیمپ کا حصہ ہے، انہوں نے انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے ماموں کی...

لاپتہ افراد کی عدم بازیابی و قتل کیخلاف تربت تا کوئٹہ لانگ مارچ کا گریشہ پہنچنے پر بھر پور استقبال

خضدار (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق لاپتہ افراد کی عدم بازیابی و قتل کیخلاف تربت تا کوئٹہ لانگ مارچ کا گریشہ پہنچنے پر بھر پور استقبال کیا گیا، اس حوالے سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کا کہنا تھا کہ جبری طور پر لاپتہ افراد کے لواحقین نے اپنے کیسز جمع کروائے ہیں۔لانگ مارچ قومی تحریک میں تبدیل ہو چکی ہے جو اس ظلم کے خاتمے کے ساتھ ہی ختم ہوگی۔ مارچ میں بلوچستان کے ہر علاقے، ہر گاؤں سے سینکڑوں افراد اس ظلم کے خلاف جاری لانگ مارچ کا حصہ بن رہے ہیں۔

نال فورسز کیمپ سے نوجوان جبری لاپتہ

نال (ہمگام نیوز )مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان خضدار ضلع نال میں پاکستانی فورسز نے زکریا ولد قادر بخش نامی نوجوان کو پیر کے روز کیمپ بلاکر بعد ازاں جبری لاپتہ کردیا جس کے بعد نوجوان تاحال لاپتہ ہے ۔ لواحقین کا کہنا ہے فورسز نے انھیں پیشی کے بہانے کیمپ بلاک بلایا تھا جب وہ گئے تو واپس نہیں آئے معلوم کرنے پر وہ لاعلمی ظاہر کررہے ہیں ۔