بنپور ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق یکم بروز پیر ضلع کے بنپور میں واقع میرآباد کے علاقے کلاتان سیکشن سے دو بلوچ طلباء کو قابض ایرانی انٹیلیجنس ایجنسی کے اہلکاروں نے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر بنپور کے علاقے میر آباد میں قابض ایرانی انٹیلیجنس ایجنسی کے اہلکاروں کے 23 سالہ ابراہیم نرماشیری ولد سید محمد اور مجیب خوردگیر ولد پیرزاد گرفتار ہو کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیئے گئے۔
رپورٹ کے مطابق ایرانی خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے عدالتی حکم نامہ دکھائے بغیر ایک دکان...
شال (ہمگام نیوز) بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان یونیورسٹی کے دو طالبعلم سہیل اور فصیح بلوچ کی عدم بازیابی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دو سال سے وہ جبری گمشدگی کا شکار ہیں، ان کو 2 نومبر 2021 میں کوئٹہ سے جبراً لاپتہ کیا گیا۔ ان، صوبائی حکومت کی یقین دہانی اور پارلیمنٹ میں ان کی بازیابی کیلئے گھنٹوں طویل گفتگو کے باوجود آج دو سال گزرنے کے بعد بھی معصوم طلباء کو رہائی نہیں ملی ہے جو کسی بھی المیہ سے کم نہیں ہے۔ طلباء کو یونیورسٹیوں سے اٹھا...
زاہدان (ہمگام نیوز ) گزشتہ تین دنوں میں زاہدان میں گرفتار مظاہرین کی تازہ ترین شناختی تصدیق کی فہرست بتاتی ہے کہ قابض ایرانی آرمی اور دیگر سیکورٹی فورسز نے 112 شہریوں کو حراست میں لیا ہے جن میں 33 بچے اور نوعمر شامل ہیں۔
رپورٹ کے مطابق بروز جمعہ 20 اکتوبر 2023 122 افراد میں سے 33 بچے اور 18 سال سے کم عمر کے نوجوان بھی شامل ہیں ۔ جن کے نام درج ذیل ہیں:
اسماعیل براهویی، امینالله نارویی، رامین براهویی، عامر شهبخش، فرزند شاهوزهی، مبین نارویی، یاسر عالیزهی و یاسین عیسی زهیریگی، ان میں سے 8 نوجوان...
زاہدان (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے مختلف شہروں اور علاقوں میں قابض ایرانی فورسز نے 6 بلوچ شہریوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 16 اکتوبر کو نیمروز شہر میں سفید آبہ چوکی سے تین بلوچ شہریوں کو قابض ایرانی آرمی نے گرفتار کیا اور نامعلوم مقام پر لے گئے۔
ان تینوں بلوچ شہریوں کی شناخت ناصر براہوئی، حامد براہوئی اور احمد ( براہوئی کے نام سے ہوئی ہے، ان تینوں کا تعلق نیمروز شہر کے گاؤں سیفد آبہ سے ہے۔
رپورٹ کے مطابق تینوں افراد تعمیراتی مزدور ہیں جو...
زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے مختلف علاقوں سے
پانچ بلوچ شہریوں کی گرفتاری بعد نامعلوم مقام پر منتقل۔ تفصیلات کے مطابق 18 اکتوبرکو ایرانشہر میں ایک بلوچ سوختبر کو اس وقت گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر لے جایا گیا جب اس کی گاڑی کو فورسز کے اہلکاروں نے روکا اور ڈرائیور سے ان کی زبانی تکرار ہوئی۔
اس بلوچ سوختبر کی شناخت 20 سالہ سعید ناروئی ولد محمد ساکن ایرانشہر ہے ۔
رپورٹ کے مطابق پولیس اسٹیشن پر تعینات فورسز نے ایران شہر شہر کے داخلی راستے سعید کو گرفتار کر لیا ہے۔
دوسرے واقعہ میں بروز...