خاران(ہمگام نیوز )بلوچستان کے ضلع خاران میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے لانگ مارچ کے شرکا پر اسلام آباد پولیس کی طرف سے لاٹھی چارج اور بدترین تشدد و سو سے زائد خواتین، بچوں، اور نوجوانوں کی گرفتاری کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی خاران، تحریک لبیک اسلام خاران، کی کال پر احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
تفصیلات کے مطابق یہ احتجاجی ریلی لوگوں کی بڑی تعداد کے ساتھ بلوچستان کے ضلع خاران چیف چوک سے شروع ہو کر بازار اور پھر بازار سے مارچ کرتے ہوئے پریس کلب پہنچا۔ جس میں بوائز ڈگری...
ھمگام اداریہ
پاکستانی لکھاری اور دانشور یہ مان چکے ہیں کہ پاکستان اپنی تاریخ میں کبھی بھی ایک خودمختار ملک نہیں رہا ہے معاشی اور سیاسی طور پر ہمیشہ دوسروں کے دست نگر رہا ہے ہمیشہ ٹشو پیپر کی طرح استعمال ہوکر پھینک دی گئی ہے، اسکی خودمختاری ہمیشہ چند ڈالروں کے عوض ہمیشہ گروی رکھی گئی ہے۔
مگر اسکی موجودہ پنجابی سپہ سالار اپنی پیش روؤں کی طرح لائن آف کنٹرول کا دورہ کرتے ہوئے کہتا ہے کہ ’’پاک فوج پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کےلیے پُرعزم ہے‘‘۔ لیکن دنیا جانتی ہے کہ پاکستان کتنا خودمختار ہے۔...
ھمگام اداریہ،
انگریزی قبضے ہی کے دوران بلوچ قومی وحدت کے آدھے حصے پر ایرانی گجرشاہی کی فوجی جارحیت اور ناجائز قبضہ کے بعد نہ صرف شاہی حکمرانوں نے بلکن خمینی کی نام نہاد اسلامی جمہوری انقلاب نے ظلم کے وہ کون سے داستان ہے جسے پارسی ملا رجیم نے رقم نہیں کیاْ؟ بنیادی قومی حقوق کی بازیابی کیلئے مزاحمت کرنے کی گناہ پربلوچ قومی رہنماوں کو پھانسی پرچڑانا، بلوچ کی قومی اور تاریخی حیثیت کومسخ کرنا، بلوچ کلچر و زبان اور ملکیت کی آزادی کو ختم کرنا، بلوچ قوم پر سیاسی اور اقتصادی پابندیاں عائد کرنا، سماجی انصاف کی...
چین وہ واحد ملک ہے جسے پاکستان نے بلوچوں کے وسائل لوٹنے کی زمہ داری سونپی ہے جو سب سے زیادہ بلوچستان کی معدنیات پر طویل المیعاد اجارہ داری پر کام کررہا ہے۔ پاکستان بلوچستان کے وسائل پر بولی لگا کر چائنا کو اونے پونے داموں میں بیچ دیا ہے جس سے بلوچستان کے وسائل تیزی سے ختم ہورہے ہیں۔ اس طرح مستقبل میں بلوچ سرزمین بانجھ و بنجر ہوکر آنے والی نسل کے لئے مزید مشکلات اور معاشی بحران کا سبب بنے گا۔ چین کے اس ظالمانہ اور دوغلی پالیسی سے بلوچستان کے عوام کا معاشی قتل عام...