ہمگام:اداریہ
گذشتہ اتوار مچھ کے کوئلہ کانوں میں کام کرنے والے ہزارہ برادری کے گیارہ کے قریب نہتے مذدوروں کو قبضہ گیر پاکستان کے پالے ہوئے مذہبی انتہا پسندوں نے ان میں سے چند کو اغوا کرکے تھوڑی دور پہاڑی علاقے میں لے جاکر گولیاں مار کر ہلاک اور باقی ماندہ کے ہاتھوں پاوں باندھ کر ان کے آنکھوں پر پٹی باندھ کر انھیں ہلاک کردیا ہے۔
پاکستان جو دنیا میں دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑنے کی پاداش میں اربوں ڈالر لے کر ہڑپ کرگیا ہے، وہ در اصل دہشت گردی کا سرغنہ ہے، انتہا پسندی، دہشت گردی پاکستانی فوج...
همگام اداریہ
امریکی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹ پارٹی کے جوبائیڈن کے درمیان اعصاب شکن مقابلے کے بعد امریکی انتخابات کے سربراہ نے جو بائیڈن کوامریکہ کی 46 ویں صدر قرار دیا ہے۔ جوبائیڈن کا صدر منتخب ہونے کے بعد کینیڈا پہلا جبکہ برطانیہ دوسرا عالمی ملک تھا جس نے سرکاری طور پر ڈیموکریٹ کے جوبائیڈن کو کامیابی و مبارک بادی کے پیغامات ارسال کئے۔ اس کے علاوہ یورپ کے بیشتر ممالک، برصغیر میں ہندوستان نے بھی جوبائیڈن کی جیت کو سراہا اور انہیں خیرسگالی کے پیغامات بھیجے۔ پاکستان کی کٹھ پتلی وزیر اعظم عمران...
پاکستان کا اسلامی بوگس کارڈ اور خطے کے کروٹ بدلتے حالات
ہمگام اداریہ:
پیغمبر اسلام حضرت محمدٌ صرف پنجابیوں کے خواب میں ہمیشہ کیوں؟
راولپنڈی کے سکرپٹ پڑھنے والو، کیا پیغمبر اسلام کو اور کوئی کام نہیں تھا جو ہندوستان کے بٹوارے کے لیے لندن میں اسماعیلی جناح پونجا کے بیٹے جناح کے خواب میں آیا تھا تاکہ نامنہاد "دو قومی نظریہ" کا فسادی فارمولا جناح کے حوالے کرکے ہندوستان کے مسلمانوں کو تقسیم کرے؟
بلوچستان کو قبضہ کرنے کے لیے پہلے سے مسلمان خان قلات کو اپنی 9000 ہزار سالہ تاریخ، ثقافت، رسم و رواج چھوڑ کر نومولود پنجابستان میں شمولیت پر...
ہمگام اداریہ :
امریکہ اور طالبان کے مابین دو دہائیوں سے جاری لڑائی ختم کرنے کے لیے انتیس فروری 2020 کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں 'افغان امن' کے نام پر معاہدے کے مسودے پر دستخط کئے گئے۔
یہ معاہدہ براہ راست طالبان اور امریکہ کے درمیان طے پایا گیا ہے۔ اس دستخطی پروگرام میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خصوصی طور پر شرکت کی تھی اس کے علاوہ ہندوستان کو گو کہ اس پورے عمل سے دور رکھا گیا تھا لیکن ہندوستان کے سفیر کو مدعو کیا گیاتھا جو کہ محض ایک مبصر کے طور پر شرکت کررہے...
جب سے برطانوی ( انگریز ) سامراج کی تخلیق کردہ ناپاکستان معرض وجود میں لایا گیا ہے تو اس وقت سے لے کر ہنوز اس خطے کو حقیقی معنوں میں امن اور سکون نصیب نہیں ہوا۔
پاکستان کی پنجابی فوج نے پہلی فرصت میں برطانیہ کے اشارے و منصوبے کے مطابق آزاد اور خود مختار بلوچستان کی ریاست پر فوج کشی کرتے ہوئے اسے اپنی زیر نگیں کردیا۔
بلوچ کی قومی غلامی میں بلوچ کی اپنی نااتفاقیاں، وقت وحالات کی ضروریات کو پورا نہ کرنے اور قومی طاقت کا یکجا نہ ہونا دشمن کے لئے ہماری سرزمین پر یلغار کرنے کیلئے...