شنبه, اپریل 19, 2025

اداریئے

تازہ ترین

پنجگور ،گوارگو سے گولیوں سے چھلنی نعش برآمد

پنجگور ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ...

کراچی قابض پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو جبری لاپتہ کردیا

کراچی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے...

کراچی، لیاری سے قابض پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو لاپتہ کردیا

کراچی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کراچی لیاری سے...

کیچ، قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں 6 افراد جبری لاپتہ

کیچ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے...

پاکستان کی دہشت گردانہ پالیسی

ہمگام نوشت پاکستانی فوج، آئی ایس آئی اور ملٹری انٹیلی جنس (MI) کے زیر قیادت و زیر نگرانی اسلامائزیشن، جہاد، پرائیویٹ مذہبی آرمی اورمذہبی انتہا پسندی کا جو کلچر فروغ پا کر دنیا میں پھیل رہا ہے۔ مذہب کی آڑ میں اس پاکستانی مذہبی انتہا پسندی اور دہشتگردی نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے کر عالمی برادری کیلئے فکر مندی کے اسباب پیدا کئے ہیں۔ خصوصا انڈیا اور افغانستان براہ راست اس کی زد میں ہیں۔ مذہبی پرائیویٹ آرمی بنانے اور مذہبی انتہا پسند دہشتگردوں کو کرائے کے طور پر استعمال کرنے کے اس پاکستانی کردار و حکمت عملی...

ہمگام نوشت

کشمیری شدت پسند اور پاکستانی پروردہ اسلامی تنظیم "حزب المجاہدین" کے رکن برہان وانی کی ہلاکت کے ردعمل میں جموں و کشمیر میں احتجاجی مظاہروں اور انڈین سیکورٹی فورسز کی مظاہرین سے سختی سے نمٹنے کے سبب پچاس سے زائد افراد کی ہلاکت اور سینکڑوں کی تعداد میں زخمی ہونے کی وجہ سے صورتحال نے شدت اور پیچیدگی اختیار کرلی، تو اس صورتحال نے بھارتی مقتدرہ حلقوں کیلئے مشکلات پیدا کردی۔ تب اس صورتحال سے نمٹنے، اس سنگین مسئلے کو پاکستان کی جانب سے ہوا دینے کی اصل حقائق کو پیش نظر رکھ کر ان حقائق کو سامنے لانے...

کشمیری برہان وانی کا قتل اور بلوچستان

کشمیر کی مذہبی عسکری تنظیم "حزب المجاہدین" کے کارکن اور سوشل میڈیا کے ذریعے نام کمانے والے نوجوان جنگجو کمانڈر برہان مظفّر وانی کی انڈین فورسز کے ہاتھوں ہلاکت کی بنا پر جمو و کشمیر میں احتجاجوں و مظاہروں کا جو سلسلہ شروع ہواہے۔ وہ ایک فطری ردعمل ہے۔ لیکن دوسری جانب پاکستان کے مقتد ر حلقے جس ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے برہان مظفّر وانی کے قتل کو "ماورائے عدالت قتل" اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیکر مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں۔ یہ ردعمل نہ صرف پاکستانی حکمرانوں، پاکستانی فوج اور خفیہ ایجنسیوں کے دھرے...

ہمگام نوشت

تین ممالک ایران، افغانستان اور پاکستان میں منقسم سرزمین بلوچستان اپنی سٹریٹجک پوزیشن کی وجہ سے خطے میں معاشی طور پہ تیل و گیس کی ترسیل ، صنعتی و معدنی پیداوار اور منڈیوں کے درمیان نہ صرف ایک پل بننے جا رہا ہے، بلکہ خطے میں بدلتی ہوئی سیاسی، معاشی اور دفاعی صورتحال اور نئی عالمی صف بندیوں کے پیش نظر یہ سرزمین اپنی اسی سٹریٹجک پوزیشن کے سبب مرکز نگاہ بنا ہوا ہے۔ چین کی گوادر بندرگاہ کی تعمیر، بھارت کی چاہ بہار بندرگاہ کی تعمیر اور ان بندرگاہوں سے جڑے ہزاروں کلومیٹر ریلویز، موٹر ویز و لاجسٹک...

’’ ہمگام نوشت ‘‘

ڈیورنڈ لائن،گولڈ سمتھ لائن اور 27، مارچ 1948کی پاکستانی جبری الحاق، بلوچ قومی تاریخ کے وہ سیاہ ترین باب ہیں، جن کی وجہ سے نہ صرف بلوچ ریاست کی تاریخی حیثیت سلب ہوئی، بلکہ بلوچ قوم کے درمیان حد بندیوں کے فاصلے قائم ہونے کے ساتھ بلوچ رشتے بھی منقسم ہوئے۔ اور بلوچ جبر و بربریت سے دوچار اس کی سزا آج بھی بھگت رہا ہے۔ چکی کے ان پھاٹوں میں پھنسے بلوچ عوام ایرانی و پاکستانی فورسز کی جانب سے نسل کشی کا شکار ہیں۔ دونوں قبضہ گیر ریاست محکوم و زیر تسلط بلوچ قوم کو تابع فرمان...