لندن (ہمگام نیوز) فری بلوچستان مومنٹ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ اٹھائیس مئی انیس سو اٹھانوئے کو بلوچستان کے علاقے چاغی میں کیئےجانے والے ایٹمی تجربات قابض پاکستان کی طرف سے جاری بلوچ نسل کش پالیسیوں کا تسلسل ہے، ان ایٹمی تجربات سے بلوچستان کی ماحولیات میں تابکاری کے اثرات آج بھی محسوس کیئے جاتے ہیں۔
قابض پاکستان ہمیشہ بلوچستان کوایک کالونی کے طور پر استعمال کرتا آرہا ہے اور اپنی عسکری و معاشی ضرورتوں کے لیئے بلوچ قومی نسل کشی کے تسلسل کو برقرار رکھا ہے، جس طرح پاکستانی قابض ریاست جوہری ہتھیاروں کے اس تجرباتی...
لندن (ہمگام نیوز) بلوچ آزادی پسند پارٹی فری بلوچسستان مومنٹ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچ قوم قابض پاکستان و ایران کے خلاف اپنی قومی وحدت کی بحالی اور متحدہ بلوچسستان کی آزادی کے لیئے جد و جہد میں مصروف عمل ہے اس جد و جہد اور اپنی آزادانہ حیثیت کی بحالی کی خاطر بلوچ قوم نے بے شمار قربانیاں دی ہیں اور یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے ایسے میں اگر کوئی بھی دوسری قوم یہ سمجھتا ہے کہ وہ بلوچ قومی منشاء و مرضی کے برعکس بلوچستان میں آکر سرمایہ کاری کرکے قابض پاکستان...