لندن (ہمگام نیوز) فری بلوچستان مومنٹ(ایف بی ایم) نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ایران میں ہونے والی صدارتی انتخابات کے دوران ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے بلوچ انتخابی عمل کا مکمل بائیکاٹ کرکے دنیا پر یہ واضح کریں کہ بلوچ ایرانی بندوبست کا کسی بھی حوالے سے نہ حصہ ہیں اور نہ ہی رہنا چاہتے ہیں۔
بیان میں کہا گیا کہ قابض ایرانی صدارتی انتخابات کے دوران مقبوضہ بلوچستان کے اندر ووٹنگ ٹرن اوور کا تناسب جتنا کم ہوگا اس سے دنیا پر یہ بات اور زیادہ واضح ہوجائیگی کہ بلوچ کبھی بھی ایرانی ریاست کا حصہ...
لندن (ہمگام نیوز) 28 مئی 1998 کو چاغی راسکوہ، مقبوضہ بلوچستان، میں پاکستانی ایٹمی دھماکوں کیخلاف ایف بی ایم نے کل بروز 28 مئی کو برطانوی وزیر اعظم ہاؤس کے سامنے احتجاج کیا۔
فری بلوچستان موومنٹ یو کے برانچ نے 28 مئی کو برطانوی وزیر اعظم ہاوس کے سامنے بلوچستان پر پاکستانی قبضے کے خلاف لوگوں کو بذریعہ پمفلٹس، بینرز، پلے کارڈز اور نعرے، آگاہی دی۔
واضح رہے قابض پاکستان نے 28 اور 30 مئی 1998 کو مقبوضہ بلوچستان کے علاقے چاغی راسکوہ میں 2 ایٹمی دھماکے کیے. قابض نے پنجاب کے بجاے بلوچستان کو لاوارث سمجھ کر ایٹمی دھماکے کیے...
برلن (ہمگام نیوز) مظاہرہ ڈورٹمنڈ کے سینٹرل اسٹیشن کے سامنے منعقد کیا گیا جو دوپہر دو بجے سے لیکر شام کو چار بجے تک جاری رہا۔
مظاہرین نے 28 مئی کی مناسبت سے جرمن زبان میں پمفلیٹ تقسیم کئے اور اس دوران مسلسل بلوچستان پر پاکستانی و ایرانی قبضے و انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف نعرے بازی ہوتی رہی۔ شرکاء نے پاکستان کی جانب سے بلوچستان کی سرزمین پر ایٹمی دھماکے اور ان کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کے متعلق آگاہی دینے کے لئے مختلف بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، مظاہرے کے دوران آگاہی...
برلن (ہمگام نیوز ) فری بلوچستان موومنٹ جرمنی برانچ کے گزشتہ کمیونیکیشن آفیسر عامر محسن بلوچ کی انتقال کے بعد جرمنی برانچ کے اس خالی نشست کیلئے گزشتہ دن الیکشن پروسز کیلئے اکسٹرنل ڈپارٹمنٹ کے ہیڈ عبید بلوچ کی سربراہی میں الیکشن میٹنگ بلائی گئی جس میں سنگت عبدالوحید بلوچ بلا مقابلہ جرمنی برانچ کے نئے کمیونیکیشن آفیسر چُنے گئے ۔
اس موقع پر سنگت عبدالوحید بلوچ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ مرحوم عامر محسن کی طرح پارٹی کی ترقی کیلئے اپنے اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھائیں گے ۔
یاد رہے کہ فری بلوچستان موومنٹ...
لندن (ھمگام نیوز) قال رئيس حركة بلوشستان الحرة والزعيم الوطني البلوشي هيربياير مري في بيانه أن إيران لم تبقي الأمة البلوشية مستعبدة بالقوة فحسب، بل إنها تزيد تدريجياً من الإبادة الجماعية البلوشية داخل بلوشستان المحتلة. تواجه الأمة البلوشية أزمة طمس الهوية على يد إيران داخل بلوشستان التي تحتلها إيران۔
في مثل هذه الحالة، فإن أي اتفاق تعقده أي دولة مع إيران على الساحل البلوشي وموارده ليس له وضع قانوني، وبالمثل فإن الأمة البلوشية لا تعترف بأي اتفاق من هذا القبيل.
ويجب أن نتذكر أنه قبل أيام قليلة، وافقت الهند على إنفاق مائة وعشرين مليون دولار لتطوير البنية التحتية في مدينة تشابهار...