ملائشیا (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق ملائشیا میں پاکستان کی ایئرلائن پی آئی اے طیارہ تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ پی آئی اے کا طیارہ بوئنگ 777 کوالا لمپور میں تحویل میں لیا گیا۔
ترجمان پی آئی اے نے کہا ہے کہ پی آئی اے طیارہ تحویل میں لینے کا ناخوشگوار واقعہ ہوا ہے۔ ہم حکومتی سطح پر اس مسئلے کے حل کےلیے کوشاں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ملائیشیا میں عدالتی حکم پر طیارے کو تحویل میں لیا جانا ایک ناخوشگوار صورتحال ہے۔ مسئلے کے احسن حل تک مسافروں کی مناسب دیکھ بھال کی جائے گی۔
واضع رہے...
تربت (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر تربت میں قابض ایف سی کی چوکی کے قریب بم دھماکہ کیا گیا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 5 افراد زخمی ہوے ہیں تاہم مزید اطلاعات آنا باقی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق دھماکہ تربت شہر کے مصروف علاقے سینما چوک پر قائم قابض ایف سی کی چوکی کے قریب کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں قریب موجود موٹرسائیکل میکینک لیاقت ولد اللہ یار سکنہ لودھرا پنجاب، نصیب خان ولد مشکور علی سکنہ سندھ، نعیم ولد فاروق سکنہ بہاولپور پنجاب، ذیشان ولد محران سکنہ سندھ اور لیاقت...
کندھار (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق آج دن 12 بجے کے قریب افغانستان کے شہر کندھار میں دو بگٹی بلوچ مہاجرین کو شہید کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سوار افراد نے افغانستان کے شہر کندھار میں بگٹی قبیلے سے تعلق رکھنے والے سیٹھ گل بہار بگٹی اور ان کے بیٹے مراد علی کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔
اس حوالے سے بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے مائیکرو بلاگنگ سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ بگٹی مہاجرین کے قتل میں پاکستانی خفیہ ادارہ آئی ایس آئی براہ راست ملوث ہے، انہوں...
کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے تنظیمی نشریاتی سائیٹ بلوچ لبریشن وائس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا گزشتہ روز کوہلو کے علاقے کاہان میں سبی موڑ کے قریب ایف سی قافلے پر ریموٹ کنٹرول سے ہونے والے بم حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہے۔
ترجمان نے کہا کہ 4 دسمبر کو جمعہ کے دن پاکستانی فورس ایف سی کا قافلہ کوہلو سے کاہان کی جانب جارہا تھا، جنھیں کاہان روڈ سبی موڑ کے قریب ہمارے سرمچاروں نے ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا۔
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ اس بم دھماکے کی...
کاہان(ہمگام نیوز) ہمگام نیوز کو ای میل کے زریعئے موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق کل بروز جمعہ دوپہر کے وقت بلوچ آزادی پسند مسلح مزاحمتکاروں نے پاکستانی فورس ایف سی کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول سے بم حملہ کیا گیا ہے۔
ایف سی کا قافلہ کوہلو سے کاہان کی طرف جارہا تھا،جنھیں بلوچ سرمچاروں نے کاہان روڈ سبی موڑ کے قریب ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستانی فورس ایف سی کے گشتی ٹیم کے قافلے پر بلوچ آزادی پسند سرمچاروں نے کوہلو سے کاہان چھاونی کی جانب جاتے ہوئے پہلے سے تاک میں بیھٹے...