دوشنبه, مې 19, 2025

خبریں

تازہ ترین

گوادر، قابض پاکستانی فورسز نے ایک کمسن نوجوان کو لاپتہ کردیا

گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز...

رودبَن، قابض پاکستانی ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں کمسن بلوچ نوجوان قتل

کیچ، (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر کیچ رودبَن...

مستونگ، بی وائی سی کی اپیل پر ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج

مستونگ (ہمگام نیوز) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی کال...

پنجگور، ڈیتھ اسکواڈ کے ٹھکانے پر حملہ دو افراد ہلاک

پنجگور (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر پنجگور میں...

پنجگور، ڈیتھ اسکواڈ کے ٹھکانے پر حملہ دو افراد ہلاک

پنجگور (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر پنجگور میں مسلح افراد نے ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کے ایک ٹھکانے پر حملہ کر کے دو اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔ علاقائی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت ملا عامر اور امان اللہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔ دونوں کا تعلق پنجگور کے علاقے جتکان سے تھا۔ گزشتہ رات ان کے ٹھکانے پر مسلح افراد کی بڑی تعداد نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دونوں ہلاک ہو گئے، جبکہ حملہ آور ان کا اسلحہ بھی ساتھ لے گئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ مسلح افراد نے جائے وقوعہ پر...

مستونگ بار کے جنرل سیکرٹری کو قابض پاکستانی فورسز نے جبری لاپتہ کردیا

مستونگ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مستونگ کے جنرل سیکریٹری چیف عطا اللہ بلوچ ایڈووکیٹ کو 18 مئی کے شب قابض پاکستانی فورسز اس کے گھر پڑنگ آباد مستونگ سے اٹھا کر لے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ بار مستونگ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بار کا ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا ہے۔جس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے بلوچستان بار کونسل ودیگر بار باڈیز سے مطالبہ کرتے ہیں وہ فوری طور پر اقدامات اٹھائیں۔

ایرانی مقبوضہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایک بلوچ کو برطانیہ نے فیجی کا سفارت کار مقرر کر دیا 

زاہدان(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق جمعرات کو سراوان کے علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک بلوچ شہری کنبر حسین بر" جو بچپن میں اپنے خاندان کے ساتھ ایرانی جبر اور مظالم سے فرار ہو کر برطانیہ میں پناہ لیے ہوئے تھے، کو فیجی میں برطانوی ہائی کمشنر مقرر کیا گیا۔ ملک کے سفارتی آلات میں ایک اعلیٰ مقام جو اس سے پہلے کسی پناہ گزین نے حاصل نہیں کیا تھا۔ اس تاریخی تقرری کو برطانوی میڈیا میں بڑے پیمانے پر کوریج ملی ہے اور برطانیہ کے سرکاری اداروں کی جانب سے اس کی تعریف کی گئی ہے۔ دی گارڈین کے...

قابض ایرانی پولیس کی گاڑی پر دھماکا ، جیش العدل کی قبولیت 

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز ہفتہ کو صبح تقریباً 5:50 بجے، توحید پبلشنگ مذہبی اسکول گلی کے کونے پر، حمزہ سراوان اسٹریٹ پر، ایرانی پولیس فراجہ سے تعلق رکھنے والا ایک گشتی یونٹ دھماکہ خیز مواد میں پھنس کر تباہ ہوگیا جو کہ اس حملے کی زمہ داری جیش العدل نے قبول کر لی۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے ایک بیان میں جیش العدل نے کہا ہے کہ اس تنظیم کے ارکان نے حمزہ اسٹریٹ پر ایرانی جابر پولیس کی ایک گشتی یونٹ کی گاڑی پر دھماکا خیز مواد پھینک دیا جس سے گاڑی دھماکے سے...

تربت، قابض پاکستانی فورسز اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان جھڑپ، دو سرمچار شہید

تربت (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر تربت میں آج صبح قابض پاکستانی فورسز اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان جھڑپ ہوئی، جس کے نتیجے میں دو بلوچ سرمچار شہید ہوئے تھے۔ ذرائع کے مطابق شہداء کی شناخت امجد ولد بشام ساکن کولواہی بازار آپسر اور صبر اللہ ولد یار محمد کے ناموں سے ہوئی ہیں۔ جھڑپ کے دوران فورسز کے دو اہلکاروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جس کی تصدیق قابض فورسز نے کی ہے۔ جھڑپ کی ایک ڈرون فوٹیج بھی منظرِ عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلوچ سرمچاروں کا ڈرون...