دوشنبه, مې 19, 2025

خبریں

تازہ ترین

گوادر، قابض پاکستانی فورسز نے ایک کمسن نوجوان کو لاپتہ کردیا

گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز...

رودبَن، قابض پاکستانی ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں کمسن بلوچ نوجوان قتل

کیچ، (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر کیچ رودبَن...

مستونگ، بی وائی سی کی اپیل پر ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج

مستونگ (ہمگام نیوز) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی کال...

پنجگور، ڈیتھ اسکواڈ کے ٹھکانے پر حملہ دو افراد ہلاک

پنجگور (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر پنجگور میں...

بی وائی سی رہنماؤں کے کیس میں دانستہ تاخیری حربوں کے خلاف عوامی مزاحمت میں شدت لائی جائے گی۔ بی وائی سی

شال (ہمگام نیوز) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، مرکزی رہنما صبغت اللہ شاہ جی، بیبگر بلوچ، گلزادی بلوچ، بیبو بلوچ اور ماما غفار بلوچ کے کیس میں بلوچستان ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ اور بلوچستان حکومت باہمی گٹھ جوڑ کے ذریعے دانستہ تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں تاکہ بلوچ سیاسی رہنماؤں کی غیر قانونی قید و بند کو طول دیا جا سکے۔ گزشتہ دو ماہ سے ہمارے رہنماؤں کے کیس کی سماعت ایک ہی بینچ کے سامنے ہو رہی ہے، اور ریاست کے وکیل تھری ایم پی او کے تحت کی گئی گرفتاری کا...

گوادر،نگور زیرو پوائنٹ پر بوزر اور پک اپ گاڑی میں تصادم کے بعد آگ بھڑک اٹھی، ایک شخص جاں بحق

گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج صبح نگور زیرو پوائنٹ پر گیس سے بھری ایک بوزر اور سامنے آنے والی پک اپ گاڑی میں تصادم کے بعد دونوں گاڑیوں کو آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر ایک شخص جاں بحق۔ آگ لگنے کے سبب دونوں گاڑیاں تباہ ہوگئی ہیں۔

خضدار، شاہ نورانی میں ہیضہ کی وباء پھیل گئی، تین خواتین جاں بحق، متعدد متاثر۔

خضدار (ہمگام نیوز) شاہ نورانی بڈھیجی میں ہیضہ کی وبا پھوٹ پڑی ہے جس کے نتیجے میں اب تک تین خواتین جاں بحق ہو چکی ہیں، جبکہ متعدد افراد اس بیماری سے متاثر ہوئے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق، متاثرہ افراد کو فوری طبی امداد کی ضرورت ہے، تاہم علاقے میں صحت کی سہولیات کی کمی کے باعث صورتحال تشویشناک ہوتی جا رہی ہے شاہ نورانی کا علاقہ دشوار گزار پہاڑی سلسلوں پر مشتمل ہے، جس کی وجہ سے متاثرین تک بروقت طبی امداد پہنچانا مشکل ہو رہا ہے۔ مقامی آبادی نے حکومت اور محکمہ صحت سے مطالبہ کیا ہے کہ...

بنگلہ دیش: عبوری حکومت نے عوامی لیگ پر پابندی لگا دی

ڈھاکہ (ہمگام نیوز) بنگلہ دیش کے الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی معزولی کے بعد سابق حزبِ اقتدار سیاسی جماعت کی رجسٹریشن بھی منسوخ کر دی ہے۔اس منسوخی کے نتیجے میں یہ سیاسی پارٹی آئندہ سال ماہِ جون میں متوقع قومی انتخابات میں حصہ نہیں لے سکے گی ۔ پیر کے روز کیا گیا یہ سرکاری فیصلہ، محمد یونس کی زیرِ قیادت عبوری حکومت کی طرف سے، عوامی لیگ اور اس سے منسلک تنظیموں کی آن لائن اور دیگر جگہوں سے کی جانے والی سرگرمیوں کو، ممنوع قرار دیئے جانے سے چند گھنٹے بعد جاری کیا گیا...

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی لیڈرشپ کی گرفتاری کے خلاف بی وائی سی 15 مئی سے بلوچستان بھر میں عوامی احتجاجی ریلیوں کے آغاز کا...

شال (ہمگام نیوز) بی وائی سی کے ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچ نسل کشی ایک طویل عرصے سے جاری ہے، جو کسی حادثاتی سلسلے کا نتیجہ نہیں بلکہ ایک منظم اور مربوط ریاستی پالیسی کا شاخسانہ ہے۔ یہ پالیسیاں ریاستِ پاکستان کی جانب سے بلوچ قوم کو منظم طریقے سے ختم کرنے کی کوششوں کا حصہ ہیں۔ جبری گمشدگیاں اسی ریاستی پالیسی کی ایک اہم کڑی ہیں، جن کے ذریعے نہ صرف ایک فرد کی زندگی اور موت کا فیصلہ ریاستی طاقت سے کیا جاتا ہے، بلکہ اُس کے پورے خاندان کو اضطراب، خوف اور اذیت میں مبتلا...