برلن پولیس کے ہاتھوں بلوچ سیاسی کارکن گرفتار
برلن (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ایک بلوچ سیاسی کارکن محمد سعید کو جرمن پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سعید بلوچ ایک سیاسی کارکن ہیں جو بلوچستان میں قابض پاکستان سے اپنی جان بچا کر جرمنی میں پناہ کیلئے آئے تھے، سعید بلوچ نے جرمن حکومت سے سیاسی پناہ کا درخواست بھی دائر کیا تھا مگر جرمن پولیس نے سعید بلوچ کو پیر کے روز پاکستانی معاشی مہاجرین کے ہمراہ گرفتار کرلیا ہے۔
واضح رہے مقبوضہ بلوچستان سے سینکڑوں سیاسی کارکن قابض پاکستانی فوج سے...
عراق: ترک فوج کے قافلے پر 'پی کے کے' کے مسلح جنگجوؤں کا حملہ، متعدد اہلکار ہلاک
عراق، شام (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق عراق اور شام میں مسلح افراد کے حملوں میں متعدد ترک فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
عراق میں کردستان ورکرز پارٹی 'پی کے کے' کے مسلح جنگجوئوں نے ملک کے شمالی علاقے میں ترک فوج کے ایک قافلے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد ترک فوجی ہلاک ہوگئے جب کہ اتوار کی صبح عراق کے جنوبی صوبہ ادلب میں اریحا شہر میں معترم کے مقام پر نامعلوم مسلح...
غازی یونیورسٹی کی جانب سے فیسوں میں مسلسل اضافہ طلبہ کے لئے مایوس کن اور انتہائی افسوس ناک عمل ہے: بی ایس اے سی
کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ غازی یونیورسٹی ڈی جی خان میں انتظامیہ کی جانب سے فیسوں میں بے تحاشہ اضافہ اور بلوچی ڈیپارٹمنٹ کا فنکشنل نہ ہونا افسوسناک عمل ہے.
فیسوں میں مسلسل اضافہ طلبہ کے لئے مایوس کن، انتہائی افسوس ناک اور ظالمانہ اقدام ھے ، پوری دنیا جہاں عالمی وباء کی وجہ سے متاثر ھوئی ھے وہیں پر تعلیمی شعبے سے جڑے...
ٹارچر سلوں سے بازیاب شخص ایک بار پھر فوج کے ہاتھوں اغواء
کوئٹہ (ہمگام نیوز) قابض پاکستانی فوج کے عقوبت خانوں سے بازیاب شخص ایک بار پھر ریاستی اہلکاروں کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء۔
لواحقین کے مطابق محراب جتوئی سکنہ سبی کو گزشتہ روز قابض پاکستانی فوج کے خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے سریاب روڈ پر کسٹم کے مقام پر زبردستی اپنے گاڑی پر بٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے۔
محراب جتوئی کے لواحقین کا کہنا تھا کہ اس سے قبل بھی قابض پاکستانی فوج نے محراب کو 2013 میں جبری طور پر اغواء کیا تھا جو 6 مہینے بعد بازیاب...
عبدالمجید کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بازیاب کیا جائے: لواحقین کی اپیل
حب (ہمگام نیوز) قابض پاکستانی فوج کے خفیہ اداروں کے اہلکاروں کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء عبدالمجید کو بازیاب کیا جائے: لواحقین۔
لواحقین کے مطابق عبدالمجید ولد شہداد سکنہ حب چوکی ساکران کو قابض پاکستانی فوج کے خفیہ ادارو کے اہلکار 30 جولائی 2020 کو رات کے 2 بجے کراچی ابراہیم حیدری میں ایک میل سے جبری طور پر اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔
اہلخانہ کا مزید کہنا تھا سادہ لباس پہنے اہلکاروں کے ہمراہ 2 پولیس وردی پہنے شخص بھی موجود تھے جو عبدالمجید کے اغواء...