چهارشنبه, مې 21, 2025

خبریں

تازہ ترین

پنجگور، قابض پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو لاپتہ کردیا

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز...

علی! اک پہاڑی شہزادہ۔ درویش بلوچ

ہر شام نحیف ہو کر آفتاب روانی سے سرخی...

تربت، قابض پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو لاپتہ کردیا

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز...

مقبوضہ بلوچستان کے مزاحمتی گڑ بارکھان کے مختلف علاقوں میں فوجی جارحیت جاری

بارکھان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بارکھان کے مختلف...

چینی فضائیہ امریکا کے لیے خطر ناک بن چکی ہے: پینٹاگون

چینی فضائیہ امریکا کے لیے خطر ناک بن چکی ہے: پینٹاگون واشنگٹن (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق جدید حملہ آور ڈرون طیارے، فِفتھ جنریشن کے لڑاکا طیارے، دوبارہ تشکیل دیے گئے کارگو طیارے اور روسی ساختہ فضائی دفاعی نظام، یہ تمام چیزیں چینی فضائیہ کو زیادہ مہلک بنا رہی ہیں۔ یہ بات امریکی وزارت دفاع (پینٹاگان) کی ایک رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ چینی فضائیہ امریکا کے لیے خطر ناک ترین بن چکی ہے۔ درحقیقت یہ تمام پیش رفت امریکی حربی منصوبہ سازوں کے لیے بڑی تشویش کا ذریعہ ہے۔ رپورٹ کے...

سکیورٹی ایجنسیوں نے نطنز میں واقع جوہری تنصیب میں دھماکے کے ذمے داروں کی شناخت کر لی ہے: ایران

سکیورٹی ایجنسیوں نے نطنز میں واقع جوہری تنصیب میں دھماکے کے ذمے داروں کی شناخت کر لی ہے: ایران تہران (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق ایران نے نطنز میں واقع اپنی جوہری تنصیب میں جولائی میں ہونے والے دھماکے کی وجوہ کے تعیّن اور اس کے ذمے داروں کی شناخت کا دعویٰ کیا ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا نے ملک کی جوہری توانائی تنظیم کے ترجمان بہروز کمال آفندی کے حوالے سے بتایا ہے کہ ’’ سکیورٹی ایجنسیوں نے اس دھماکے کے ذمے داروں کو شناخت کر لیا ہے اور اس کا بھی پتا چلا لیا ہے کہ...

یورپی کونسل ترکی کی آبی وسائل میں یک طرفہ مداخلت پر انقرہ کے خلاف پابندیاں عاید کرنے پر غور کرے گی: فرانس

یورپی کونسل ترکی کی آبی وسائل میں یک طرفہ مداخلت پر انقرہ کے خلاف پابندیاں عاید کرنے پر غور کرے گی: فرانس فرانس (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں یویس لی ڈریان نے کہا ہے کہ ستمبر کے آخر میں منعقد ہونے والی یورپی کونسل کے اجلاس میں بحیرہ روم میں ترکی کی مداخلت اور انقرہ اور یونان میں ہونے والی کشیدگی پرغور کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ یورپی کونسل ترکی کی آبی وسائل میں یک طرفہ مداخلت پر انقرہ کے خلاف پابندیاں عاید کرنے پر غور کرے گی۔ لی ڈریان نے...

بغداد: بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ملٹری زون پر نامعلوم افراد کی طرف سے متعدد راکٹ کے گولے داغے گئے

بغداد: بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ملٹری زون پر نامعلوم افراد کی طرف سے متعدد راکٹ کے گولے داغے گئے بغداد(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق عراق کی فوج کے مطابق کل اتوار کے روز بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ملٹری زون پر نامعلوم افراد نے متعدد راکٹ حملے کیے جس کے نتیجے میں‌ ہوائی اڈے کو نقصان پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کم سے کم تین کاتیوشا راکٹ داغے۔ عراق فوج کے میڈیا سیل کے مطابق بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ملٹری زون پر...

سعودی پر ڈرون حملے کی کوشش ناکام، ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کا ایک بمبار ڈرون تباہ

سعودی پر ڈرون حملے کی کوشش ناکام، ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کا ایک بمبار ڈرون تباہ یمن (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کے لیے قائم کردہ عرب عسکری اتحاد نے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کا ایک بمبار ڈرون تباہ کر کے سعودی عرب پر حملے کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی۔ عرب اتحادی فوج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایا کہ حوثی باغیوں نے سعودی عرب میں شہری آبادی پر حملے کے لیے ایک بمبار ڈرون مملکت کی طرف چھوڑ تاہم عرب اتحادی فوج نے فوری کارروائی کرتے...