شنبه, جون 7, 2025

خبریں

تازہ ترین

بلوچ مزاحمت کاروں کے سامنے ریاست کوشکست کا سامنا۔ ماہین بلوچ ایڈووکیٹ 

مقبوضہ بلوچستان سنگلاخ پہاڑوں کا ایک وسیع و عریض...

جھاو قابض پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو لاپتہ کردیا

جھاو (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز...

ہرنائی سے چار افراد کی لاشیں برآمد

ہرنائی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ہرنائی سنجاوی روڈ...

تربت، قابض پاکستانی فورسز کی فوجی جارحیت جاری متعدد افراد لاپتہ

تربت (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر تربت میں...

قطر نے پاکستان سمیت 14 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں لگادیں

  دوحہ (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق قطر نے پاکستان سمیت 14 ممالک سے آنے والےمسافروں کے اپنے ملک میں داخلے پرعارضی پابندی لگادی ہے۔ پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے جاری ایک اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ 14 ممالک کے مسافروں پرکورونا وائرس کے باعث پابندی لگائی گئی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پابندی وزٹ ویزہ،فیملی وزٹ ویزہ،اقامہ رکھنے والوں پریکساں طور پر لاگو ہوگی۔ پاکستانی سفاتخانے کے مطابق وہ قطری وزارت خارجہ سےرابطے میں ہیں اور صورت حال سے پاکستانیوں کوآگاہ رکھا جائے گا۔ یاد رہے کہ چین میں سامنے آنے والا کورونا وائرس اس وقت پاکستان...

نو منتخب افغان صدر کی تقریب حلف برداری کے دوران دہشت گردوں کا حملہ، دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں

کابل (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق افغانستان کے دو سیاستدانوں، اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ، جو دونوں صدارتی انتخابات میں کامیابی کا دعویٰ کرتے ہیں، نے دو الگ تقریبات میں ملک کے صدر کا حلف اٹھا لیا ہے۔ افغانستان کے الیکشن کمیشن نے گذشتہ برس ستمبر میں ہونے والے انتخابات میں اشرف غنی کو کامیاب قرار دیا ہے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے صدارتی محل میں نومنتخب صدر اشرف غنی کی تقریب حلف برداری میں دھماکوں کی آواز سنی گئی جس کی وجہ سے نومنتخب افغان صدر نے کچھ دیر کے لیے اپنی تقریر روک دی۔ تاہم دو دھماکوں...

وہ دن دور نہیں جب ہم ایک آزاد بلوچستان میں رہ رہے ہونگے: حیربیار مری

لندن (ہمگام نیوز) بلوچ قوم دوست رہنما اور فری بلوچستان موومنٹ کے سربراہ حیربیار مری نے عورتوں کے عالمی دن کی مناسبت سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر تمام بلوچ خواتین کو مخاطب کرتے ہوئے بیان جاتی کیا کہ وہ تمام مائیں، بہنیں، بیٹیاں اور بیویاں جن کے پیارے قابض پاکستان کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء کا شکار ہوئے ہیں اور وہ ان کی واپسی کے لئےانتظار کررہی ہیں، آپ کے حوصلے، صبر اور ثابت قدمی کے ساتھ ہم اس تاریکی اور گھٹا ٹھوپ اندھیرے کو مٹانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ حیربیار مری نے مزید کہا کہ...

کیچ سے ایک بلوچ فرزند پاکستانی قید سے بازیاب

کیچ (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق آج تربت کیمپ سے ناصرآباد کے رہائشی نعیم مراد ولد محمد مراد بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق نعیم مراد کو 2017 میں کیچ کے علاقے بالچہ سے قابض پاکستان فوج اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے اغواء کیا تھا جو تین سال تک پاکستانی اذیت گاہوں تشدد سہنے کے بعد آج کے تربت کے ایف سی کیمپ سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا۔

بلوچ خواتین کے تمام مسائل کی جڑیں غلامی کے ذلت آمیز زندگی میں پیوست ہیں۔ دل مراد بلوچ

  کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی انفارمیشن سیکریٹری نے ”خواتین کا عالمی دن“ کے موقع پر کہا کہ ہر سال آٹھ مارچ کو دنیا بھر میں بڑے جوش و خروش سے خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ یہ دن منانے کا بنیادی مقصد عورتوں کی تاریخی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنا اور ان کے حقوق کے لئے جدوجہد کرنا ہے۔ خواتین کے لئے الگ سے ایک دن مخصوص کرنا اور خواتین کی طرف مارچ یہ ثابت کرتاہے کہ انسانیت کو برابری کے لئے کئی صدیاں درکار ہیں۔ یہ ایک عالمی مسئلہ ہے۔ پوری انسانیت کا...