جمعه, جون 6, 2025

خبریں

تازہ ترین

تربت، قابض پاکستانی فورسز کی فوجی جارحیت جاری متعدد افراد لاپتہ

تربت (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر تربت میں...

نوکنڈی، قابض پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے ایک نوجوان شہید

نوکنڈی (ہمگام نیوز) علاقائی ذرائع کے مطابق نوکنڈی کے...

تربت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جابحق

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تربت سٹی کے...

زاھدان میں قابض ایرانی سکیورٹی ادارے اور مسلح افراد کے درمیان مسلح جھڑپیں

  زاھدان ( ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 8 مارچ کو مغربی مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر زاھدان/ دُزاپ قصبہ نمبر 15 میں قابض ایرانی سکیورٹی ادارے اورمسلح افراد کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں، جس کے نتیجے میں الیاس ناروہی نامی ایک بلوچ زخمی ہوا تاہم ایران کے سرکاری ذرائع نے یہ الزام عائد کیا ہے کہ جھڑپ سکیورٹی ادارے اور جیش العدل کے درمیان ہوئی ہے۔ ایرانی سرکاری ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ایک قصبے میں چھاپہ مار کر ایک گھر سے دو کلاشنکوف، دس رائفلیں اور بڑی تعداد میں دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کر...

ایک ہفتے کے دوران مغربی مقبوضہ بلوچستان میں تیسری شہادت، آواران کے رہائشی عقیل مراد فائرنگ کے نتیجے میں شہید

  سراوان (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق مغربی مقبوضہ بلوچستان کے شہر سراوان آسپیچ میں ایرانی فورس نیرو انتظامی کلنتری خیابیان مرشد 11 نمبر کے پاسگاہ کے سامنے بلوچ آزادی پسند عقیل مراد بلوچ سکنہ آواران کو آسمانی رنگ کے پیجوٹ کار میں سوار مسلح افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔ شدید زخمی عقیل مراد بلوچ کو تشویشناک حالت میں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوگئے۔ ایک ہفتے کے دورانئے میں اپنی نوعیت کا یہ تیسرا دردناک واقعہ ہے جس میں اب تک تین بلوچ...

قابض پاکستانی آرمی اور خفیہ ایجنسیوں نے چار سندھی قوم پرست جبری طور پر اغوا کر لئے

  کراچی ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات کراچی کے علاقے مدھو گوٹھ سے قابض پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے چھاپہ مار کر سندھی قوم پرست تنظیم سے تعلق رکھنے والے چار کارکنوں کو جبری طور پر اغوا کرکے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جبری طور اغوا شدہ سندھیوں کے حق میں آواز بلند کرنے والی تنظیم ( وائس فار مسنگز پرسنز آف سندھ) کے جاری کردہ بیان کے مطابق قابض پاکستانی آرمی اور خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں گزشتہ رات مدھو گوٹھ سے سید دانش شاہ، دیشی دین محمد کھوسو، سجاد مگنیجو اور...

قطر نے پاکستان سمیت 14 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں لگادیں

  دوحہ (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق قطر نے پاکستان سمیت 14 ممالک سے آنے والےمسافروں کے اپنے ملک میں داخلے پرعارضی پابندی لگادی ہے۔ پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے جاری ایک اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ 14 ممالک کے مسافروں پرکورونا وائرس کے باعث پابندی لگائی گئی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پابندی وزٹ ویزہ،فیملی وزٹ ویزہ،اقامہ رکھنے والوں پریکساں طور پر لاگو ہوگی۔ پاکستانی سفاتخانے کے مطابق وہ قطری وزارت خارجہ سےرابطے میں ہیں اور صورت حال سے پاکستانیوں کوآگاہ رکھا جائے گا۔ یاد رہے کہ چین میں سامنے آنے والا کورونا وائرس اس وقت پاکستان...

نو منتخب افغان صدر کی تقریب حلف برداری کے دوران دہشت گردوں کا حملہ، دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں

کابل (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق افغانستان کے دو سیاستدانوں، اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ، جو دونوں صدارتی انتخابات میں کامیابی کا دعویٰ کرتے ہیں، نے دو الگ تقریبات میں ملک کے صدر کا حلف اٹھا لیا ہے۔ افغانستان کے الیکشن کمیشن نے گذشتہ برس ستمبر میں ہونے والے انتخابات میں اشرف غنی کو کامیاب قرار دیا ہے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے صدارتی محل میں نومنتخب صدر اشرف غنی کی تقریب حلف برداری میں دھماکوں کی آواز سنی گئی جس کی وجہ سے نومنتخب افغان صدر نے کچھ دیر کے لیے اپنی تقریر روک دی۔ تاہم دو دھماکوں...