جمعه, می 3, 2024

خبریں

تازہ ترین

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1744دن ہوگئے

  کوئٹہ(ہمگام نیوز) لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1744دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں چاغی شہر کے میر محراب بلوچ کی سربراہی میں طلباء کا ایک وفد لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کی یقین دہانی کرائی اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان اور ایران بلوچستان پر اپنی قبضہ گیریت کو دوام دینے کیلئے بلوچوں پر مشترکہ مظالم ڈھا رہے ہیں 1948سے لیکر تاحال بلوچ قوم پر ظلم وزیادتی کا سلسلہ برقرار ہے بلوچستان میں...

ٖضلع بارکھان و ڈیرہ مراد جمالی سے دو مسخ لاشیں برآمد

کوئٹہ(ہمگام نیوز) ڈیرہ مرادجمالی کے قریب چھتر روڈ سے ایک شخص کی گولی لگی ہوئی لاش برآمد پولیس نے شناخت کے لیے مردہ خانے میں رکھ دیا پولیس کے مطابق ڈیرہ مرادجمالی کے قریب چھتر روڈ پرجمعرات کے روزنوتال پولیس کو اطلاع ملی کی کہ سڑک کے کنارے ایک شخص کی لاش پڑی ہے جس کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اٹھا کرڈیرہ مرادجمالی کی ہسپتال پہنچایا جس کو سینے میں گولیاں مارکرقتل کیا گیا تھا تاحال لاش کی شناخت نہ ہونے کے باعث شناخت کے لیے مردہ خانے میں رکھ دیا گیا ہے...

بی ایل اے نے نوشکی و مشکے حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی

ہمگام نیوز۔۔ بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے آج نوشکی ایف سی کیمپ اور خفیہ ادارے کی دفتر پہ مارٹر گولے اور بی ایم بارہ سے حملہ کیا جس سے قابض فورسز کو جانی و مالی نقصان ہوا، اس کے علاوہ مشکے کے علاقے لکی میں ایف سی کی چیک پوسٹ پہ حملہ کیا جس سے فورسز کو بھی بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ، ترجمان نے کہا کہ ہماری یہ جنگ دشمن کے خلاف ایک آزاد بلوچ سماج کے قیام تک جاری رہے گی

ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن تباہ کیا – بی آر اے

کوئٹہ(ہمگام نیوز) پچھلے سال 25 ستمبر کو ہمارے سرمچاروں نے پنجگور کے علاقے تسپ میں قابض پاکستانی پولیس تھانے پر حملہ کیا اور ایک کامیاب کاروائی کے بعد ہمارے سرمچار واپس جارہے تھے کہ قابض ریاست کے چند زرخرید پولیس والوں نے ہمارے سرمچاروں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ہمارے دو جانباز سرمچار ساتھی امتیاز بلوچ اور داود بلوچ شہید ہوگئے۔ تنظیمی حکمت عملی کے پیش نظر شہیدوں کے نام راز رکھے گئے تھے اور ان کے متعلق معلومات منظر عام پر نہیں لائے گئے تھے ۔ بلوچ ری پبلکن آرمی جانباز شہیدوں کو ان کی قربانی...

لاپتہ اسیران وشہداء کے لواحقین عید الاضحی پر پریس کلب کوئٹہ سے ریلی نکالے گی ۔ماما قدیر

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1743دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں سول سوسائٹی اور وکلاء برادری نے لاپتہ بلوچ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ گذشتہ سال وومن یونیورسٹی کی بس پر حملہ جس سے بلوچ طالبات کی شہادت تمپ میں شہناز بلوچ پرحملہ کاہان میں گلناز مری کی شہادت بانک زرینہ مری کی ریاستی عقوبت خانوں میں موجودگی بلوچ طلباء وطالبات کی چیئرپرسن بانک کریمہ...