یکشنبه, سپتمبر 29, 2024

خبریں

تازہ ترین

اسرائیلی حملے میں بلوچ نسل کشی میں سرگرم قابض ایرانی آرمی کا ایک اہم افسر بھی ہلاک

زاہدان(ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق زاہدان کے خونی جمعہ...

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز ہفتہ کو...

زاہدان ، نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز جمعہ کو...

متنازع سائبر کرائم بل منظور

اسلام آباد(ہمگام نیوز) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی نے متنازع انسداد الیکٹرونک کرائم ایکٹ 2015 کی منظوری دے دی۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ مرتبہ سائبر کرائم روکنے کے لیے قانون سازی کی گئی ہے۔ مذکورہ قائمہ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی زیرصدارت اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا جس میں پریونشن آف الیکٹرونک کرائمز بل 2015 ، ٹیلی گراف ترمیمی بل 2014 اور گرے ٹریفک میں کمی کا جائزہ لیا گیا جب کہ کمیٹی نے انسداد الیکٹرونک کرائمز بل 2015 کی منظوری دے دی۔ انسداد الیکٹرانک کرائم بل میں کمپیوٹر اورانٹرنیٹ کے ذریعے کیے...

بلوچ،پاکستان کے ہاتھوں نسل کشی کا شکارہیں:ڈاکٹراللہ نظر

جمعہ کے روز پاکستانی ذرائع نے خبر دی کہ پاکستان کے جنوبی صوبے بلوچستان میں بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) نے 20 تعمیراتی کارکنوں کو گولی مار کر ہلاک کیا ہے۔ مبینہ طور پر حملہ آور ایک زیر تعمیر ڈیم کے قریب واقع مزدوروں کے کیمپ میں سیکورٹی گارڈز کو زیر کرنے کے بعد داخل ہوئے اور سوئے ہوئے مزدوروں کو قریب سے گولی مار کر ہلاک کردیا۔ہدف بنا کر ہلاک کیے گئے تمام مزدور مبینہ طور پر کو بلوچستان سے باہر دوسرے صوبوں سے تعلق رکھتے تھے، ان میں 16 کا تعلق پنجاب اور چار سندھ سے...

جعفرآباد میں سرکاری منشری جلا دیا .بی آر اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز بلوچ ری پبلکن آرمی نے تعمیراتی کمپنی کی مشینری کو نذرآتش کرنے کی ذمہ داری قبول کر لی ،ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ شب ہمارے سرمچاروں نے جعفر آباد کے علاقے قیدی شاخ کے مقام پرسرکاری کمپنی کی مشینری کو نذر آتش کر دیاجبکہ بلوچ اور سندھی مزدوروں کو آئندہ سرکاری کام نہ کرنے کی یقین دہانی پر چھوڑ دیاترجمان نے کہا کہ ہم ان تمام لوگوں سے چاہئے وہ بلوچ ہوں ‘ سندھی یا کسی بھی قوم سے تعلق...

بی ایس او آزاد کا بلوچستان آپریشن کے خلاف کراچی پریس کانفریس

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بی ایس او آزاد کے رہنماؤں نے کیچ آپریشن کے دوران بی ایس او آزاد کے لاپتہ زونل رہنماء سنگت رسول جان بلوچ اور دوسرے مغوی بلوچ نوجوانوں کی مسخ شدہ لاشیں پھینکنے اور بلوچستان میں بڑے پیمانے پر ہونے والے آپریشن اور نہتے بلوچ عوام کو شہید و زخمی کرنے کے خلاف کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ کئی دھائیوں سے بلوچستان میں جبری قبضے کے خلاف ایک جدوجہد چل رہی ہے۔ بلوچ عوام اور بلوچ سرزمین پر موجود فورسز دو فریقوں کی صورت میں آمنے سامنے ہیں۔ اس...

BHRO کا کراچی میں احتجاجی ریلی

 کراچی ( ہمگام نیوز )بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن کی جانب سے مکران و بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن و نہتے بلوچ عوام کی شہادتوں ،انہیں زخمی کرنے اور ہزاروں خاندانوں کو ان کے علاقوں سے بیدخل کرنے کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گےا۔ مظاہرے میں بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن کارکنان سمیت انسان دوست عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔شرکاءنے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ اُٹھا رکھے تھے جن پر بلوچستان میں آپریشنوں اور غےر قانونی طور پر حراست میں لےے جانے والے فرزندوں کی عدم بازیابی کے خلاف...