شنبه, نوومبر 16, 2024

خبریں

تازہ ترین

مہگس: قابض ایرانی فورسز کے ہاتھوں دو بلوچ نوجوان گرفتار

مہگس(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز دو...

سراوان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

سراوان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق  گزشتہ روز 24 شام...

دمشق: مضافاتی علاقوں پر اسرائیلی بمباری، 23 افراد ہلاک، متعدد زخمی

دمشق (ہمگام نیوز) شام کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے...

جنگ بندی کو تیار ہیں، ٹرمپ اسرائیل پر دباؤ ڈالیں: حماس

غزہ(ہمگام نیوز)فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس کے ایک سینیئر رہنما...

پنجگور،پاکستانی فورسز کے ساتھ جھڑپ تین سرمچار شہید

پنجگور(ہمگام نیوز) پنجگور پاکستانی فورسز کے ساتھ سرمچاروں کی جھڑپ تین سرمچارون کے شہادت کی اطلاعات،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ میں بلوچ سرمچاروں اور پاکستانی فورسز کے درمیان جھڑپ میں تین بلوچ سرمچارماصم عرف نوید،نوشاد اور شاہ جہاں شہید ہوئے تسپ میں پاکستانی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں تین سرمچار شہید ہوئے ، اور ریاستی فورسز کو بھاری جانی نقصان کا سامنا رہا

اکبربگٹی قتل کیس: پرویزمشرف کوحاضری سے مستقل استثنیٰ

کوئٹہ(ہمگام نیوز)  انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بلوچ قوم پرست رہنما نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے سابق پاکستانی صدر پرویز مشرف کو حاضری سے مستقل استثنیٰ دے دی ہے۔ سابق صدر کے وکیل نے اپنے موکل کی عدالت سے مستقل استثنیٰ کی درخواست کی تھی جس کو عدالت کے جج آفتاب احمد لون نے منظور کرتے ہوئے مشروط طور پر مستقل استثنیٰ دے دی تاہم ساتھ ہی حکم بھی دیا کہ جب بھی پرویز مشرف کو بلایا گیا تو انہیں عدالت کے سامنے پیش ہونا پڑے گا۔ عدالت نے سابق وفاقی وزیر داخلہ آفتاب...

مستونگ و بولان میں پاکستان آرمی کی جارحیت: 3 بلوچ شہید

مستونگ( ہمگام نامہ نگار) تازہ ترین اطلاع کے مطابق آج صبح سے پاکستان آرمی کی فضائی و زمینی فورسز نے مستونگ ، بولان اور آس پاس کے علاقوں میں بڑے پیمانے کی عسکری کارروائی کا آغاز کردیا ہے علاقائی زرائع کے مطابق کئی علاقوں میں ہیلی کاپٹروں نے شدید بمباری کی جس سے 3 بلوچ فرزند شہید ہوئیں ہیں مزید تفصیلا ت کا آنا باقی ہے

کابل ہوٹل پہ حملہ،امریکی بھارتی شہریوں سمیت 11 ہلاک

کابل( ہمگام نیوز)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حکام کا کہنا ہے کہ ایک ہوٹل پر مسلح افراد کے حملے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہوئے ہیں جو غیر ملکیوں سے بھرا ہوا تھا۔یہ حملہ پیلس پارک ہوٹل میں کیا گیا جس میں ایک امریکی اور دو بھارتی شہری ہلاک ہوئے ہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ انھوں نے دو حملہ آوروں کو خودکش دھماکہ کرنے سے قبل ہی ہلاک کردیا ہے۔سکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ ہوٹل کے گارڈن میں کنسرٹ کے لیے جمع 50 افراد کو ریسکیو کیا گیا ہے۔یہ حملہ بدھ کی شام کیا گیا...

’نیٹو افواج 2016 کےبعد بھی افغانستان میں رہیں گی‘

ہمگام نیوز۔ نیٹو حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان میں سنہ 2016 کے بعد بھی نیٹو افواج مقیم رہیں گی افغانستان میں جاری نیٹو کا ٹریننگ مشن آئندہ سال کے آخر تک ختم ہورہا ہے تاہم اس کا کچھ حصہ سنہ 2016 کے بعد بھی افغانستان میں قیام پذیر رہے گا۔ یہ فیصلہ افغانستان میں طالبان کے خلاف افغان سکیورٹی فورسز کو درپیش مشکلا ت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ خبررساں ادارے روئٹر کے مطابق نیٹو کے سیکریٹری جنرل جنس سٹولنبرگ نے ترکی میں اتحادی ممالک کے وزرا خارجہ سے ملاقات کے دوران نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا: ’آج ہم...