چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024

خبریں

تازہ ترین

برطانیہ: فری بلوچستان موومنٹ کا لندن میں احتجاج

لندن:(ہمگام نیوز) آج فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے...

’تہران حکومت اور جرمن آمر ہٹلر کی پالیسیاں ایک جیسی‘، نیتن یاہو

ہمگام نیوز۔ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے دوسری عالمی جنگ کے دوران لاکھوں یہودیوں کے قتل عام کی یاد تازہ کرتے ہوئے ایران کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور جوہری معاہدے کے حوالے سے عالمی طاقتوں کے موقف کو غلط قرار دیا ہے۔ نیتن یاہو نے تہران حکومت کی پالیسیوں کو ہٹلر کے آمرانہ دور کی پالیسیوں سے مماثل قرار دیا ہے۔ اُن کے بقول ایران کی خارجہ سیاست نازیوں کی مخالفین کو تعاقب اور جبر و تشدد کا نشانہ بنانےکی پالیسیوں سے مطابقت رکھتی ہے۔ ٹیلی وژن پر اپنے ایک خطاب میں انہوں نے مزید کہا...

خاران، اسلحہ کی زور پر ایک شخص اغواء

خاران(ہمگام نیوز)  خاران، نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کی زور پر ایک شخص کو اغواء کر لیا جبکہ فائرنگ کر کے مغوی کے بھائی کو شدید زخمی کردیا ،تفصیلات کے مطابق بدھ کی رات خاران شہر میں نامعلوم مسلح افراد نے خاران کے رہائشی حافظ احمد کے ان کے گھر کے دروازے پر اسلحہ کی زور پر اغواء کر لیا جبکہ مغوی کے بھائی سردار نامی شخص کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کرنے کے بعد مغوی حافظ احمد کو ساتھ لے کر فرار ہوگئے، دونوں بھائی جمعیت علماء پاکستان جے یو پی کے صوبائی نائب صدر حافظ مرتضیٰ...

امیر بخش کے اغواء کے خلاف ڈاکٹروں کا احتجاج کا اعلان

کوئٹہ(ہمگام نیوز)  کوئٹہ کے علاقے سریاب سے نامعلوم افراد نے ایم این سی ایچ پروگرام کے کوآرڈینیٹر کو اغواء کرلیا۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن سمیت ڈاکٹر وں اورپیرا میڈیکس کی تنظیموں نے چوبیس گھنٹوں کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مغوی ڈاکٹر کو بازیاب نہ کرایا گیا تو صوبے میں جاری پولیو اور خسرہ مہم سمتی نجی اور سرکاری ہسپتالوں کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا۔ پولیس کے مطابق محکمہ صحت کے ایم این سی ایچ پروگرام کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر امیر بخش کو سریاب روڈ پر محکمہ صحت کے دفتر کے سامنے سے اغواء کیا گیا۔امیر...

پنجگور ایف ڈبلیو او کی گاڑی پر فائرنگ ایک ہلاک 7 زخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز )ضلع پنجگور میں ایف ڈبلیو او کی ایمبولنس گاڑی پر فائرنگ سے ڈارائیور جاں بحق اور سات اہلکار زخمی ہوگئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق بدھ کی رات کو پنجگور کے علاقے سبز آب میں عسکری تعمیراتی ادارے فرنٹیئر ورکس آڑگنائزیشن کی ایمبولنس گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے باعث ٹائر برسٹ ہوگئے اور گاڑی الٹ گئی۔ حادثے میں ڈرائیور سپاہی حورام جاں بحق جبکہ سات اہلکار زخمی ہوگئے۔ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے ۔اطلاع ملنے پر ایف سی ، لیویز اور دیگر حکام موقع پر پہنچ گئے ۔جاں بحق ہونے والے ڈارئیور اور زخمیوں کو ابتدائی...

بی این ایف کال پر بلوچستان میں مکمل شٹرڈاؤن و پہیہ جام

کوئٹہ(ہمگام نیوز )یاستی فورسز کی جانب سے بلوچ لاپتہ فرزندوں کی لاشوں کی برآمدگی اور آپریشنوں کے خلاف آج 15 اپریل کو بلوچ نیشنل فرنٹ (بی این ایف) کی جانب سے بلوچستان میں مکمل پہیہ جام و شٹر ڈاؤن ہڑتال رہی۔13 اپریل کو کیچ کے علاقے گیبن میں فورسز کی جانب سے آپریشن میں ایک معذور شخص حیات بلوچ کو شہید کرنے کے بعد دیگر چار بلوچ فرزندوں کی لاشیں ایف سی نے سول ہسپتال پہنچا دی تھیں جس کے خلاف بی این ایف کی کال پر مقبوضہ بلوچستان میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام رہی۔ واضح رہے کہ...