شنبه, نوومبر 16, 2024

خبریں

تازہ ترین

سراوان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

سراوان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق  گزشتہ روز 24 شام...

دمشق: مضافاتی علاقوں پر اسرائیلی بمباری، 23 افراد ہلاک، متعدد زخمی

دمشق (ہمگام نیوز) شام کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے...

جنگ بندی کو تیار ہیں، ٹرمپ اسرائیل پر دباؤ ڈالیں: حماس

غزہ(ہمگام نیوز)فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس کے ایک سینیئر رہنما...

زابل میں قابض ایرانی انٹلیجنس ایجنسی کے اہلکاروں کے ہاتھوں ایک شخص گرفتار

زابل(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق جمعرات کو زابل...

یمن سے سعودی شہر پر راکٹ حملہ، پاکستانی سمیت متعدد ہلاک

ریاض(ہمگام نیوز) سعودی عرب کے یمن کی سرحد سے متصل نجران اور جازان شہروں کے حکام کا کہنا ہے کہ سرحد پار سے کیے گئے راکٹ حملوں میں ایک پاکستانی شہری سمیت متعدد مقامی اور غیرملکی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔۔ نجران محکمہ شہری دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ سوموار کو علی الصباح یمن کے اندر سے داغے گئے متعدد راکٹ رہائشی علاقے پر گرے جس کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک پاکستانی بھی شامل ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ راکٹ حملوں میں ایک بچی اور تین غیرملکیوں سمیت...

نیپال میں ایک بار پھر شدید زلزلہ، متعدد افراد ہلاک و زخمی

کھٹمنڈو(ہمگام نیوز) نیپال میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس میں متعدد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق نیپال کے مختلف شہروں میں 7.4 شدت  کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، زلزلے کا مرکز ماؤنٹ ایورسٹ کے قریب نامچے باراز کا علاقہ اور زمین میں اس کی گہرائی 60 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ور لوگ اپنے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کے جھٹکے بھارت کے شمالی اور مشرقی علاقوں میں بھی محسوس کئے گئے جب کہ...

بنگلہ دیش میں تیسرے بلاگر کا قتل

ڈھاکا(ہمگام نیوز) شمال مشرقی بنگلہ دیش میں نقاب پوش گینگ نے حملہ کرکے ایک سیکولر بلاگر کو قتل کردیا، جس کے بعد رواں سال ہلاک کیے گئے بلاگرز کی تعداد 3 ہوگئی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے سلہٹ پولیس کے ڈپٹی کمشنر فیصل محمود کے حوالے سے بتایا ہے کہ نقاب پوش حملہ آوروں نے منگل کی صبح ساڑھے 8 بجے کے قریب خنجر کی مدد سے اننتا بجوئے داس نامی بلاگرپر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہوگئے۔ بنگلہ دیش کی بلاگر ایسو سی ایشن کے سربراہ عمران سرکار نے اے ایف پی سے بات...

داؤد ابراہیم پاکستان میں ہے، واپس لائیں گے، بھارت

نئی دہلی(ہمگام نیوز) ہندوستانی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ایک بار دعویٰ کیا ہے کہ ان کے ملک کے پاس داﺅد ابراہیم کی پاکستان میں موجودگی کے شواہد موجود ہیں اور اسے ہر صورت میں واپس لایا جائے گا۔ ہندوستانی چینیل این ڈی ٹی وی کے مطابق راج ناتھ سنگھ نے لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چاہے ہمیں پاکستان کے پیچھے لگنا پڑے یا اس پر دباﺅ ڈالنا پڑے، ہم اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک ہم داﺅد ابراہیم کو واپس نہیں لے آتے۔ ہندوستانی وزیر کے مطابق ہماری حکومت اپنی طاقت کے...

قلات : فٹبال میچ کے دوران پانچ بلوچ فرزند اغواء

قلات(نمائندہ ہمگام نیوز)قلات میں  فٹبال میچ کے دوران چار بلوچ فرزند اغواء۔ تازہ ترین اطلاع کے مطابق قلات میں فٹبال میچ کے دوران چار بلوچ فرزندوں کو اسلحے کے زور پہ سول کپڑوں میں ملبوس دو گاڑویوں میں سوار مسلح افرا د نے اغواء کرلیا۔ اغواء ہونے والوں میں عمران عرف مانو، عبداللہ، فرید شاہ، یاسر اور جمیل شامل ہیں