سه شنبه, اکتوبر 1, 2024

خبریں

تازہ ترین

سراوان: ٹریفک حادثے میں 11 افراد جانبحق 14 زخمی

سراوان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق منگل کی صبح...

نیکشہر: قابض ایرانی فورسز مسلح افراد کا حملہ چار اہلکار ہلاک ایک زخمی

نیکشہر(ہمگام نیوز ) آج بروز منگل کو نیکشہر کے...

بی ایل ایف نے فورسز پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے مشکے میں آرمی کے اہلکاروں کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ مشکے کے علاقے کُچ میں سرمچاروں نے آرمی کی موٹر سائیکل سوار گشتی ٹیم پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کر کے تین اہلکاروں کو ہلاک اور ایک کو زخمی کیا، جسکے بعد شکست خوردہ فورسز نے سرمچاروں سے لڑنے کے بجائے سول آبادی کو نشانہ بنا کر کئی معصوم بلوچو ں کو اغوا کیا ۔ ترجمان نے کہا کہ سرزمین کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز...

پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےایک شخص جانبق

پنجگور(ہمگام نیوز)بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے چیئر مین تابش حسین جان بحق ،تفصیلات کے مطابق تابش حسین ولد محمد ایوب اپنے علاقے تسپ سے نکل کر کلگ کی طرف جارہے تھے کہ نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ کھول دی جس کے نتیجے میں تابش حسین شدید زخمی ہوئے زخمی حالت میں انہیں اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کے شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے رستے میں چل بسا واضح رہے تابش حسین گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے ڈسٹرکٹ چیئرمین ہیں...

شہدائے مرگاپ کی برسی کے موقع پر پنجگور مکمل بند رہا

پنجگور (ہمگام نیوز ) پنجگور بلوچ رہنماوں واجہ غلام محمد لالہ منیر احمد اور میر شیرمحمدکی چھٹی برسی کی مناسبت سے شہر بھر میں شٹر بند ہڑتال تمام کاروباری مراکز بند رہے جبکہ سڑکوں پر ٹریفک کی راوانی بھی متاثر تفصیلات کے مطابق بلوچ رہنماوں واجہ غلام محمد لالہ منیر احمد اور میرشیرمحمد بلوچ کی چھٹی برسی کی مناسبت سے بی این ایف کی کال پر پنجگور شہر میں مکمل شٹر بند ہڑتال رہی جس سے تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز دکانیں ہوٹل بنک اور دیگر مالیاتی ادارے بند رہے اور سڑکوں پر سے ٹریفک بھی غائب رہی ہڑتال...

بلوچ آزاد ریاست کی بحالی کے بغیر گوادر حوالے کوئی بھی معاہدہ خطے میں انتشار کا باعث بنے گا ۔ حیربیار مری

لندن (ہمگام نیوز) بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے ”گوادر میں سرمایہ کاری“ کے موضوع پہ دبئی میں منعقدہ کانفرنس کے حوالے سے کہا ہے کہ اقوام عالم بالخصوص امریکہ کو پاکستان کی دوغلی پالیسیوں ،مذ ہبی دہشت گردی کو فروغ دیتے ہوئے خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کے عمل و کردار اور بلوچ قوم و بلوچ سرزمین پہ اس کی جبری قبضہ گیریت کو پیش نظر رکھ کر ہی پاکستان سے کسی قسم کا تعلق مرتب کرنا چاہئے ، کیونکہ اگر دنیا کی مقتدرہ قوتوں نے چین کی توسیع پسندانہ عزائم ، روس ، چین و...

سبی میں یونیورسٹی کے قیام میں حکومت رکاوٹ ڈال رہی ہے، بی این پی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ سبی میں بنائی جانے والی یونیورسٹی کے قیام میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بلوچستان کی عظیم شخصیت چاکر خان رند کے نام سے منسوب یونیورسٹی کے قیام میں حکومتی جماعتوں کی جانب سے روڑے اٹکانے سے ثابت ہو رہا ہے کہ بلوچستان میں مکمل طور پر تعلیمی نظام کو تباہی کے دہانے تک پہنچانے اور علم و آگاہی کے فروغ میں لسانی منفی رجحانات کو بڑھانے کی کوشش کی جا رہی ہیں بلوچ تاریخ میں چاکر...