سه شنبه, اکتوبر 1, 2024

خبریں

تازہ ترین

ایران نے اسرائیل پر 150 بیلسٹک میزائل داغے

یروشلم (ہمگام نیوز) اسرائیلی بموں کی پناہ گاہوں میں...

پنجگور خدابادان کے علاقے میں دوپہر سے ہیلی کاپٹروں کی پروازیں جاریں۔

پنجگور (ہمگام نیوز) پنجگور خدابادان سے آمدہ اطلاعات کے...

سراوان: ٹریفک حادثے میں 11 افراد جانبحق 14 زخمی

سراوان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق منگل کی صبح...

نیکشہر: قابض ایرانی فورسز مسلح افراد کا حملہ چار اہلکار ہلاک ایک زخمی

نیکشہر(ہمگام نیوز ) آج بروز منگل کو نیکشہر کے...

حیربیار و دیگر آزادی پسندوں کا بلوچستان سمیت دنیا بھر میں ایٹمی ہتھیاروں کے خلاف آگاہی مہم چلانے کا اعلان

کوئٹہ( ہمگام نیوز)بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری سمیت بیرون ملک مقیم آزادی پسند بلوچوں نے 19 اپریل سے لیکر28 مئی 2015 تک کیمیائی ہتھیاروں کے خلاف ایک آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ بلوچ قوم 28 مئی کا دن 1998 سے لیکر آج تک ایک سیاہ دن کے طور پر مناتا آرہا ہے ، یہ وہ دن تھا جب پاکستان نے بلوچستان کے چاغی کے پہاڑوں میں اپنے جوہری ہتھیاروں کا تجربہ کیا تھا ۔ پاکستان کے ان جوہری تجربوں اور بلوچستان میں ہونے والے انسانی حقو ق کے پامالیوں کے خلاف آگاہی مہم کیلئے ان...

لاپتہ بلوچ اسیران، شہداءکے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2037 دن ہوگئے

کوئٹہ (ہمگام نیوز )لاپتہ بلوچ اسیران، شہداءکے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2037 دن ہوگئے۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں جقم کے سینئر وائس چیئر مین اسلم خیر پوری اور ضلعی صدر میر میاں داد نے لا پتہ افراد کے ، شہدا کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور انہوں نے بھر پور تعاون کا یقین دلایا ۔ اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ اور بلوچستان کا مسلہ ایک ہے ۔ سندھ سے بھی بلوچوں کی طرح نوجوان کار کنوں کو اغوا کر کے ان کی مسخ شدہ لا شوں کو ویرانوں جنگلوں میں پھینک دیتے ہیں...

ایک ماہ میں پاکستان کوفوجی سازوسامان کی فروخت یقینی بنائیں گے:امریکی

واشنگٹن(ہمگام نیوز) امریکہ محکمہ خارجہ نے کہاکہ آئندہ 30 دنوں میں پاکستان کو فوجی سازو سامان کی فروخت یقینی بنائیں گے اوراس سے پاکستان انسداد دہشت گردی کی صلاحیتیں بڑھیں گی ۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہاف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان امریکی فوجی سازو سامان کو یمن میں حوثیوں یابھارتی سرحدوں پر استعمال کو مستردکردیا۔یادرہے کہ اس معاملے میں بھارت نے  امریکہ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو فوجی سازو سامان کی ترسیل نہیں ہونی چاہیے ۔

یرموک پناہ گزین کیمپ جہنم کی وادی بن چکاہے : اقوام متحدہ

جنیوا( ہمگام نیوز)۔اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے بین الاقوامی برادری سے اپیل کی کہ دنیا یرموک کے لوگوں کو تنہا چھوڑ کر اس قتل عام کو جاری نہیں رہنے دے سکتی۔ اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے خبردار کیا ہے کہ جمعرات کو شام اور یمن میں شہریوں کو جان بوجھ کر مصائب میں چھوڑا جا رہا ہے۔ انہوں نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ تشدد کے خاتمے اور شہریوں کی بہتر حفاظت کے لیے کام کریں۔شام میں چار سال سے جاری جنگ کے بارے میں بان کی مون نے کہا کہ یرموک...

مچھ : پاکستان ایف سی کی فائرنگ 3 بلوچ فرزند شہید

مچھ( ہمگام نامہ نگار) تازہ ترین اطلاع کے مطابق پاکستان ایف سی کی مچھ میں فائرنگ  سے تین بلوچ فرزند شہید ہوگئے ہوگئے ، قابض پاکستان ایف سی ترجمان نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا کہ شہید ہونے والوں میں ایک بلوچ فرزند کا نام محمود عرف ماما ہے جبکہ دیگر دو بلوچ فرزندوں کے نام تاحال معلوم نہ ہوسکے ،