چهارشنبه, نوومبر 13, 2024

خبریں

تازہ ترین

شال: بلوچ طلباء کے خلاف ریاستی جبر، بی ایم سی کالج میں پولیس کا دھاوا اور گرفتاریاں

شال:(ہمگام نیوز) زرائع کے مطابق بلوچستان مقبوضہ بلوچستان کے...

خاران میں قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ

خاران ( ہمگام نیوز) اطلاع کے خاران کے علاقے...

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں سوڈان جنگ پر کارروائی زیرِ غور

نیویارک (ہمگام نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں...

ایران کی جوہری تنصیبات پہلے سے کہیں زیادہ حملوں کے خطرے میں ہیں : اسرائیل

تل ابیب (ہمگام نیوز)اسرائیل کے نئے وزیر دفاع یسرائیل...

پنجگور نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے دو افراد ہلاک

پنجگور (ہمگام نیوز)پنجگور نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے دو افراد ہلاک تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے عیسئی شوکت آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردیا جس کے نتیجے میں دو افراد سنیل ولد حاجی حبیب اور جاوید ولد رسول ہلاک ہوگئے پولیس کے مطابق واقعے کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی اور گاڑی میں موجود جاوید کی لاش جل گئی اور حملہ آو ر واقعے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے بعد ازان لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ایس ایچ او پنجگور کے مطابق واقعے سے متعلق سردست...

بی ایس ایف کا چئیرمین جئے سندھ کی وفات پر اظہارِ تعزیت

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ اور بلوچ گہار موومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ کے ترجمان اپنے جاری کئے گئے ایک بیان میں جئے سندھ قومی محاذ (آریسرگروپ)کے چیئرمیں اور سندھی دوست آزادی پسند رہنماءادیب و دانشورعبدالواحد آریسر کے وفات پر اپنے ایک تعزیتی پیغام میں ان کے پارٹی خاندان اورسندھ کے آزادی خوا ہ عوام سے دلی دکھ کااظہار کرتے ہوئے سندھی لیجنڈعبدالواحد آریسر کو سندھی قوم کی آزادی کے لئے جدوجہد اور قربانیوں پر زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ کہ جی ایم سید کے بعد سندھ دوسرے بڑے قومی رہنماءسے محروم...

دنیا میں قیام امن کی کوششیں ہمارا فرض ہے:جرمنی

برلن( ہمگام نیوز)جرمن وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جرمنی پر خصوصی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ دنیا میں امن کے فروغ کے لیے کوششیں کرے۔ انہوں نے یہ کلمات دوسری عالمی جنگ میں نازی جرمنوں کی طرف سے پھیلائی جانے والی بربریت کے تناظر میں ادا کیے۔دوسری عالمی جنگ کے ختم ہونے کے 70 برس مکمل ہونے پر بروز ہفتہ برلن منعقدہ ایک خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جرمن وزیر خارجہ فرانک والٹر شٹائن مائر نے کہا، ’’ دوسری اقوام کے مقابلے میں بالخصوص ہم پر زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ ہم دنیا...

کوبانی پہ داعش کا دوبارہ حملہ

کوبانی( ہمگام نیوز) شام میں سرگرم سنی شدت پسند تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے جنگجوؤں نے اہم شمالی شہر کوبانی کی طرف تازہ پیشقدمی شروع کر دی ہے۔ تین ماہ قبل ہی ان جنگجوؤں کو اس کرد آبادی والے علاقے سے پسپا کر دیا گیا تھا۔ سیریئن آبزرویڑی فار ہیومن رائٹس نے بتایا ہے کہ ترک سرحد سے ملحقہ اس شہر کے گرد و نواح میں گزشتہ روز کردوں کی پیش مرگہ ملیشیا اور ان جنگجوؤں کے مابین شدید جھڑہیں ہوئیں، جس کے بعد شدت پسندوں نے پیش مرگہ کی ایک عسکری چوکی پر قبضہ کر لیا۔

غیر ملکی افواج کا انخلا ہی مفاہمتی عمل کو آگے بڑھا سکتا ہے:طالبان

قطر ( ہمگام فارن نیوز) افغان طالبان نے دو روزہ قطر مذاکرات میں اپنی سابقہ شرط کو دہراتے ہوئے افغان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے دفتر کی حیثیت کو تسلیم کیا جائے اور یہ کہ غیر ملکی افواج کا انخلا ہی مفاہمتی عمل کو آگے بڑھا سکتا ہے۔خیال رہے کہ افغانستان میں قیام امن کی کوششوں کے سلسلے میں سنیچر کو افغان حکومت کا ایک 20 رکنی وفد قطر پہنچا تھا۔ وفد کی سربراہی افغان صدر اشرف غنی کے چچا نعیم کوچی نے کی۔افغان طالبان کی جانب سے بات چیت میں شامل آٹھ رکنی وفد کے...