سه شنبه, اکتوبر 1, 2024

خبریں

تازہ ترین

ایران پر پابندیوں کو ختم کرنے پر ابھی تک سمجھوتا نہیں ہوا، فرانس

لوزن (ہمگام نیوز) فرانسیسی وزیر خارجہ لوراں فابیئس نے چھے بڑی طاقتوں اور ایران کے درمیان طے پانے والے فریم ورک سمجھوتے کے غبارے سے یہ کہہ کر ہوا نکال دی ہے کہ ابھی تو ایران پرعاید بین الاقوامی پابندیوں کے خاتمے سے متعلق نظام الاوقات کا ایشو حل نہیں ہوا ہے۔ لوراں فابیئس نے جمعہ کو یورپ 1 ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ''ایرانی فوری طور پر پابندیوں کا خاتمہ چاہتے ہیں جبکہ ہم نے ان سے کہا ہے کہ ہم اس وقت آپ پر عاید پابندیاں ختم کریں گے جب آپ متفقہ سمجھوتے کا احترام...

بی ایل ایف نے فورسز پر حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ (ہمگام نیوز )بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ تمپ میں آزیان کے علاقے زیارت کور میں قابض ریاستی فورسز کے قافلے میں ایک گاڈی کو ریمورٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا ،جس سے گاڈی تباہ اور اس میں سوار تمام اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ۔مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

افغانستان : مظاہرے میں خود کش دھماکہ , 18 جاں بحق

کابل (ہمگام نیوز) مشرقی افغانستان میں احتجاجی مظاہرے کے دوران خودکش دھماکہ، 18 افراد جاں بحق اور رکن پارلیمنٹ سمیت 60 سے زائد زخمی ہو گئے ، طالبان نے اظہار لاتعلقی کر دیا، افغان فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان جھڑپوں میں 16 افراد مارے گئے ، ادھر سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ضلعی پولیس چیف جاں بحق ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق خوست شہر میں عوام صوبائی گورنر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے تھے کہ خودکش بمبار نے مظاہرین میں گھس کر خود کو دھماکے سے اڑا دیا، زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا...

ایران اسرائیل کے وجود کو تسلیم کرے، نیتن یاہو

یروشلم(ہمگام نیوز) ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے مابین متوقع جوہری معاہدے کو اسرائیل کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے مطابق یہ معاہدہ خطے کے لیے ایک بڑا خطرہ ثابت ہو گا۔ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے جمعہ تین اپریل کو مطالبہ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ کسی قسم کے بھی جوہری معاہدے کو حتمی شکل دینے سے قبل یہ لازمی بنایا جائے کہ تہران حکومت اسرائیل کے وجود کو تسلیم کرے۔ بینجمن نیتن یاہو نے چھ عالمی طاقتوں اور ایران کے مابین جوہری معاہدے...

لاپتہ بلوچ اسیران و شہداءکے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2030 دن ہوگئے

کوئٹہ(ہمگام نیوز )لاپتہ بلوچ اسیران، شہداءکے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2030 دن ہوگئے۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں میر محمد عالم مری سینئر وائس چیئرمین حمیم اپنے وفد کے ساتھ لاپتہ افراد، شہداءکے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھرپور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریاست سے جنگ تو جاری ہے دنیا میں ہر قوم کا حق ہے ۔ آزادی لینا لیکن آج تک کسی بھی مہذب ملک پاکستانی حکمرانوں کی طرح چادر اور چاردیواری کے تقدس کو پامال کرکے سندھ بلوچستان کے سرحدی علاقے سے بگٹی قبیلہ کے کمسن اور معصوم...