سه شنبه, اکتوبر 1, 2024

خبریں

تازہ ترین

ہرنائی، فوجی چھاونی میں دو ہینڈ گرنیڈ دھماکے، 5 ایف سی اہلکار زخمی

ہرنائی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب مسلح...

میری گمشدہ دنیا: سیف اللہ رودینی کی کہانی! تحریر: فرزانہ رودینی

میرے بھائی سیف اللہ رودینی، جس کی جبری گمشدگی...

قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں پنجگور سے دو بلوچ بھائی جبری طور پر لاپتہ

پنجگور:(ہمگام نیوز) موصولہ اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز...

لاپتہ شاہ مراد بلوچ کو بازیاب کیا جائے ، لواحقین

بلیدہ:(ہمگام نیوز) لاپتہ شاہ مراد کے لواحقین کا کہنا...

عالمی دنیا کو جھوٹ اور پروپیگنڈوں سے گمرا ہ نہیں کیا جاسکتا۔ بی ایس ایف

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ اور بلوچ گہار موومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہاہے کہ ریاستی پروپیگنڈوں اور علاقائی باجگزاروں کی پرفریب نعروں سے قومی آزادی کے سوال کو سائیڈلائن پہ نہیں لگا یا جاسکتا عالمی دنیا بلوچ قوم کی آزادی کی تحریک اور اس کی تاریخی تسلسل سے آگاءہے بلوچ شہداءنے اپنی سروں کا نذرانہ دیکرپوری دنیا میں قومی آزادی کی موقف کو اجاگر کیا ہے ترجمان نے شہیدرحمت اللہ شاہیں شہید اقبال مزاری خان شہید علی بگٹی اور دیگر بلوچ قومی...

کینیا : مسلح افراد کا یونیورسٹی پر حملہ

نیروبی(ہمگاام نیوز) کینیا کے مشرقی علاقے میں واقع گاریسا کاؤنٹی کی ایک یونیورسٹی پر مسلح افراد کے حملے میں کم از کم 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ حملہ آور اطلاعات کے مطابق طالب علموں کے لیے قائم رہائشی ہاسٹلز میں چھپے ہوئے ہیں۔

فورسز کی جانب سے بربریت میں تیزی لائی گئی ہے۔ بی این ایم

کوئٹہ (ہمگام نیوز )بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان میں پاکستان کی بربریت ، بلوچوں کی اغوا، سرچ آپریشن کے نام پر چادر و چار دیواری کی پامالی اور بچوں و عورتوں پر تشدد و بے حرمتی کو بدترین انسانی حقوق کی پامالی قرار دیتے ہوئے کہا کہ فورسز کی جانب سے بلوچستان میں ان کارروائیوں میں تیزی لائی گئی ہے ۔ بلوچستان میں فورسزرو آئی ایس آئی مختلف ذرائع و ناموں سے بلوچ نسل کشی میں مصروف ہے ۔ جیٹ جہازوں کی بمباری سے لیکر مذہبی دہشت گردی کے ہتھیار تک ہر حربہ بلوچ قوم و...

بولان کے علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق

کوئٹہ ( ہمگام نیوز )ضلع بولان کے علاقے بالا ناڑی میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق ، تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ضلع بولان کے علاقے بالا ناڑی کے گوٹھ بخشی میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد عبدالباقی اور راشد موقع پر جاں بحق ہوگئے واقع کی اطلاع ملتے ہی لیویز اور مقامی انتظامیہ موقع پر پہنچ گئے اور دنوں لاشوں کو قبضے میں لے کر ہسپتال پہنچا دیا جہاں پر ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردی گئی

لیاری ایکسپریس وے میں 4 افراد کی نعشیں برآمدہ

کراچی(ہمگام نیوز) لیاری ایکسپریس وے کے قریب سے 4 افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔ تفصیلا ت کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی کہ عیسیٰ نگری کے قریب لیاری ایکسپریس وے کے اوپر اور نیچے سے 4 افراد کی لاشیں پڑی ہیں جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر چاروں لاشوں کو اپنی تحویل میں لے لیا۔پولیس حکام کے مطابق چاروں افراد کو اغوا کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور پھر سر اور سینے میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا، چاروں افراد کے ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے تھے اور چاروں نے قمیض شلوار پہن...