دوشنبه, سپتمبر 30, 2024

خبریں

تازہ ترین

میری گمشدہ دنیا: سیف اللہ رودینی کی کہانی! تحریر: فرزانہ رودینی

میرے بھائی سیف اللہ رودینی، جس کی جبری گمشدگی...

قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں پنجگور سے دو بلوچ بھائی جبری طور پر لاپتہ

پنجگور:(ہمگام نیوز) موصولہ اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز...

لاپتہ شاہ مراد بلوچ کو بازیاب کیا جائے ، لواحقین

بلیدہ:(ہمگام نیوز) لاپتہ شاہ مراد کے لواحقین کا کہنا...

مشہد کی وکیل آباد جیل میں ایک افغان قیدی کو پھانسی دے دی گئی

مشہد(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق آج بروز پیر...

کندھ کوٹ آپریشن میں 13خواتین سمیت20بگٹی مہاجرین اغواء ہوئے، بی آرپی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)  بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے کہا ہے کہ ریاسی اداروں نے چادر اور چاردیواری کو پامال کرتے ہوئے سند ھ اور بلوچستان کی سرحدی علاقے سے 6 ماہ کے دو بچوں اور 13خواتین سمیت 20بگٹی مہاجرین کو اغواء کرکے اپنے ہمراہ لئے گئے جو نہ صرف بلوچ روایات بلکہ اسلامی روایات کے منافی ہے عالمی ادارے بلوچوں کی نسل کشی اور ماورائے آئین گرفتاریوں کو نوٹس لیں اپنے ایک جاری کردہ بیان میں مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے کہا کہ سند ھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقے کند کوٹ کے علاقے...

بی ایل ایف نے مختلف واقعات کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ہمگام نیوز )بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے مختلف واقعات کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ گوادر پورٹ سے کھاد لے جانے والی دو ٹرالروں پر سرمچاروں نے حملہ کرکے نذر آتش کیا، گوادر بازار اور گھٹی دور میں کھاد لے جانے والی دو ٹرالروں کو نذر آتش کیا۔یہ بات انہوںنے بدھ کی شب نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پر این این آئی کو بتائی ترجمان نے مزید کہاکہ گوادر سمیت بلوچستان میں کسی قسم کی سرمایہ کاری کی اجازت نہیں دینگے ، اور ہم اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہےں،بلوچ قوم کی...

صحبت پور، گن پوائنٹ پر ایک شخص اغواء

نانجھی پور (ہمگام نیوز ) تھانہ صحبت پور کے حدود گوٹھ نوذبند کے قریب مسلحہ افراد نے عبدالمجید کھوسہ نامی شخص کو اغوا کر لیا تفصیلات کے مطابق علاقے کے قبائلی شخصیت اور سابق ایس ایچ او میر محمد کھوسہ کے بھائی عبدالمجید کھوسہ کو نامعلوم مسلحہ افرادنے اسلحہ کے زور پر گوٹھ نو ذ بند کے قریب اغو ا کر لیا یہ واقعہ تھانہ صحبت پو رکی حدود میں ہوا ۔

چاغی کے علاقے سے ایک شخص کی نعش برآمد

چاغی (ہمگام نیوز)چاغی پاک افغان سرحدی علاقے سے لیویز نے ایک شخص کی 3سال پرانی نعش قبضے میں لے لی۔ تفصیلات کے مطابق چاغی کے علاقے پاک افغان سرحد کے قریب سیلابی ندی سے لیویز نے ایک نامعلوم شخص کی تین سال پرانی نعش قبضے میں لے لی جو ناقابل شناخت ہوچکی ہے۔ پولیس نے نعش چاغی میں دفنادی۔

ریکوڈک کی کوڑیوں کی داموں فروخت کا معاہدہ قبول نہیں، بی این پی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں ریکوڈک کی کوڑیوں کی داموں فروخت کا معاہدے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ موجودہ حکومت کو ریکوڈک معاہدہ کرنے کا کوئی اختیار نہیں عوام کو اعتماد میں لئے گئے ریکوڈک پر کسی قسم کا معاہدہ قابل قبول نہیں کیونکہ موجودہ حکومت 2013ء کے انتخابات میں براجمان کرایا گیا بلوچستان کے عوام نے انہیں کوئی مینڈیٹ نہیں دیا بلکہ چور دروازے سے اقتدار میں آنے کے بعد بیرون ملک کک بیگز کی خاطر بلوچستان کی قومی دولت کا سودا لگانے اور منظم سازش کے تحت...