یکشنبه, سپتمبر 29, 2024

خبریں

تازہ ترین

اسرائیلی حملے میں بلوچ نسل کشی میں سرگرم قابض ایرانی آرمی کا ایک اہم افسر بھی ہلاک

زاہدان(ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق زاہدان کے خونی جمعہ...

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز ہفتہ کو...

زاہدان ، نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز جمعہ کو...

کوئٹہ: نامعلوم افراد نے 3 مردوں پہ تیزب پھینک دیا

کوئٹہ(ہمگام نیوز)کوئٹہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے 3افراد پر تیزاب پھینک دیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کچی بیگ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے تندور پر بیٹھے تین افراد پر تیزاب پھینک دیا جس کے نتیجے میں پولیس کانسٹیبل امجد ، حفظ اور امجد علی جھلس کر شدیدزخمی ہوگئے جنہیں فوری طور بولان میڈیکل ہسپتال پہنچادیا گیا۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی

بی ایل ایف کی غیرزمہ دارانہ بیانات قابل مذمت ہیں۔ بلوچ سالویشن فرنٹ

 کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ اور بلوچ گہار موومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے ایک بیان مین بی این ایم اور بی ایل ایف کی جانب سے مسلسل غیر زمہ دارانہ بیانات اور میر حیر بیار مری کے خلاف الزام تراشی اور اخباری پروپیگنڈوں کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ بی این ایم اور ان کی آقا ءاپنے غلط پالیسیوں کی وجہ سے بند گلی میں پھنس چکے ہیں جن علاقون کو وہ اپنے گھڑ سمجھتے تھے آج وہ اپنی منفی اور غلط پالیسیوں کی...

پنجگور سے لاپتہ افراد کے رشتہ داروں کا احتجاج

 پنجگور (ہمگام نیوز) پنجگور سے لاپتہ افراد کے رشتہ داروں کا ڈی سی آفس کے باہر احتجاج تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے گرمکان کے رہائشی خواتین کا لاپتہ احسان ولد مراد بخش عتیق ولد عبدالصمد خادم ولد عبدالقادر اورشہاب ولد ابراھیم کی عدم بازیابی کے خلاف گرمکان سے ایک ریلی نکال کر ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے باہر دھرنا دے کر احتجاج کیا اور کہا کہ ہمارے بچے بے گناہ ہیں حکومت انکی بازیابی کے لئے اقدامات اٹھائیں بعد ازاں احتجاجی خواتین ڈپٹی کمشنر سیدمحراب شاہ کو اپنی عرض داشت پیش کرنے کے بعد واپس گھروں کو لوٹ...

تھائی لینڈ: سابق وزیراعظم کے خلاف فوجداری کا مقدمہ شروع کرنے کا حکم

بینکاک(ہگام نیوز) تھائی لیںڈ کی اعلیٰ ترین عدالت نے جمعرات کو ملک کی آخری منتخب وزیراعظم ینگ لک شیناواترا کے خلاف فوجداری کا مقدمہ شروع کرنے کا کہا ہے۔ اگر جرم ثابت ہو جاتا ہے تو ینگ لک کو دس سال قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ ان کے حامی اس اقدام کو فوجی حکومت کی طرف سے شیناواترا خاندان کو ملکی سیاست سے ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کی کوشش قرار دیتے ہیں۔ سپریم کورٹ نے ینگ لک کے خلاف مقدمے کی سماعت 19 مئی سے شروع کرنے کا کہا ہے۔ ینگ لک کو گزشتہ سال عدالت کی طرف سے عہدہ چھوڑنے...

افغانستان: ہرات سےہزارہ قبیلے کے چھ افراد اغواء

ہرات :(ہمگام نیوز) بعض مسلح افراد نے چھ ہزارہ قبائلیوں کو بندوق کی نوک پر اغواء کرلیا یہ ہزارہ قبائلی صوبہ فرح سے ہرات جارہے تھے کہ مسلح افراد نے ان کو راستے سے اغواء کرلیا اور ان کو نامعلوم مقام کی طرف لے گئے مقامی ملٹری کمانڈر حسن اللہ کے مطابق ان قبائلیوں کو فرح صوبے کے علاقے کانسک سے اغواء کیا گیا فوجی اور پولیس حکام نے ان کی تلاش شروع کردی ہے، ان کے اغواء کی ذمہ داری کسی نے بھی ابھی تک قبول نہیں فروری کی 23تاریخ کو 30ہزارہ قبائلیوں کو اغواء کیا گیا تھا...