یکشنبه, سپتمبر 29, 2024

خبریں

تازہ ترین

اسرائیلی حملے میں بلوچ نسل کشی میں سرگرم قابض ایرانی آرمی کا ایک اہم افسر بھی ہلاک

زاہدان(ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق زاہدان کے خونی جمعہ...

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز ہفتہ کو...

زاہدان ، نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز جمعہ کو...

مسلح جدوجہد اور پارٹیوں کے عسکری ونگز کا قطعی مخالف ہیں، غفور حیدری

کوئٹہ : ( ہمگام نیوز) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈپٹی چیئرمن مولانا عبد الغفور حیدری نے بلوچستان کے محرمیوں کو دور کرنے کے لئے مرکز کو ٹھوس اقدامات کرنے ہونگے اکسیویں صدی میں قوموں کے درمیان اتحاد انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنے سے ممکن ہے جمعیت علماء اسلام کے لئے سرکاری مناصب کی اہمیت سے عوام کے حقوق کی اہمیت مقدم ہے جمعیت علماء اسلام اپنے سابقہ تاریخ کو دہراتے ہوئے سینٹ کے فورم میں بلوچستانی عوام سمیت تمام محکوم اقوام کے بنیادی حقوق کے لئے ایک نئے عزم کے ساتھ آواز بلند کریگی اسلامی...

گرجاگھروں پر حملہ اور دو افراد کو زندہ جلانادہشت گردی ہے:بی این پی

کوئٹہ 🙁 ہمگام نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی میڈیا سیل کے سربراہ آغا حسن بلوچ نے کہا ہے کہ لاہور گرجا گھروں پر دہشتگردی انتہائی دلخراش واقعہ ہے لیکن دو افراد کو زندہ جلائے جانے کا عمل بھی انتہائی تشویشناک ہے، بی این پی پہلے ہی مشکل گھڑی میں مسیحی کمیونٹی کے ساتھ رہی ہے اور آئندہ بھی رہے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ پریس کلب کے باہر مسیحی کمیونٹی کے احتجاجی مطاہرے میں اظہار یکجہتی کے طورپر خطاب کے دوران کیا، مظاہرے سے پاسٹر ولسن،پاسٹر فضل، پاسٹر مقبول اور پاسٹرہیریس نے بھی خطاب کیا،...

افغانستان میں پراکسی وار نہیں لڑ رہے .پاکستان

اسلام آباد(ہمگام نیوز)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے پاکستان افغانستان میں کوئی پراکسی وار نہیں کر رہا ، افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات میں پاکستان کا کردار سہولت کار کا ہے۔ اسلام آباد میں افغانستان کے حوالے سے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا پاکستان افغانستان میں مداخلت نہیں کرنا چاہتا ۔ افغانستان کے تمام فریقین کو خود مذاکرات کی میز پر بیٹھنا ہوگا ۔ انہوں نے کہا پاکستان پشاور سے کابل تک موٹر وے تعمیر کرے گا۔ پاکستان ، تاجکستان اور کرغزستان میں ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ جلد طے پا جائے گا...

رحمدل مری کی اغواء قابل مذمت ہے . بی ایل ایف

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے کہا کہ حیر بیار مری کے گروہ کے ہاتھوں اغواءہونے والے بزرگ بلوچ رہنما واجہ رحمدل مری کی تاحال عدم بازیابی اور اس معاملے میں حیر بیار مری و اسکے گروہ کی خاموشی قابل مذمت ہے۔ واجہ رحمدل مری بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے بانی رہنماوں میں سے ایک ہیں۔ یہ بات حیر بیار مری بھی اچھی طرح جانتے ہیں۔ اگر حیر بیار مری کو واجہ رحمدل مری سے کوئی شکایت تھی تو وہ بی ایل ایف کے ذمہ داروں کو بتا دیتے۔ کسی گروہ کو یہ...

کوئٹہ کے علاقے ہنہ وڑک سے ایک لاش برآمد

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) کوئٹہ کے تفریح علاقے ہنہ وڑک سے لیویز کو ایک شخص کی لاش ملی تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے تفریحی علاقے ہنہ وڑک سے لیویز کو دوران گشت ایک شخص کی لاش ملی جسے قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچایا جہاں پر لاش کی شناخت حمید اللہ کے نام سے ہوئی لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی ۔