یکشنبه, سپتمبر 29, 2024

خبریں

تازہ ترین

اسرائیلی حملے میں بلوچ نسل کشی میں سرگرم قابض ایرانی آرمی کا ایک اہم افسر بھی ہلاک

زاہدان(ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق زاہدان کے خونی جمعہ...

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز ہفتہ کو...

زاہدان ، نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز جمعہ کو...

افغانستان ٗاحتجاجی مظاہرہ خود کش بم حملہ ٗ 9افراد ہلاک

کابل (ہمگام نیوز)افغانستان میں احتجاجی مظاہروں کے دور ان پولیس کی فائرنگ اور خود کش بم حملے میں 9افراد مارے گئے ٗ مشرقی صوبہ پکتیکا میں باردوی سرنگ کے دھماکہ میں کمانڈر سمیت7 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبہ جوز جان کے ضلع قارقین میں مقامی افراد جنگلات سے متعلق ایک قضئیے کے خلاف احتجاج کررہے تھے کہ اس دوران پولیس نے مظاہرین پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے 4 مظاہرین کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی افغان حکام کے مطابق صوبہ ہلمند کے دارالحکومت لشکر گاہ میں ایک سیکیورٹی چیک پوسٹ...

ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال تشویشناک ہے: ہیومن رائٹس کونسل

ہمگام نیوز۔۔اقوام متحدہ کے ادارے ہیومن رائٹس کونسل نے ایران میں موت کی سزا میں اضافے کے تناظر میں کہا ہے کہ وہاں انسانی حقوق کی صورت حال خاصی خراب ہو چکی ہے۔ اِن خدشات کا اظہار اس کونسل کے ایران کے لیے خصوصی اہلکار احمد شہید نے اس ادارے میں اپنی تازہ رپورٹ پیش کرتے ہوئے کیا۔ شہید نے ایران میں سن 2013 میں حسن روحانی کے صدر بننے کے بعد سے کی گئی بعض اصلاحات کو بہتر اقدامات قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ جوہری مذاکرات میں کوئی ڈیل ہو جانے کی صورت میں ایران میں اصلاحاتی...

اسللامی شدت پسند بوکو حرام کی خونی کھیل

نائجیریا( ہمگام نیوز) نائجیریا کی فوج ہمیں ملک کے ان شمالی مشرقی علاقوں میں لےگئی جو انہوں نے حال ہی میں شدت پسند تنظيم بوکو حرام کے قبضے سے آزاد کرائے ہیں۔ ان میں سے بعض علاقوں تک سڑک کے راستے جانا تقریباً ناممکن ہے کیونکہ شدت پسندوں نے لڑائی کے دوران یہاں پلوں کو اڑا دیا ہے۔ بوکو حرام کے قبضے والے علاقوں میں تباہی کے نشان واضح ہیں اوران علاقوں میں جھلسے پڑے بازار، گھر ، کھیت اور سرکاری دفاتراس تباہی کی گواہ ہیں۔ یہاں جو سائن بورڈز تھے ان کو کالے رنگ سے رنگ کر بوکو حرام نے عربی...

فلسطینی ریاست نہیں بننے دوں گا :نتن یاہو

یروشلم( ہمگام نیوز) اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نتن یاہو نے کہا ہے کہ اگر وہ انتخابات میں دوبارہ کامیاب ہو جاتے ہیں کہ تو فلسطینی ریاست نہیں بننے دیں گے۔ اسرائیلی عوام منگل کو پارلیمانی انتخابات میں ووٹ ڈال رہے ہیں اور اس الیکشن میں فریقین کے درمیان سخت مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔ کسی بھی فریق کے ان انتخابات میں ایک چوتھائی سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کا امکان نہیں ہے۔ نتن یاہو ملک کے سب سے زیادہ دیر تک برسرِاقتدار رہنے والے حکمران بننے کے لیے کوشاں ہیں اور ان کا تازہ بیان اپنی جماعت لیکود...

مارچ میں شہید ہونے والے شہدا کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ بی ایس ایف

 کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ اور بلوچ گہار موومنٹ پر مشتمل اتحادبلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے ایک بیان میں مارچ کے مہینہ کے شہداءکو یاد کرتے ہوئے بلوچ وطن سے عہد و فا اور سوگندھ لینے والے خاک وطن کے آغوش میں آرام کرنے والے قومی شہداءشہید آغامحمود جان احمدزئی شہیدمجید ثانی بلوچ شہید حمید شاہین بلوچ شہید شیر زمان کرد شہید طور خان مری شہید بہار خان مری شہید بیورغ بگٹی شہید خودل بگٹی شہید دین محمد پرکانی شہیدنعیم صابر بلوچ شہید سکندر بلوچ شہید جنید بلوچ شہید عبدالباقی...