یکشنبه, سپتمبر 29, 2024

خبریں

تازہ ترین

اسرائیلی حملے میں بلوچ نسل کشی میں سرگرم قابض ایرانی آرمی کا ایک اہم افسر بھی ہلاک

زاہدان(ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق زاہدان کے خونی جمعہ...

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز ہفتہ کو...

زاہدان ، نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز جمعہ کو...

فورسز پرحملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔بی این ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بی این ایل ایف کے ترجمان نوہان بلوچ نے دعوایٰ کیا کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ شب مند گوک ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس سے ریاستی فورسز کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا.اس طرح کی کاروائیاں منزل کی حصول تک جاری رہینگے. بی این ایل ایف بلوچ قوم کی مکمل سیاسی سماجی اور مساوات پر مبنی نظام کی حصول تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گی.

پاکستان، چینی اسلحے کا سب سے بڑا خریدار

اسٹاک ہوم(ہمگام نیوز) اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (سپری) نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ پچھلے پانچ برسوں کے دوران 2010ء سے 2014ء کے درمیانی عرصے کے دوران کئی ارب ڈالرز پر مشتمل اسلحے کی عالمی تجارت میں سولہ فیصد تک کا اضافہ ہوا ہے۔ سپری کے مطابق اعدادو شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ روایتی ہتھیاروں کی عالمی برآمدات میں اپنے 31 فیصد حصے کے ساتھ ’’امریکا سرفہرست ہے۔‘‘ مزید یہ کہ روس اپنے 27 فیصد حصے کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ اگلے تین ہتھیاروں کے برآمد کنندگان اپنے تقریباً پانچ فیصد کے حصے کے ساتھ کافی...

شامی فوج کی شہری آبادی پر بمباری27 ہلاک

/دمشق(ہمگام نیوز)شامی فوج کی دارالحکومت دمشق کے مضافات میں بیگناہ شہریوں پر بمباری سے 27 شہری جاں بحق جبکہ 100 سے زائد زخمی ہو گئے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، بمباری سے متعدد گھر تباہ، خانہ جنگی میں ہلاکتیں 2 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز کر گئیں۔شامی مبصر گروپ نے بتایا کہ فوج نے دوما میں رہائشی علاقے پر تباہ کن بمباری کی،مقامی افراد کے مطابق فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے بھی ان پر بم برسائے جس کے نتیجے میں متعدد گھر تباہ ہو گئے ، درجنوں افراد تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جنہیں شہری...

یوکرائن بحران کے باعث ایمٹی ہتهیار استعمال کر سکتے تھے. روس

ماسکو-ہمگام نیوز: روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین اور کرائمیا کے بحران پر  کشیدگی کے دوران ان کا ملک جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے لیے بالکل تیار تھا۔ اتوار کو سرکاری ٹیلی وژن پر دکھائی جانے والی ایک دستاویزی فلم میں صدر پوتن کو کہتے دیکھا اور سنا گیا کہ یوکرین کے سابق رہنما وکٹر یانوکووچ کی زندگی خطرے میں تھی۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ روس کے کرائمیا کو ساتھ ملانے سے قبل، کرائمیا میں رہنے والے روسی خطرے میں تھے۔ یہ دستاویزی فلم سرکاری چینل ’روسیا ون‘ کے لیے کام کرنے والے ایک صحافی اینڈریائی...

بلوچ مسلح تنظیموں نے مختلف واقعات کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ایک اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے ،نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ ہفتہ کو جھاؤ، واجہ باغ میں نال کور پل پر ایف سی قافلے پر حملے میں ایک اہلکار کو اسنائپر رائفل سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا۔سرزمین کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے جبکہ بلوچ ریبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا ہے کہ آج ہمارے سرمچاروں نے پیر کو کے علاقے واگومیں فورسز کی چوکی کے قریب ایک اہلکار کو کو اس وقت...