بدھ, جون 26, 2024

خبریں

تازہ ترین

بلوچ آزادی پسند عالمی قوانین اور جنیوا کنوینش کے مطابق جدوجہد کررہے ہیں

ہمگام (خصوصی رپورٹ) بلوچستان میں بڑھتے متشددانہ واقعات اس امر کا متقاضی ہیں کہ ان مصائب ، بربریت اور انسانی حقوق کے خلاف ورزیوں کا انسانی بنیادوں پر جلد از جلد کوئی حل نکالا جائے جن کا سامنا بلوچوں کو ہے۔ حال ہی میں صحافی وینیزا تھیوٹسن اور مونو میتا ریکسٹ نے انٹرنیشنل وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز سے منسلک سیاسی اور انسانی حقوق کے کارکنوں سے بلوچستان کے مسئلہ حق خودارادیت کے بابت بات چیت کی ۔ تحفظ کے خدشات کے باعث ان کارکنوں کے نام ظاہر نہیں کئے گئے ۔اس سوال کہ آپ بلوچ آزادی کیلئے اتنی کوشاں...

بی آر اے نے سیکورٹی فورسز پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی

گوادر(ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے سر مچاروں نے بیس ستمبر کو تر بت سے گوادر جانے والی ایف ڈبلیواو کے کانوائی پر دشت بیری کے مقام پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا حملے میں چھ اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوئے قابض ریاستی فورسز پر حملے بلوچ سر زمین سے ان کے انخلا تک جاری رہیں گے ۔ سر بازبلوچ

لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1738دن ہوگئے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1738دن ہوگئے لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین کے احتجاجی بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں نیشنل پارٹی کے سینئر اور مرکزی عہدیدار میر عبدالغفار قمبرانی اپنے وقت کے ساتھ لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر مالک نے پہلے بھی لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کوشش کرتا رہا ہے اور ابھی لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کوشش میں لگا ہوا ہے یہ مسئلہ بہت جلد حل...

روایتی سیاست کا دور ختم ہو چکا ہیں۔بی ایس او آزاد

حب (ہمگام نیوز)بی ایس او آزاد حب زون کا جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت زونل صدر منعقد ہوا۔ اجلاس میں مہمان خاص بلاک کمیٹی کے ممبران تھے جبکہ یونٹ اے، یونٹ بی اور گرلز یونٹ کے تمام ممبران نے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں پانچ ایجنڈے زیر بحث لائے گئے، سب سے پہلے حب زون کے جنرل سیکٹری نے سیکٹری رپورٹ پیش کیا اور اس پر ممبران نے بحث کیا۔ اس کے بعد تنظیمی امور کے ایجنڈے پر ممبران نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تحریک کے تسلسل اور دشمن کی طرف سے نئی حکمت...

پنجگور سے ملنے والی لاشیں بلوچ نسل کش پالیسیوں کا تسلسل ہے ۔بی آر ایس او

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بی آر ایس او کے مر کزی ترجمان نے اپنا اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجگور سے ملنے والی چار لاشیں بلوچ نسل کشی کی پالیسیوں کا تسلسل ہے جو گزشتہ کئی سالوں سے جاری ہے ۔پنجگور کے علاقے وشبود اور پنچی سے جو 4 لاشیں ملی تھی ان میں سے پنچی سے ملنے والی مسخ شدہ لاش کی شناخت رحمت اللہ ولد لعل محمد سے ہوگئی ہے جو جو گدر ڈسٹرکٹ قلات کا رہاشی تھا جبکہ وشبود سے ملنے والی 3 لاشوں کی شناخت نہ ہوسکی جنکی حالت انتہائی خراب تھی جو نا...