یکشنبه, سپتمبر 29, 2024

خبریں

تازہ ترین

اسرائیلی حملے میں بلوچ نسل کشی میں سرگرم قابض ایرانی آرمی کا ایک اہم افسر بھی ہلاک

زاہدان(ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق زاہدان کے خونی جمعہ...

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز ہفتہ کو...

زاہدان ، نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز جمعہ کو...

سوشل میڈیا میں بحث غیر انقلابی عمل ہے۔ بی این ایم شہید غلام محمد

 کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ نیشنل مومنٹ (شہید غلام محمد ) کے مرکز ی ترجما ن نے جاری کردہ بیان میں سوشل میڈیا میں منفی بحث ومباحثہ اور تحریک سے وابسطہ رہنما ﺅں اور پارٹیوں پر ذاتی عنا رو حملوں کو خطرناک قراردیتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے رویے تحریک کیلئے نہ صرف نقصان د ہ عمل ہے بلکہ موجودہ حالات میں کسی بھی طرح سے فائدہ مند نہیں ہیں۔اس طرح کے غیر سائنسی اور غیر انقلابی عمل مظلوم بلوچ قوم کو نہ صرف نا امیدی اور مایوسی کی طرف دکھیل دینگے ۔بلکہ جگ ہنسائی کا ذریعہ بھی بن جائینگے۔ترجمان...

سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

 کوئٹہ (ہمگام نیوز ) سریاب روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز نامعلوم افراد نے سریاب روڈ پر فائرنگ کرکے ایک شخص ظفر احمد ولد لال محمد کو زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے پولیس نے  زخمی کوہسپتال میں داخل کردیا گیا ۔

داعش نے کیمیائی ہتھیار استعمال کیے: کرد حکام کا دعویٰ

اربیل(ہمگام نیوز) عراق میں کرد خطے کی حکومت نے کہا ہے کہ اس کے پاس اس بات کے شواہد موجود ہیں کہ شدت پسند گروپ داعش نے کرد فورسز "پیش مرگہ" کے خلاف کیمیائی ہتھیار استعمال کیے۔ کردستان کی علاقائی سلامتی کونسل کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں الزام عائد کیا گیا کہ شمالی عراق میں جنوری میں ہونے والے خودکش بم دھماکے میں کلورین استعمال کی گئی۔ بیان کے مطابق جائے وقوع سے حاصل کیے گئے نمونوں کے لیبارٹری تجزیے میں کلورین کے استعمال کے شواہد ملے۔ کرد حکام کے مطابق یہ لیبارٹری داعش کے خلاف امریکی اتحاد میں...

وزیرستان سے لاپتہ ہونے والے 13 افراد کی لاشیں برآمد

ہمگام نیوز۔ پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں حکام کا کہنا ہے کہ تقریباً ایک ماہ پہلے لاپتہ ہونے والے 13 افراد کی لاشیں ملی ہیں جنھیں فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا ہے۔ مرنے والے افراد کے بارے میں خیال ہے کہ وہ عسکری تنظیموں سے تعلق رکھتے ہیں۔ پولیٹکل انتظامیہ کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے شکتوئی میں مانداوو کے مقام سے سنیچر کی شام 13 افراد کی لاشیں برامد کی گئی جنہیں گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرنے والے افراد تقریباً ایک ماہ پہلے لاپتہ ہوگئے تھے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ...

لاہور:چرچ میں دهماکہ 14 افراد ہلاک

لاہور :ہمگام نیوز: پاکستان کے شہر لاہور میں مذہبی اقلیت مسیحوں کے عبادت خانے کے قریب دو بم دهماکے اطلاع ہے جس سے4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں دوسری جانب طالبان نے اس حملے کی ذمہ داری بهی قبول کرلی ہے