یکشنبه, سپتمبر 29, 2024

خبریں

تازہ ترین

اسرائیلی حملے میں بلوچ نسل کشی میں سرگرم قابض ایرانی آرمی کا ایک اہم افسر بھی ہلاک

زاہدان(ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق زاہدان کے خونی جمعہ...

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز ہفتہ کو...

زاہدان ، نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز جمعہ کو...

سعودی عرب: امریکی سفارت خانہ بند

ریاض( ہمگام نیوز) ۔سعودی عرب میں امریکی سفارت خانے نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر دو دن کے لیے اپنی قونصلر خدمات بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق دارالحکومت ریاض، جدا اور ظہران میں قونصلر خدمات اتوار اور پیر کو بند رہیں گی۔ بیان میں سعودی عرب میں مقیم اپنے شہریوں کو اضافی احتیاط برتنے اور اپنی کو نمایاں نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ جمعے کو امریکی سفارت خانے نے خبردار کیا تھا کہ دہشت گرد تیل کے شعبے میں کام کرنے والے مغربی شہریوں پر حملے کر...

داعش کا خطرہ: سی ایس ٹی او کا مشترکہ فوج تیار

ماسکو(ہمگام نیوز)روس اور وسط ایشیائی ممالک کی اجتماعی سلامتی کی تنظیم(سی ایس ٹی او)نے مشترکہ دفاع کیلئے 22 ہزار اہلکاروں پر مشتمل مشترکہ فوج تیار کر لی۔ روس، بیلاروس، قازقستان، تاجکستان، کرغزستان اور آرمینیا سی ایس ٹی او کے مستقل رکن ہیں ۔تنظیم کے سیکرٹری جنرل نکولائی بردیوژا نے بتایا کہ افغانستان میں داعش کی موجودگی کی تصدیق کے بعد رکن ممالک کو بیرونی خطرات کا سامنا ہے ، افغانستان میں موجود داعش جنگجوؤں کا رکن ملکوں میں داخلہ خارج از امکان نہیں اور ہم نے جنگجوؤں سے نمٹنے کیلئے بھر پورتیاری کر رکھی ہے

افغانستان: برطانوی فوج کی 13 سالہ مشن کی تقریب

کابل (ہمگام نیوز) افغان نیشنل آرمی آفیسرز اکیڈمی میں ہونے والی تقریب میں برطانوی، اتحادی اور افغانی فوجیوں نے شرکت کی۔ برطانوی حکام کے مطابق تیرہ سالہ جنگ کی وجہ سے افغانستان اب دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ نہیں رہا۔ برطانیہ کے ایک لاکھ چالیس ہزار سے زائد فوجی کابل میں ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے۔ تیرہ سالہ جنگ کے دوران چار سو تریپن فوجی ہلاک ہوئے جبکہ پانچ سو فوجی ابھی افغانستان میں ہی ہیں جو مقامی فورسز کو تربیت دیں گے۔

یوکرائنی بحران ہمارے دائرہ اختیار میں نہیں ہے : نیٹو

برسلز(ہمگام نیوز )یوکرائن نیٹو میں شامل نہیں اس لئے سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے رکن ملک جیسا رویہ نہیں اپنا سکتے :انٹرویونیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے کہاہے کہ یوکرائنی بحران نیٹو کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں سٹولٹن برگ نے کہا کہ یوکرائن میں عالمی قوانین کی خلاف ورزی کے متعدد واقعات ریکارڈ کئے گئے ہیں نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے کہاہے کہ یوکرائنی بحران نیٹو کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں سٹولٹن برگ نے کہا کہ...

مشرق وسطیٰ میں اقلیتوں کی تحفظ کےلئے طاقت کا استعمال ضروری ہے:ویٹیکن

ہمگام نیوز۔ویٹیکن نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں عیسائیوں اور دیگر اقلیتوں پر دولت اسلامیہ کے حملوں کو روکنے کے لیے اگر سیاسی حل نہیں نکلتا تو طاقت کا استعمال ضروری ہے۔ جنیوا میں ویٹیکن کے سفارتکار آرچ بشپ سلوانو توماسی کا کہنا ہے کہ دولت اسلامیہ ’نسل کشی‘ کر رہی ہے اور اس کو روکنا ضروری ہے۔ یاد رہے کہ عام طور پر ویٹیکن طاقت کے استعمال کی مخالفت کرتی ہے۔ دولت اسلامیہ نے عراق اور شام میں اپنے کنٹرول میں علاقوں میں اقلیتوں کو نشانہ بنایا ہے۔ ان علاقوں سے ہزاروں لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔ آرچ...