یکشنبه, سپتمبر 29, 2024

خبریں

تازہ ترین

اسرائیلی حملے میں بلوچ نسل کشی میں سرگرم قابض ایرانی آرمی کا ایک اہم افسر بھی ہلاک

زاہدان(ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق زاہدان کے خونی جمعہ...

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز ہفتہ کو...

زاہدان ، نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز جمعہ کو...

ڈیرہ بگٹی آپریشن میں چھ معصوم بلوچ شہید کیئے گئے، مرکزی ترجمان بی آر ایس او

بلوچستان میں جاری طویل پاکستانی دہشتگردی ، بلوچ قوم کی نسل کشی ، بلوچ سیاسی ورکروں ،ٹیچرز، وکلاء، طالب علموں و مختلف مکتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے بلوچ فرزندوں کی اغواءو شہادت پر انسان دوست تنظیموں سمیت اقوامِ متحدہ اور مہذب ممالک کی خاموشی پاکستانی خفیہ ایجنسیوں اور پاکستانی فوج کو بلوچ قوم کی نسل کشی کا جواز بخش رہے ہیں۔بی آر ایس او کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ ر پبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مر کزی ترجمان حمدان بلوچ ایک مذمتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے طولِ عرض میں ریاستی جارحیت اپنی اتنہا ءکو چھو رہی ہے...

پاکستان ذکی الرحمن لکھوی کو بھارت کے حوالے کرے، امریکہ

نئی دہلی(ہمگام نیوز) امریکہ نے ممبئی حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کی الرحمن لکھوی کی رہائی کوشدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مطالبہ کیا کہ پاکستان اسے بھارت کے حوالے کرے یا پھر اسے مقدمے کیلئے عالمی عدالت انصاف میں پیش کرے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی کانگریس کی خارجی کمیٹی کی چیئرمین ای ڈی رائس نے اپنے بھارت کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت پر رہائی انتہائی قابل مذمت اور حیران کن ہے ۔ انہوں نے کہا کہ...

بی این ایم نے ڈیرہ بگٹی میں آپریشن کی مذمت

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات نے قابض ریاست کی ڈیرہ بگٹی و گرد نواح میں آپریشن کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نام نہاد حکومت اور وزیر داخلہ اپنی ریاستی وفا اور کرسی ،مال و زر کی لالچ میں جس طرح بلوچ فرزندوں کی اجتماعی نسل کشی میں نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں وہ تاریخ اور قوم کے احتساب سے نہیں بچ سکتے۔مرکزی سیکریٹری اطلاعات نے مزید کہا کہ گزشتہ روز فورسز نے زمینی و فضائی آپریشن میں 6 بلوچ فرزندوں کو شہید کر نے کے ساتھ عوام کو شدید تشدد کا...

مستونگ میں نامعلوم افراد نے فائر نگ کرکے ایک تاجر کو قتل کردیا

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد نے فائر نگ کرکے ایک تاجر کو قتل کردیا تفصیلا ت کے مطابق جمعہ کو مستونگ بازار میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروںنے فائرنگ کرکے ایک تاجر کو قتل کردیا ملزمان موقع سے فرار ہوگئے پولیس لاش قبضے میںلیکر ہسپتال پہنچا دی جہاں پر ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی ۔

لورالائی اور بارکھان میں فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتی ہے ، بی ایل اے

 کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلو چ نے کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے بارہ مارچ بروز اتوار فورسز پر دو حملے کئے یہ بات انہوں نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے این این آئی کو بتائی ترجمان نے کہا کہ پہلا حملہ لورالائی کے علاقے راڑہ میں فورسز چیک پوسٹ پر کیا گیا جس میں ایک فورسز اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا اور دوسرا حملہ جمعرا ت کی رات 9بجے بارکھان کے علاقے رینکڑ میں فورسز چیک پوسٹ اور فورسز کی گاڑیوں پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے فورسز...