یکشنبه, سپتمبر 29, 2024

خبریں

تازہ ترین

اسرائیلی حملے میں بلوچ نسل کشی میں سرگرم قابض ایرانی آرمی کا ایک اہم افسر بھی ہلاک

زاہدان(ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق زاہدان کے خونی جمعہ...

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز ہفتہ کو...

زاہدان ، نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز جمعہ کو...

دشت میں پاکستانی فوج کی عسکری جارحیت بلوچ نسل کشی کا تسلسل ہے. بی آر ایس او

بلوچ ری پبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن دشت زون کے ترجمان نے ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل بروزِ منگل پاکستانی یزیدی فوج نے دشت پنودی و کرکک  کو گیرے میں لیکر آپریشن کا آغاز کیا کوئٹہ(ہمگام نیوز) پاکستانی فوج نے گھروں کے اندر مائنز بچھائیں جس کے پٹنے سے کئی گھروں کے چھتیں زمین بوس ہوگئیں. مال مویشیوں سمیت پاکستانی یزیدی فوج نے گھروں کےاندر گھس کر لوٹ مارکی اور دشت کرکک میں شہید امان بلوچ کے گھر کو نذرآتش کر کے کئ بلوچ فرزندوں کو بھی اغواہ کیا اس طرح کی کارروائیاں ریاستی فورسز کی جانب...

پنجگور: چتکان کے علاقے میں پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ

پنجگور ( ہمگام نیوز) پنجگور چتکان کے علاقے میں پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر لانچر گرنیٹ فائر تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان سٹی ایریا میں واقعفورسز کی چیک پوسٹ پر نامعلوم سمت سے دو لانچر گرنیٹ فائر کیے گئے جو زور دھماکوں سے پھٹ گئے جن کی آواز دور دور تک سنی گئی ۔ تاہم ان راکٹ حملوں سے کسی قسم کی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

ڈیتھ اسکواڈ کے ساتھ جھڑپ میں دو ساتھی شہید ہوئے۔ بی آر اے

کوئٹہ(ہمگام نیوز)  ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے واقعات کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے بتایا کہ بلوچ سرمچاروں نے گزشتہ روز کیچ کے علاقے دشت میں ریاستی ڈیتھ اسکوارڈ کے کارندے حمل اور ہمراز کو گرفتار کیا تھا جو گزشتہ دنوں گوادر اور تربت کے درمیانی علاقے میں بی آر اے کے کیمپ پر حملے میں برائے راست ملوث تھے اور ریاستی فورسز کو ہمارے ساتھیوں کے راستوں کی نشاندہی کرتے رہے اس کے علاوہ یہ دونوں آزادی پسندوں کے اغواء میں بھی ریاستی فورسز کی معاونت کررہے تھے جبکہ علاقے میں...

بی ایل ایف نے مختلف واقعات کی ذمہ داری قبول کر لی

 کو ئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے فورسز اور عسکری تعمیراتی کمپنی ایف ڈبلیو او پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ آج صبح ساڑھے دس بجے ہما رے سرمچاروں نے گیشکور زیک میںفورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس سے فورسز کوجانی نقصان پہنچا اور سرمچار بحفاظت وہاں سے نکل گئے ،فورسز کی مدد کو آنے والے اہلکاروں نے سرمچاروں کا تعاقب کیا، جس سے صبح 11بجے سے شام چار بچے تک لڑائی جاری رہی۔یہاں بھی بلوچ سرمچاروں نے قابض فورسز سے بہادری کیساتھ لڑ کر دو گاڑی اور دو...

ماما قدیر اور بانک فرزانہ مجید کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا

کراچی(ہمگام نیوز) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین ماما قدیر بلوچ اور سیکرٹری جنرل فرزانہ مجید بلوچ کو کراچی ائیر پورٹ پر امریکہ جانے روک دیا گیا، آمدہ اطلاعات کے مطابق وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کےچیئرمین ماما قدیر بلوچ اور بانک فرزانہ مجید کو کراچی ائیر پورٹ پر ایف آئی اے اور دیگر پاکستانی خفیہ اداروں نے روک دیا اور تاحال کراچی ایئر پورٹ پر روکے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ماما قدیر، فرزانہ مجید اور ایک بلوچ کارکن امریکہ میں انسانی حقوق حوالے منعقدہ سندھی بلوچ کانفرنس میں شرکت کیلیے جارہے تھے کہ کراچی ائیرپورٹ پر...