یکشنبه, سپتمبر 29, 2024

خبریں

تازہ ترین

اسرائیلی حملے میں بلوچ نسل کشی میں سرگرم قابض ایرانی آرمی کا ایک اہم افسر بھی ہلاک

زاہدان(ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق زاہدان کے خونی جمعہ...

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز ہفتہ کو...

زاہدان ، نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز جمعہ کو...

27 مارچ کو یومِ سیاہ منایا جائیگا۔ بلوچ وطن موومنٹ

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ وطن موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے بیان میں کہاہے کہ 27 مارچ کو جبری الحاق کے دن کے مناسبت سے تمام بلوچ قوم یوم سیاہ کے طور پرمنار ہی ہے اس سلسلے میں بلوچ سالویشن فرنٹ کی جانب سے بلوچستان بھر میں شٹر ڈاﺅن ہڑتال کی جائے گی بلوچ سالویشن فرنٹ کے مجوزہ اعلان ہڑتال کے حوالہ سے بلوچ وطن موومنٹ بلوچ اور پشتوں سمیت بلوچستان میں آباد دیگر اقوام اور تاجر برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ جبری الحاق کے خلاف 27مارچ کے شٹر ڈاﺅن ہڑتال کوبھر پور انداز میں...

پنجگورلاپتہ افراد کے لواحقین کا ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر احتجاج

پنجگور (ہمگام نیوز) پنجگورلاپتہ افراد کے لواحقین کا ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر احتجاج تفصیلات کے مطابق پنجگور سے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے والے افرادکی بازیابی کےلئے خواتین نے ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے احتجاج کیا اور ڈپٹی کمشنر کو اپنے مطالبات پیش کیے ان کا کہناتھا شہاب ثناءاللہ احسان خادم کو فوری طور پر بازیاب کرایا جائے

ڈیرہ بگٹی گیس پائپ لائن کو دھماکہ سے اڑا دیا

جعفر آباد (ہمگام نیوز )ڈیرہ بگٹی کے علاقے زین لوٹی میں نامعلوم ملزمان نے 18انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا دھماکے بعد لوٹی پلانٹ کوگیس کی سپلائی معطل تفصیلات کے مطابق:ڈیرہ بگٹی کے علاقے زین لوٹی میں نامعلوم ملزمان نے 18انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا جس کے بعد کنواں نمبر 7سے لوٹی پلانٹ کو گیس کی سپلائی معطل ہوگئی ۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق متاثرہ گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام شروع کردیا ہے

کوئٹہ ،تربت اور بولان میں3لاشیں برآمدہ فائرنگ سے ایک ہلاک

کوئٹہ(ہمگام نیوز)تربت اور بولان کے علاقے میں3نعشیں برآمدہ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو تربت کے علاقے بل نگوری سے لیویز نے 2نامعلوم افراد کی گولیوں سے چھلنی نعشیں قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے ہسپتال پہنچادیں جنکی شناخت حمل اورعمرازکے نام سے ہوئی جنہیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیا۔جبکہ بولان کے علاقے میسر شاہوانی سے بھی لیویز نے ایک نامعلوم افراد کی گولیوں سے چھلنی نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ور ثاء کے حوالے کردی۔کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے...

ڈی پی او شیرانی پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے ڈی پی او شیرانی پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی ۔یہ بات انہوں نے منگل کی رات نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے این این آئی کو بتائی۔ ترجمان نے کہا کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے ڈی پی او شیرانی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں تین اہلکار ہلاک جبکہ ڈی پی او سمیت متعدد زخمی ہوگئے جس کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ یہ لیویز اہلکاروں کیلئے وارننگ ہے کہ وہ ریاست کی ایماء پر بلوچوں...