یکشنبه, سپتمبر 29, 2024

خبریں

تازہ ترین

اسرائیلی حملے میں بلوچ نسل کشی میں سرگرم قابض ایرانی آرمی کا ایک اہم افسر بھی ہلاک

زاہدان(ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق زاہدان کے خونی جمعہ...

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز ہفتہ کو...

زاہدان ، نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز جمعہ کو...

حب کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز کا آپریشن جاری

حب(ہمگام نیوز)حب کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز کا آپریشن جاری۔ یہاں آمد اطلاعات کے مطابق حب کے علاقے ساکران، رمضان گوٹھ، میرا جادا گوٹھ اورجمعہ گوٹھ میں پاکستانی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ آپریشن کے دوران کئی نوجوانوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کیا گیا ہے۔ مذید تفصیلات کے مطابق آپریشن کے دوران عورتوں اور بچوں پہ بھی تشدد کیا گیا ہے جسکے نتیجے میں بہت سے بچے اور بوڑے زخمی ہوئے ہیں۔

فلسطین اسرائیل کیخلاف عالمی فوجداری عدالت میں مقدمہ درج کرائے گا

غزہ (ہمگام نیوز)  فلسطین نے اسرائیلی مظالم کے خلاف بین الااقوامی فوجداری عدالت میں پہلا مقدمہ یکم اپریل کو دائر کرانے کا اعلان کر دیا۔ تنظیم آزادیِ فلسطین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن محمد شطیہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم اپریل کو اسرائیل کے خلاف آئی سی سی میں پہلا مقدمہ درج کرایا جائے گا ۔ یہ مقدمہ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں دو ہزار چودہ کی جنگ اور عرب اردن میں یہودی آبادکاری کے خلاف ہوگا ۔ اس سے قبل فلسطین کی جانب سے رواں سال2 جنوری کو آئی سی سی کی رُکنیت...

سبی میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ۔بی ایل اے

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے سبی کے علاقے میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔ یہ بات انہوں نے منگل کو نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پراین این آئی کو بتائی۔ ترجمان نے کہا کہ منگل کو ہمارے سرمچاروں نے سبی کے علاقے کرمو میں ایف سی چیک پوسٹ پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایف سی کے 2اہلکارہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے جس کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ہماری اس طرح کی کارروائیاں آئندہ...

لورالائی کو ئٹہ روڈ فا ئرنگ ڈپی اوشیرانی زخمی تین سپاہی ہلاک

لورالائی (ہمگام نیوز)لورالائی کو ئٹہ روڈ نامعلوم افراد کی فا ئرنگ ڈسٹرکٹ پو لیس آفیسر شیرانی زخمی تین سپاہی جان بحق تفصیلات کے مطا بق ڈسٹرکٹ پو لیس آفیسر شیرانی جو کہ ژوب سے لورالائی آرہے تھے تنگ چین کے قریب نا معلوم افرادجو کہ ایک مزدہ گاڑی میں سوار اور ان کا ژوب سے پیچا کر رہے تھے ان پر فا ئرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ڈی پی او شیرانی شا کر کاکڑ زخمی ہو گئے جبکہ ڈرائیور جمشید اور سپا ہی سیف اللہ مو قع پر دم تو ڑ گئے جبکہ سپا ہی عبدالخالق ہسپتال...

حکومت سول ہسپتال میں یونٹ کو بند کرنے کا ارادہ ترک کردے.بی ڈی ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ڈاکٹرز فورم نے اپنے مرکزی بیان میں کہا ہے کہ کڈنی سینٹرانسٹیٹیوٹ آف نیفرولوجی اینڈ یورولوجی کا قیام عمل لایا جارہا ہے جو کہ خوش آئیند عمل ہے لیکن یہ بھی شنید ہے کہ سول ہسپتال میں قائم ینفرولوجی اور ڈائی لیسیز سینٹر کو حکومت بند رکھنے کا ارادہ رکھتی ہے جو کہ بلوچستان کے خاص کر کوئٹہ اور اس کے گرد نواح کے غریب مریضوں کے لیئے نیک شگون نہیں ہے کیونکہ اس سے سول ہسپتال میں قائم یونٹ سے عوام محروم رہے جائے گی جہاں اب تک ہزاروں مریضوں کو نیفرولوجی کے حوالے سے...