یکشنبه, سپتمبر 29, 2024

خبریں

تازہ ترین

اسرائیلی حملے میں بلوچ نسل کشی میں سرگرم قابض ایرانی آرمی کا ایک اہم افسر بھی ہلاک

زاہدان(ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق زاہدان کے خونی جمعہ...

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز ہفتہ کو...

زاہدان ، نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز جمعہ کو...

مکران: بی ایل اے کی جانب سے مختلف علاقوں میں پمفلٹ تقسیم

مکران( ہمگام نیوز)۔بلوچ قومی آزادی کی جدوجہد مد مقابل قبضہ گیر دشمن کے خلاف وہ سیاسی و مسلح جہد و جنگ ہے جو بلوچ قومی بقا ، قومی آزادی ، بلوچ سرزمین کی جغرافیائی حد بندیوں کے تحفظ اور جارح و قبضہ گیر دشمن کو اپنی سرزمین سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کرنے کے لئے کی جارہی ہے تاکہ بلوچ قوم اپنے واک و اختیار کے خود مالک بننے کے ساتھ اپنی سرزمین کی منقسم حد بندیوں کو 1839ء سے قبل کی شکل میں دوبارہ بحال کرسکیں ،بلوچ لبریشن آرمی کی مسلح جہد جو اپنے پس منظر میں فکر...

عراق: فروری میں 1100 افراد لقمہ اجل بن گئے: اقوام متحدہ

عراق( ہمگام نیوز) اقوام محتدہ کے رپورٹ کے مطابق عراق میں ماہ فروری میں 1100 افار لقمہ اجل بن گئے ، پرتشدد واقعات میں زخمی ہونیوالوں کی تعداد 2ہزار سے زائد رہی ، بغداد سب سے زیادہ نشانہ بنا،رپورٹ میں عراق کے تیسرے حصے پر قابض داعش کے ہاتھوں ہلاک افراد شامل نہیں روزانہ ہونیو الے حملوں میں شدت پسند گروپ داعش بھی ملوث ہے ، ہلاکتوں کی ذمہ دارحکومتی افواج اور اس کی حامی ملیشیا بھی ہیں، انتقامی قتل بھی اس میں شامل ہیں،نکولے ملادیو نیویارک(آئی این پی،فارن ڈیسک ) اقوام متحدہ کے عراق کے لیے تعینات مشن کی...

سیکورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ،بی ایل ایف

کوئٹہ ( ہمگام نیوز )بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سیکورٹی فورس پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ پیر کی دوپہر کو سرمچاروں نے تمپ سیکورٹی کمیپ پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے دو اہلکار ہلاک ہوئے انہوں نے یہ بات پیر کو سیٹلائٹ ٹیلیفون کے ذریعے ( این این آئی ) کو بتائی انہوں نے کہا کہ حملے کے بعد حواس باختہ قابض ریاستی فورسز نے عام آبادی کو نشانہ بنایا اور گھروں میں گھس کر خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر حراساں کیا۔سرزمین کی آزادی...

آواران میں فورسز کا خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنانا قابل مذمت ہے ،بی این ایم

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے ریاستی فورسز کی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی فورسز نے پانچ گاڈیوں اور تین موٹر سائیکل سوار اہلکاروں کے ساتھ آواران کے علاقے،پیراندر میں اسماعیل ولد فتح محمد کے میتگ پر دھاوا بول کر خواتین وبچوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا، جس سے 3 خواتین و ایک بچہ زخمی ہوا ہے ، فورسز نے تمام اشیاء کو لوٹ کر گھروں کو جلا دیا، وہاں موجود گندم اور مویشیوں کو بھی اپنے ساتھ لے گئے اور قریبی فصلوں کو جلانے کے ساتھ پیش و...

اقوامِ عالم کی خاموشی پاکستان کو مزید بلوچ قوم کی نسل کشی کا جواز بخش رہی ہے۔بی آر ایس او

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ری پبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مر کزی ترجمان حمدان بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ انسانی حقوق کے تنظیموں کے وجود کا مقصد یہی ہے کہ وہ پوری دنیا میں جہاں کئی بھی قوموں پر ظلم و جبر کیا جا رہا ہے انکے خلاف آواز بلند کرنا ہے اور انکی آواز کو پوری دنیا تک پہنچانا ہے لیکن بلوچستان میں بلو چ قوم کی نسل کشی اور بلوچ سیاسی ورکروں کی اغواء و قتل و غارت پر ان اداروں کی خاموشی انکے وجود پر سوالات اٹھارہی ہے۔حمدان بلوچ نے کہا کہ گزشتہ...