یکشنبه, سپتمبر 29, 2024

خبریں

تازہ ترین

اسرائیلی حملے میں بلوچ نسل کشی میں سرگرم قابض ایرانی آرمی کا ایک اہم افسر بھی ہلاک

زاہدان(ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق زاہدان کے خونی جمعہ...

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز ہفتہ کو...

زاہدان ، نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز جمعہ کو...

بلوچستان: تربت میں ایک ہی خاندان کے تین افراد قتل

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان کے علاقے تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے میاں بیوی سمیت 3افراد کوقتل کردیا اور ایک بچے کو اغواء کرکے لے گئے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز تربت کیعلاقے دشت میں نامعلوم مسلح افراد محمد عمر کے گھر میں گھس آئے اور فائرنگ کرکے محمد عمر اسکی اہلیہ مائل اور ایک بیٹے کو قتل کردیا اور جاتے ہوئے اسکے بیٹے جلال کو اپنے ساتھ لیکر فرار ہوگئے واقع کی اطلاع ملنے پر مقامی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیر ے میں لے لیا نعشیں تحویل...

بی آر پی کی اپیل

کوئٹہ(ہمگام  نیوز)بلوچ ریپبلکن پارٹی میڈیا سیل کی جانب سے جاری کری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ۱۷ مارچ ۲۰۱۵ کو شہدا ڈیرہ بگٹی کی یاد میں سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ‪#‎17MarchMassacre‬ کے عنوان سے ایک مہم چلائی جارہی ہے جس کا مقصد عالمِ اقوام ' میڈیا اور انسانی حقوق کے اداروں کا توجہ حاصل کرنا ہے کہ ریاست پاکستان کی جانب سے مقبوضہ بلوچستان میں ۲۷ مارچ ۱۹۴۸ سے لیکر کر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی جاری ہے آئے دن بلوچ نوجوانوں کو جبری طور پر لاپتہ کیا جارہا ہے اور...

بلوچستان : مختلف علاقوں میں پرتشدد واقعات

کوئٹہ (ہمگام نیوز) ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ اور لوٹی میں نامعلوم افراد نے دو مختلف کاروائیوں میں دو گیس پائپ لائنوں کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا جس سے گیس کی سپلائی معطل ہوگئی لیویز ذرائع کے مطابق پہلے واقعہ میں ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے گیس فیلڈ کے کنواں نمبر10 سے پلانٹ کو جانے والی8 انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا جبکہ دوسرے واقعہ میں لوٹی زین کے علاقے میں گیس فیلڈ کے کنواں نمبر12 سے پلانٹ کو جانے والی 8 انچ قطر گیس...

کرد باغی ہتھیار پھینک دیں، کرد رہنما عبداللہ اوجلان

ترکی( ہمگام نیوز) ۔ترکی میں مقید کرد ورکرز پارٹی کے رہنما عبداللہ اوجلان نے اپنے ساتھی علیحدگی پسندوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مسلح جدوجہد ترک کر دیں۔ اوجلان نے کہا ہے کہ کرد باغی تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے اپنے ہتھیار پھینک دیں اور اس داخلی مسئلے کا حل مذاکرات سے تلاش کرنے کی کوشش کریں۔ عبداللہ اوجلان کردستاں ورکرز پارٹی (پی کے کے) رہنما ہیں لیکن وہ 1999ء سے غداری کے جرم میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ اسی دوران وہ کردوں اور حکومت کے مابین مذاکراتی عمل بھی جاری رکھے ہوئے ہیں۔...

داعش کے خلاف اقدامات ترکی کی ترجیح نہیں ہیں:جیمز کلپر

نیویارک(ہمگام نیوز)امریکی انٹیلی جنس کے سربراہ جیمز کلپر نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف اقدامات ترکی کی ترجیح نہیں ہیں اسی وجہ سے بیشتر غیر ملکی جنگجو ترکی کے راستے آسانی سے شام میں داخل ہو رہے ہیں۔سینیٹ کی آرمڈ فورسز کمیٹی کے اجلاس میں جیمز نے بتایا کہ ترکی میں ہونے والے رائے عامہ کے جائزوں سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ انقرہ داعش کو بڑا خطرہ نہیں سمجھتا اور اس کی دیگر ترجیحات اور مفادات ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ترک شہریوں کی توجہ کا موضوع معیشت اور کرد علیحدگی پسند ہیں۔ اردنی پائلٹ کو...