چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024

خبریں

تازہ ترین

لاپتہ افراد و شہدا کے لواحقین کی بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1882 دن ہو گے

کراچی (ہمگام نیوز) لاپتہ افراد و شہدا کے لواحقین کی بھوک ہڑتلی کیمپ کو 1882 دن ہو گےا۔ اس موقع پر بلوچ یکجہتی کونسل کے چیئرمین عبدلوہاب بلوچ سمیت مختلف طبقہ فکر کے لوگوں نے کراچی میں قائم کیمپ ک دورہ کر کے لواحقین سے ظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے کی جانی والی تاریخی لانگ مارچ سے جہاںایک طرف دنیا کو بلوچ مسئلہ کے بارے میں آگاہی ملی وہیں لانگ مارچ جس جس علاقے سے گزرا وہاں پر بھی لوگوں کو بلوچ مسئلہ کے بارے میں آگاہی دیتا رہا۔انہوں نے کہا...

بی ایس ایف کے کونسل کا اجلاس زیر صدارت سعیدیوسف بلوچ منعقد ہوا

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ سالویشن فرنٹ کے کونسل کا اجلاس زیر صدارت سعیدیوسف بلوچ منعقد ہوا اجلاس میں بلوچ سالویشن فرنٹ کی قومی آزادی کی جدوجہد میں سیاسی جز کی حیثیت سے دو سالہ کارکردگی الائنس کی موجودہ صورتحال سمیت تنظیمی و سیاسی امورعالمی و علاقائی سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالہ سے مختلف ایجنڈوں پر تفصیلی بحث ومباحثہ کیا گیاجبکہ بلوچ سالویشن فرنٹ کے ضابطہ اخلاق کے مطابق مرکزی کابینہ اور ایگزیکٹو باڈی کو دوسالہ آئینی مدت پو را ہونے پر تحلیل کردی گئی جبکہ اگلے دوسال کے لئے ایک نئی کابینہ تشکیل دی گئی جس...

شہید نواب اکبر بگٹی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

کوئٹہ(ہمگام نیوز)شہید نواب اکبر خان بگٹی کی اہلیہ جمعرات کو بقضائے الٰہی سے مقامی ہسپتال میں انتقال کر گئیں ان کی عمر 86 سال کے قریب تھی۔مرحومہ کی میت آج بذریعہ طیارہ ڈیرہ بگٹی لے جائی جائے گی جہاں آبائی قبرستان میں تدفین عمل میں لائی جائے گی۔

قومی سیاست پر حاوی روایتی سیاسی وسماجی اثرات کا خاتمہ ضروری ہے۔ بی ایس او آزاد کانسٹیٹیوشنل بلاک

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کانسٹیٹوشنل بلاک کی جانب سے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا گیا کہ تحریک کی کامیابی کیلئے قومی سیاست پر حاوی روایتی سیاسی وسماجی اثرات کا خاتمہ ضروری ہے قومی آزادی کی طویل جدو جہد کی منزل مثبت سیاسی سوچ اور غیرروایتی بنیادوں کے حامل سیاسی اداروں کے زریعے ہی حاصل ہو سکتی ہے بی ایس او آزاد نوجوانوں کے سیاسی شعور اور انقلابی رجہانات کی عکاس ہے بحرانوں کے اندر سے انقلاب کی تعمیر کر کے ہی ہم بی ایس او کے تئیں قومی فرض کو پورا کر پائینگے ۔ بیا...

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے بھوک ہڑتال کیمپ کو 1881دن ہو گئے

کوئٹہ(ہمگام نیوز)وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے بھوک ہڑتال کیمپ کو 1881دن ہو گئے۔ اس دوران مختلف طبقہ ہائے فکرکے لوگوں نے کراچی میں قائم کیمپ کا دورہ کرکے بلوچ اسیران و شہدا کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کی کسی بھی مہذب ممالک کی قانون یہ اجازت نہیں دیتی کہ کوئی بغےر کسی ثبوت کے لوگوں کو اُٹھا کر لے جائے اور پھر سالہا سال اس کے بارے میں اس کے خاندان سمیت کسی کو بھی پتہ نہ چلے کہ وہ کہاں ہے۔ اس کے برعکس ریاستی خفیہ ادارے تمام تر جنگی و...