جمعه, اکتوبر 4, 2024

خبریں

تازہ ترین

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر (ہمگام نیوز) بروز بدھ ایک بلوچ شہری کو...

زاہدان ، ٹریفک حادثے میں دو بلوچ سوختبر جانبحق

زاہدان(ہمگام نیوز) بروز بدھ کو زاہدان کے رنگ روڈ...

فلسطینی ریاست کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن ممکن نہیں۔ امیرِ قطر

قطر (ہمگام نیوز) امیر قطر شیخ تمیم بن حمد...

ڈاکٹر منان کا آواران میں لیویز اہلکاروں پر حملے کی مذمت

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر منان بلوچ نے گزشتہ روز آواران کے علاقے جھاؤ میں لیویز اہلکاروں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عمل قابل مذمت ہے کہ پیسوں کی لوٹ مار کی نیّت سے بلوچ لوگوں کو نشانہ بنایا جائے ،پارٹی مذمت کرنے کے ساتھ اس واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہے اور ذاتی مفادات و چوری کی غرض سے عام بلوچوں کو نشانہ بنانے والوں کو جلد قوم کے سامنے ظاہر کیا جائے گا۔ڈاکٹر منان بلوچ نے مزید کہا کہ قومی آزادی...

کیچ سے دیگر صوبوں کے باشندوں کو ڈومسائل کا اجرا کرنا قابل مذمت عمل ہے۔ بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی نے اپنے مرکزی بیان میں کہا ہے کہ ضلع کیچ سے دیگر صوبوں کے باشندوں کو لوکل یا ڈومسائل کا اجرا کرنا قابل مذمت عمل ہے اس سے پہلے بھی نوشکی ، خاران ، خضدار، گودار، لسبیلہ، جعفرآباد سمیت دیگر بلوچ علاقوں سے غیر بلوچوں کے ڈومسائل اور لوکل اجرا کی شکایات موصول ہوئی ہیں ضلعی افسران یاد رکھیں کہ بلوچ علاقوں سے غیر بلوچ لوگوں کو ڈومسائل کا اجرا کرنا بلوچ دشمنی ہے ایسے عمل کو بلوچ قوم کھبی برداشت نہیں کرے گی اس حوالے سے ہم خود تحقیق کریں گے کہ...

تر بت: پاکستانی فورسز کے قریب دھماکہ،ایک زخمی

تربت (ہمگام نیوز )تر بت میں بم کا زور دار دھماکہ سیکو رٹی اہلکار زخمی تفصیلا ت کے مطا بق ہفتے کو ضلع تر بت کے علاقے تا بھان میں بم کا زور دار دھماکہ ہو ا جس میں سیکورٹی اہلکار محمد اشر ف شدید زخمی ہو گیا ۔

نصیر آبا د: دھماکہ خیز مواد سے گیس پائپ لائن تباہ

کوئٹہ (ہمگام نیوز )نصیر آبا دمیں نامعلو م افراد نے دھماکہ خیز مواد سے گیس پائپ لائن اڑا دی تفصیلا ت کے مطابق ہفتے کو نصیر آبا د کے علا قے میر حسن میںنا معلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد سے گیس پائپ لا ئن اڑا دی اسی دوران پاکستانی  فورسز اور نا معلوم افراد کے درمیان فائر نگ کاتبا دلہ ہوا جو رات گئے تک جاری رہا ۔

آزادی پسندوں کے درمیان اختلافات کے خاتمے کےلئے ثالثی کا کردار ادا کریں گے ۔ بی ایس او آزاد

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بی ایس او آزاد کی نویں مرکزی کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت مرکزی قائمقام چئیرپرسن بانک کریمہ بلوچ منعقد ہوا۔ جس میں تنظیمی امور ،علاقائی وعالمی سیاسی صورتحال ، تنقید اور آئندہ لائحہ عمل کے ایجنڈے زیر بحث رہے۔پروگرام کی شروعات بلوچ شہداء کی یاد میں خاموشی سے کی گئی۔ اپنے افتتاحی خطاب میں بانک کریمہ بلوچ نے کہا پچھلے تین سال کی مدت میں بی ایس او آزاد کے دوستوں نے تنظیم کو فعال کرنے میں ایک انتہائی اہم کردار ادا کیا ہے خاص کر 2010سے 2012کے دوران بی ایس او آزاد کو چند غلط پالیسیوں...