جمعه, اکتوبر 4, 2024

خبریں

تازہ ترین

ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

ایرانشہر (ہمگام نیوز) بروز بدھ ایک بلوچ شہری کو...

زاہدان ، ٹریفک حادثے میں دو بلوچ سوختبر جانبحق

زاہدان(ہمگام نیوز) بروز بدھ کو زاہدان کے رنگ روڈ...

فلسطینی ریاست کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن ممکن نہیں۔ امیرِ قطر

قطر (ہمگام نیوز) امیر قطر شیخ تمیم بن حمد...

نال کے علاقے سے ایک مسخ لاش برآمد

خضدار(ہمگام نیوز) نال کے علاقے کلہیڑگ سے ایک مسخ لاش ملی ہے جسے شناخت کے لیئے نال کے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

بی ایل اے نے لورالائی میں پاکستانی فورسز پہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(۔ ہمگام نیوز۔ بلوچ لبریشن آرمی نے لورالائی میں پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پہ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ اس حملے میں دس ایلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہوئیں واضح رہے کہ بلوچ لبریشن آرمی نے اس حملے کی ذمہ داری اپنے آفیشل ٹویئٹراکاونٹ سے قبول کی ہے ۔۔

لورالائی۔ پاکستان آرمی پہ حملہ 7اہلکار ہلاک

ہمگام نیوز۔۔ آج صبح لارالائی کے علاقے نیختر میں نامعلوم افراد نے پاکستان آرمی کی چیک پوسٹ پہ حملہ کیا جس کے نتیجے میں 7 اہلکار ہلاک اور متعدد ذخمی ہوئیں ، مزید تفصیلات جاری ہیں

پیرس ریلی میں شرکت کے لیے 40 سربراہان مملکت کی آمد

پیرس(ہمگام نیوز) فرانسیسی دارالحکومت میں لاکھوں افراد اور چالیس سے زائد عالمی رہنما قومی یکجہتی ریلی میں شرکت کر رہے ہیں۔ اس ریلی کا اہتمام اسی ہفتے کے دوران فرانس میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے سترہ افراد کی یاد میں کیا گیا ہے۔ اس ریلی کی قیادت صدر فرانسوا اولانڈ کر رہے ہیں۔ مارچ شروع ہونے سے قبل اولانڈ نے ہلاک ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اولانڈ کے بقول ’’پیرس، آج دنیا کا دارالحکومت بن گیا ہے اور ہمارا پورا ملک بہتری کی جانب گامزن رہے گا‘‘۔ ایک اایسے موقع پر انہوں نے صدمے سے دوچار...

بانک کریمہ قومی اداروں کو تباہی سے دوچار کرنے کا عمل فوراََ بند کردے:بی ایس اوآزاد

ہمگام نیوز۔ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزادکانسٹیٹیوشنل بلاک نے اپنے اخباری بیان میں بانک کریمہ کے نام سے متنازعہ مرکزی کمیٹی کے اجلاس اور اس میںاختیار کیئے گئے موقف کو بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ بانک کریمہ اور تنظیم کے آئین و اداروں کو یرغمال بنانے والا گروہ اپنی روایتی و منفی سیاست کے زریعے قومی اداروں کو تباہی سے دوچار کرنے کے عمل کو فوراََ بند کر دے ۔ بانک کریمہ اور ان کا گروہ تنظیم کے حقیقی قیادت ہونیکا جواز نہیں رکھتے بی ایس او آزاد کو اپنی مذموم زاتی مقاصد کیلئے...