جمعه, اکتوبر 4, 2024

خبریں

تازہ ترین

تربت فوجی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔بی ایل ایف

شال:(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام...

قلات: نرمک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے خیر جان لہڑی نامی مخبر ہلاک

قلات:(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قلات کے سب تحصیل...

دلجان بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف ڈی سی آفس آواران کے سامنے احتجاجی دھرنا

آواران:(ہمگام نیوز) آواران سے جبری لاپتہ دلجان بلوچ ولد...

کیچ سے دیگر صوبوں کے باشندوں کو ڈومسائل کا اجرا کرنا قابل مذمت عمل ہے۔ بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی نے اپنے مرکزی بیان میں کہا ہے کہ ضلع کیچ سے دیگر صوبوں کے باشندوں کو لوکل یا ڈومسائل کا اجرا کرنا قابل مذمت عمل ہے اس سے پہلے بھی نوشکی ، خاران ، خضدار، گودار، لسبیلہ، جعفرآباد سمیت دیگر بلوچ علاقوں سے غیر بلوچوں کے ڈومسائل اور لوکل اجرا کی شکایات موصول ہوئی ہیں ضلعی افسران یاد رکھیں کہ بلوچ علاقوں سے غیر بلوچ لوگوں کو ڈومسائل کا اجرا کرنا بلوچ دشمنی ہے ایسے عمل کو بلوچ قوم کھبی برداشت نہیں کرے گی اس حوالے سے ہم خود تحقیق کریں گے کہ...

تر بت: پاکستانی فورسز کے قریب دھماکہ،ایک زخمی

تربت (ہمگام نیوز )تر بت میں بم کا زور دار دھماکہ سیکو رٹی اہلکار زخمی تفصیلا ت کے مطا بق ہفتے کو ضلع تر بت کے علاقے تا بھان میں بم کا زور دار دھماکہ ہو ا جس میں سیکورٹی اہلکار محمد اشر ف شدید زخمی ہو گیا ۔

نصیر آبا د: دھماکہ خیز مواد سے گیس پائپ لائن تباہ

کوئٹہ (ہمگام نیوز )نصیر آبا دمیں نامعلو م افراد نے دھماکہ خیز مواد سے گیس پائپ لائن اڑا دی تفصیلا ت کے مطابق ہفتے کو نصیر آبا د کے علا قے میر حسن میںنا معلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد سے گیس پائپ لا ئن اڑا دی اسی دوران پاکستانی  فورسز اور نا معلوم افراد کے درمیان فائر نگ کاتبا دلہ ہوا جو رات گئے تک جاری رہا ۔

آزادی پسندوں کے درمیان اختلافات کے خاتمے کےلئے ثالثی کا کردار ادا کریں گے ۔ بی ایس او آزاد

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بی ایس او آزاد کی نویں مرکزی کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت مرکزی قائمقام چئیرپرسن بانک کریمہ بلوچ منعقد ہوا۔ جس میں تنظیمی امور ،علاقائی وعالمی سیاسی صورتحال ، تنقید اور آئندہ لائحہ عمل کے ایجنڈے زیر بحث رہے۔پروگرام کی شروعات بلوچ شہداء کی یاد میں خاموشی سے کی گئی۔ اپنے افتتاحی خطاب میں بانک کریمہ بلوچ نے کہا پچھلے تین سال کی مدت میں بی ایس او آزاد کے دوستوں نے تنظیم کو فعال کرنے میں ایک انتہائی اہم کردار ادا کیا ہے خاص کر 2010سے 2012کے دوران بی ایس او آزاد کو چند غلط پالیسیوں...

ڈیرہ بگٹی: بارودی سرنگ دھماکے میں 2ایف سی اہلکار زخمی

جعفر آباد(این این آئی ) ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں زیرزمین بچھائی گئی بارودی سرنگ کا دھماکہ گشت پر معمور دوایف سی اہلکار شدید زخمی ۔ا اطلاعات کے مطابق:ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسلہ میں زیرزمین بچھائی گئی بارودی سرنگ سے گشت پر معمور ایف سی کی گاڑی ٹکرا گئی جس سے دھماکہ ہوا دھماکے کے نتیجے میں ایف سی کے دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے ۔