جمعه, اکتوبر 4, 2024

خبریں

تازہ ترین

ہیرمند ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایرانی فورسز کا اہلکار ہلاک

ہیرمند(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز جمعرات کو شام...

مہگس میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ایک زخمی

مہگس(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز جمعہ کی...

زاہدان مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ شام کو...

تربت فوجی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔بی ایل ایف

شال:(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام...

ڈیرہ بگٹی: بارودی سرنگ دھماکے میں 2ایف سی اہلکار زخمی

جعفر آباد(این این آئی ) ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں زیرزمین بچھائی گئی بارودی سرنگ کا دھماکہ گشت پر معمور دوایف سی اہلکار شدید زخمی ۔ا اطلاعات کے مطابق:ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسلہ میں زیرزمین بچھائی گئی بارودی سرنگ سے گشت پر معمور ایف سی کی گاڑی ٹکرا گئی جس سے دھماکہ ہوا دھماکے کے نتیجے میں ایف سی کے دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے ۔

بلوچ مسلح تنظیموں نے مختلف واقعات کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)یونائیٹڈ بلوچ فرنٹ کے ترجمان مو سی سربازنے کہا ہے کہ گزشتہ شب دالبندین میں ریلو ے ٹر یک کو ہمارے سر مچاروں نے دھما کہ خیز مواد سے اڑایا اورہم ر یا ست کی تمام تنصیبات کو نشانہ بنا تے رہیں گے اس کے علا وہ گز شتہ روز کو ئٹہ وحدت کالونی میں سر کا ری اہلکا ر کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا دونوں واقعا ت کی ذمہ داری ہما ری تنظیم قبول کر تی ہے یہ با ت انہوں نے جمعہ کی شب سیٹلا ئٹ فون پر بتا ئی تر جمان...

زیا رت سے دو مسخ شدہ لا شیں برآمد

کوئٹہ (ہمگام نیوز)ضلع زیا رت کے علاقے خانو زئی کراس کے قر یب لیویز کو دو مسخ شدہ لا شیں ملی تفصیلا ت کے مطا بق جمعہ کی شب ضلع زیا رت کے علا قے خا نو زئی کر اس کے قر یب لیو یز کو دوران گشت دو افراد کی مسخ شدہ لا شیں ملی جنہیں قبضے میں لے کر سو ل ہسپتال کو ئٹہ کے مردہ خانے میں شنا خت کے لئے رکھوا دیا ۔

بی ایس او آزاد کے وفد کا ایمنسٹی انٹرنینشنل کے ذمہ داروں سے ملاقات

یورپ (ہمگام نیوز)بی ایس او آزادکے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ بی ایس او آزاد کے ایک وفد نے یورپ میں ایمنسٹی انٹر نیشنل کے ذمہ داروں سے تفصیلی ملا قات کی۔ ملاقات میں بی ایس او آزاد کے وفد نے انہیں بلوچستان میں جاری پاکستانی بربریت و جرائم کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ بلوچستان میں ہزاروں کی تعداد میں نوجوان ریاستی فورسز نے اغواء کر کے جبری طور پر اپنے ٹارچر سیلوں میں بند کی ہیں۔ جن میں بی ایس او آزاد کے چیئرمین زاہد بلوچ اور...

بلوچستان حکومت کی نااہلی کی وجہ سے تعلیمی ادارے تباہ ہورہے ہیں. بلوچ طلبا ایکشن کمیٹی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی نے اپنے مرکزی بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے اعلی تعلیمی اداروں بہتری لانے کے تمام دعوے بے بنیاد ہیں بلوچستان بھر میں اسٹوڈنٹس تعلیمی اداروں میں ابتر صورتحال کے خلاف احتجاج کررہے ہیں بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ کی صورتحال انتظامی طور پر مکمل طور پر مفلوج ہو کر رہے گیا ہے کرپشن اور اقربہ پروری عروج پر پہنچ چکی ہے حال ہی میں ایک وزیر کی بیٹی کو میرٹ کو پامال کرکے پروموشن دی گئی جبکہ شعبہ امتحانات کی ناہلی کی وجہ سے اب تک بی ائے کے امتحانات کے نتائج کا...