شنبه, اکتوبر 5, 2024

خبریں

تازہ ترین

سٹارمر نے جبرالٹر اور فاک لینڈز پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔

لندن: (ہمگام نیوز)سر کیر سٹارمر نے یہ کہنے سے...

ہیرمند ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایرانی فورسز کا اہلکار ہلاک

ہیرمند(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز جمعرات کو شام...

مہگس میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ایک زخمی

مہگس(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز جمعہ کی...

زاہدان مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ شام کو...

بی ایل ایف نے مختلف واقعات کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ہمگام نیوز )بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سیکورٹی فورسز پر مختلف حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کل رات سرمچاروں نے مندفورسزکے مین کیمپ پر خود کار ہتھیاروں و راکٹوں سے حملہ کر کے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ ہوشاپ اور تجابان کے درمیان فورسز کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو خود کار ہتھیاروں سے نشانہ بنا کر ۲ اہلکاروں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کیا۔ اور ہوشاپ فورسز کےمپ پر حملہ کر کے فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچایا۔کل رات بزداد لدھ میں فورسز کے...

پشین کے علاقے یارو سے تین مسخ لاشیں برآمد

کوئٹہ (ہمگام نیوز) ضلع پشین کے علاقے یارو سے تین لاشیں برآمد علاقے میں خوف وہراس تفصیلات کے مطابق جمعہ کی رات کو پولیس کو ضلع پشین کے علاقے یارو سے تین مسخ شدہ لاشیں ملی ہیں جنھیں پولیس نے فوری طو رپر قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادیا پولیس کے مطابق فوری طور پر تینوں لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی ۔

پاکستان سےامن کےلیےمدد مانگنا وقت کا ضیاع ہے.افغانستان

افغانستان کے سابق وزیر داخلہ عمر داودزئی کا کہنا ہے کہ پاکستان سے امن کی بحالی کےلیے مدد مانگنا وقت کا ضیاع ہے۔ انھوں نے نو منتخب صدر ڈاکٹر اشرف غنی کو مشورہ دیا کہ وہ پاکستان پر تکیہ کرنے کے بجائے حصول امن کے لیے دیگر راستے تلاش کریں کیونکہ پاکستان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے میں دلچسپی نہیں رکھتا۔ وزرات سے سبکدوش ہونے کے بعد کابل میں الوداعی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’یہ اشرف غنی کا محض خواب ہوگا کہ پاکستان ان کے لیے طالبان کو مذاکرات کی میز پر لائےگا۔‘ عمر داودزئی...

سندھی قوم پرستوں کی مسخ لاشیں ریاست کی پالیسیوں کا تسلسل ہے ۔ بی ایس او آزاد

 کوئٹہ ( ہمگام نیوز) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ گذشتہ ایک ہفتے میں چھہ سندھی قوم پرست کارکنوں کی مسخ شدہ لاشیں برآمد ہونا قبضہ گیرکی پالیسیوں کا تسلسل ہے سندھ میں جاری آزادی کی تحریک کو ختم کرنے کیلئے ریاست نے بلوچستان کے طرز سیاسی کارکنوں و طالب علموں کا ماروائے عدالت اغواءاور قتل کا سلسلہ شروع کردیا بلوچ قومی تحریک کی سیاسی طاقت سے خوفزدہ ریاست نے بلوچستان میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا طویل ریکارڈ قائم کیا جبکہ سیاسی کارکنوں کی جبری گمشدگیوں اور مسخ شدہ...

زاہد آسکانی کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ بی آر ایس او

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ ری پبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے مذمتی بیان جاری کرتے ہوے کہا ہے کہ زاہد آسکانی کی شہادت نے ریاست کی تعلیم دشمنی کو بے نقاب کردیا. زاہد بلوچ کا قصور صرف اتنا ہے کہ وہ اپنے قوم کے نوجوانوں کو تعلیم کی طرف راغب کرنے میں پیش پیش رہے اور قوم کو تعلیم جیسی نعمت سے نوازتے رہے لیکن ریاستی ڈیتھ اسکواڈز نے زاہد آسکانی کو بھی نہ بخشا. ترجمان نے مزید کہا کہ ریاستی ڈیتھ اسکواڈز اس سے پہلے بھی کئی مرتبہ تعلیمی اداروں پر حملہ آور ہوچکے ہیں اور اساتذہ کو...