شنبه, اکتوبر 5, 2024

خبریں

تازہ ترین

سٹارمر نے جبرالٹر اور فاک لینڈز پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔

لندن: (ہمگام نیوز)سر کیر سٹارمر نے یہ کہنے سے...

ہیرمند ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایرانی فورسز کا اہلکار ہلاک

ہیرمند(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بروز جمعرات کو شام...

مہگس میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ایک زخمی

مہگس(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز جمعہ کی...

زاہدان مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ شام کو...

زہری کالج سےاغوا ہونے والے دونوں چوکیدار بازیاب

 خضدار(ہمگام نیوز) تحصیل زہری کالج کے اغوا ہونے والے مغوی دونوں چوکیدار بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے ۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق 27نومبر کو بلوچستان کے علاقہ تحصیل زہری میں قائم تعلیمی ادارہ گورنمنٹ انٹر ڈگری کالج کے مغوی چوکیدار سعداللہ باغبانی اور عبداللہ زہری کو گزشتہ روز چھوڑ دیا گیا ۔ اور وہ اپنے گھر پہنچ گئے ۔۔

تربت: ایف سی کے گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکہ

تربت(ہمگام نیوز)  تربت میں نامعلوم افراد نے ریموٹ کنٹرول بم سے ایف سی کے کانوائے پر حملہ کیا تاہم جانی نقصان کی ابھی تک کوئی اطلاعات نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلع تربت کے علاقے شنگالی سر کے قریب اس وقت نامعلوم افراد نے ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا جب علاقے میں سیکورٹی فورسز کے اہلکار گاڑی میں معمول کے گشت پر تھے دھماکے سے گاڑی کو شدید نقصان پہنچا تاہم جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔

لاپتہ بلو چ اسیران کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1813دن ہوگئے۔

کراچی (ہمگام نیوز) لاپتہ بلوچ اسیران ، شہداءکے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بلوچ یکجہتی کونسل کے چیئرمین واجہ وہاب بلوچ اپنے ساتھیوں سمیت لاپتہ افراد، شہداءکے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھرپور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان فورسز نے بلوچوں پر عرصہ دراز تنگ کرنے کیلئے عام آبادیوں پر بمباری اور ماروں اور پھینکو کی پالیسی میں تیزی لائی ہے جس کا مقصد بلوچ قوم کو صفحہ ہستی سے مٹا کر بلوچ کی زرخیز زمین کا مالک بننا ہے۔ غرض پاکستان تمام جنگی جرائم کا...

گوادر میں فائرنگ سے زاہد آسکانی بلوچ شہید

گوادر(ہمگام نیوز)  گوادر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے زاہد آسکانی بلوچ کو شہید کردیا۔ زاہد بلوچ نے گوادر میں (اوسس اسکول سسٹم ) کی بنیاد رکھی تھی اوربلوچستان میں تعلیم کی روشنی پھیلانے میں ہر جگہ پیش پیش تھے۔

کوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاؤن میں دھماکہ، 2 افراد ہلاک

کوئٹہ(ہمگام نیوز) کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہونے والے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 13 زخمی ہوگئے۔ ایک سینیئر پولیس افسر  کے مطابق بم ایک سوزوکی میں نصب کیا گیا تھا، جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 13 زخمی ہوئے۔ واقعہ میں زخمی افراد کوسول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا ۔